500 سو سوال و جواب برائے خواتین
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 587
روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت سارے خصوصی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشتر کاتعلق نسوانیت کے تقاضوں،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے عموماً خواتین ان مسائل کوپوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں جبکہ ان مسائل کا جاننا پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکیزگی او رطہارت کسی بھی قوم کا طرۂ امتیاز ہے معاشرے اور خاندان میں عورت کی اہمیت او رمقام مسلمہ ہے اگر آپ معاشرہ کو مہذب دیکھناچاہتے ہیں تو عورت کومہذب بنائیں۔رسول اللہ اکرمﷺ کی زندگی ہر مسلمان ، خواہ مردہو یا عورت ، کے لیے اسوۂ حسنہ ہے۔ یقیناً یہ اسلامی تعلیمات کا اعجازی پہلو ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں مردو زن ہرایک کےلیے یکساں طور پر احکا م ومسائل کابیان ملتا ہے ۔ کیونکہ دین اسلام کی نگاہ میں شرعی احکام کے پابند اور مکلف ہونے نیز اجروثواب کے اعتبار سےمرد وزن میں کوئی فرق نہیں ہے۔خواتین کے متعلقہ احکام ومسائل کوجس تفصیل ووضاحت اور جامعیت کےساتھ قرآن وحدیث میں بیان کیا گیا ہے یہ بھی ہمارے دین کی ایسی امتیازی خوبی ہے جس میں کوئی دوسرا مذہب اس کی ہمسری کا دعویٰ نہیں کرسکتا ہے ۔ اور یہ تعلیمات ایسی کامل واکمل ہیں کہ تا قیامت پیدا ہونے والے پچیدہ اور دشوار مسائل کا حل بھی انہیں تعلیمات میں موجود ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’500سوال وجواب برائے خواتین‘‘ سعودی عرب کے کبار علماء ومفتیان عظام کےخواتین کے متعلق 500احکام ومسائل پر مشتمل عربی کتاب 500 جواب فی أحکام المرأۃ کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب میں خواتین کے پیش آمدہ مسائل کا قرآن وسنت کی روشنی میں حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو خواتین اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عر ض نا شر | 39 |
عر ض مر تب | 41 |
پہلی قسم : عقیدہ | |
تو حید | |
اہل تو حید | 45 |
تو حید کی اقسام | 45 |
تو حید کی اقسام | 45 |
تو حید کی تحقیق کر نے کی کیفیت | 63 |
اسلام اور ایمان | |
اسلام و ایمان اور ان دو نو ں کے در میان فر ق | 66 |
ایمان کم اور زیادہ ہوتا ہے | 70 |
ایمان میں اضافے کے اسباب | 73 |
ایمان میں کمی کے اسباب | 74 |
قضا ء و قدر | |
قضا و قد ر پر ایمان لا نے کی حقیقت | 76 |
اسباب کے ساتھ تعلق | 78 |
قضا ء و قدر پر ایمان بندے کے ایمان میں اضافے کا با عث ہے | 79 |
اسما ء و صفات | |
اللہ کے اسما ء و صفات کے در میان فر ق | 81 |
اللہ کے نام کسی تعداد میں محصو ر محد ثین نہیں ہیں | 82 |
ر سو لوں پر ایمان | |
رسل عظام کے فضا ئل کا تفا وت و فر ق | 83 |
شر ک سے ڈرانا | |
غیر اللہ کی قسم ا ٹھانا | 83 |
دین کو گا لی دینے کا حکم | 92 |
دکھلا وا | 97 |
کسی دن یا مہنیے یا مخصو ص عدد سے نحو ست پکڑ نا | 99 |
تبر ک کے طو ر پر دیو ار پر قر آ نی آیات تحریر کر نا | 103 |
جنو ں کے انسانو ں پر اثرات اور ان سے بچنے کا طریقہ | 104 |
قر آ ن وغیرہ پر مشتمل تمیمہ ( تعو یز وغیرہ ) لٹکا نا | 106 |
نفسانی بے چینیو ں اور بیما یوں کا علاج تمیمو ں ( تعو یزوں ) سے نہ کیا جا ئے | 108 |
معا شقے کے علا ج کی خا طر قر آ نی سورتیں لکھ کر پہننا | 109 |
کا ہنو ں اور نجو میوں کے پا س جانا | 110 |
ستا رے کیا کہتے ہیں | 112 |
جادو اور جادو گر کا حکم | 113 |
جادو کے ذریعہ میا ں بیوی کے در میان مو ا قف و صلح کر وانا | 115 |
جا دو کے جادو کے ذریعہ علاج کرنا | 116 |
جادو کے تو ڑ کا طر یقہ | 116 |
و یلٹا ئن ڈے منانا | 120 |
احو ال قبر | |
قبر کی نعمت اور اس کا عذاب | 123 |
دوام و انقطاع کے اعتبار سے عذاب قبر | 124 |
گنا ہ گار مو من سے عذا ب قبر کی تخفیف | 124 |
قیا مت کی نشانیاں | |
مسیح دجا ل کا فتنہ | 128 |
احوال آخرت | |
شفا عت اور اس کی قسمیں | 133 |
آخرت کا حساب | 137 |
آخر ت میں اللہ کا دیدار | 142 |
میاں بیوی کا جنت میں ایک پھر ملا پ ہو گا | 145 |
ر ز ق اور شادی لوح محفوظ لکھے ہو ئے ہیں | 145 |
یہ کیا اکثر عو رتیں جہنمی ہیں | 148 |
دو سر ی قسم : عبا دات | |
طہارت کے احکام و مسا ئل | |
40۔ حدث اور نا پا کی سے طہا رت حا صل کر نے میں اصل قاعدہ | 151 |
لڑکے اور لڑکی کا پیشا ب | 152 |
جب چھوٹے بچے کا پیشاب کپڑ ے کو لگ جا ئے | 153 |
عو رت کے اس دامن کا حکم جس کو گندگی و غیرہ لگ جا ئے | 153 |
عورت سے نکلنے و الے سیال ما دے کا حکم | 154 |
سنن فطرت | |
لڑکیوں کا ختنہ کر نا سنن فطرت میں سے ہے | 157 |
عو رت کا آ برؤوں کے وہ بال کا ٹنا جو آ نکھو ں پر پڑ تے ہو ں | 159 |
آ بر ؤو ں کے بال کا ٹنا | 159 |
عو رت کا پیشانی کے او پر سے بال کا ٹنا | 160 |
عو ر ت کا اپنے بد ن سے با ل اتا رنا | 161 |
عو رت کا کالے ر نگ کےعلاوہ دیگر ر نگو ں سے بال ر نگنا | 162 |
عو رت کا اپنے سر کے با ل کا ٹنا | 162 |
با ل اور نا خن کا ٹنے کے بعد دفن کرنا | 164 |
عو رت کا اپنے سر کے با لو ں کو گھنگر یا لہ بنانا | 164 |
عو رت کا و گ ا ستعمال کر نا | 165 |
کا فر ہ عو رتوں سے مشابہت اختیا ر کیے بغیر دجدید عصر ی طر یقوں سے بالوں کو سنو ارنا اور آ را ستہ کرنا | 166 |
بالو ں میں ایسے پف استعمال کر نا جو ان کے حجم کو بڑا کرتے ہوں | 166 |
عورتوں اور مر دوں کا ناخن بڑھانا | 167 |
سو نے کے دا نت لگوانا | 169 |
و ضو کے احکام و مسا ئل | |
وضوکا طر یقہ | 170 |
سر کے مسح میں عو رت کا حکم مرد ہی کی طر ح ہے | 172 |
عو رت کا لپیٹے ہو ئے بالو ں ( جو ڑے ) پر مسح کر نا | 172 |
عو رت کا اپنے مہندی لگے با لوں پر مسح کر نا | 173 |
تیل والے بالو ں پر مسح کا طر یقہ | 174 |
نو ا قض و ضو | 175 |
خون نکلنے سے و ضوء کا ٹو ٹنا | 178 |
نیند سے و ضو کا ٹو ٹنا | 179 |
جس نے اپنے ناخنوں پر نیل پا لش لگا رکھی ہو | 181 |
غسل واجب کر نے والی اشیا ء نو اقض و ضو ہیں | 183 |
کیا عو رت کی اگلی شر مگاہ سے نکلنے والی ہو ا وضو کو تو ڑ یتی ہے | 184 |
بچوں کی صفا ئی کر نے سے و ضو نہیں ٹو ٹتا | 184 |
غسل | |
غسل و اجب کرنے والی اشیا ء | 186 |
عو رت کو احتلام ہو نا | 189 |
میاں سے اس کے خاوند نے کسی ر کاوٹ کے سا تھ جما ع کیا تو اس کو انزال ہو گیا | 191 |
عو رت کے غسل جنات کی کیفیت | 192 |
دو ران غسل شر مگاہ کو چھونا | 193 |
عور ت کے غسل جنابت کے وقت با لوں کو دھو نے کی کیفیت | 193 |
ایک عو رت نے اس حال میں غسل کیا کہ اس نے مصنوعی ناخن لگا ر کھے تھے اور وہ ان کو اتارنا بھول گئی تھی | 194 |
غسل جنابت کا جمعہ ’ حیض اور نفا س کے غسل سے کفا یت کر نا | 195 |
تیمم | |
تیمم ازالہ حدث کاذریعہ | 196 |
دیوار پر لگے پتھر یا فر ش پر ہاتھ مار کر تیمم کر نا | 198 |
جس شخص پر ایسی نجا ست ہو جس کے ازالے کی وہ طاقت نہ رکھتا ہو | 198 |
ایک عو رت نے تیمم کیا پھر اسے طہا رت کی حالت پانی مل گیا | 199 |
نفل نماز ادا کر نے کے لئے تیمم کر نے والے کا اس تیمم کے سا تھ فر ض نماز ادا کر نا | 199 |
جب تیمم کرنے والے کو دوران نماز یا بعد نماز پانی میسر آجائے | 200 |
حیض | |
حا ئضہ کا قر آنی آیات پر مشتمل کتا بوں اور رسالوں کو چھونا | 203 |
ما ہو اری کے دو ران پہنے ہو ئے کپڑے نجس اور پلید نہیں ہوتے | 203 |
حا ئضہ کامساجد میں منعقد ہونے والی ذکر کی مجالس میں شرکت کرنا | 204 |
دو ما ہوار یوں کے در میان طہر کی مدت | 205 |
حا ئضہ بیوی سے دوران حیض بغیر جما ع کیے لطف اندوز ہونا | 206 |
حا ئضہ اور نفا س والی بیو ی سے جما ع کر نا | 207 |
حیض کی کم از کم او رزیا دہ سے زیادہ مدت | 207 |
جب عو رت نماز کا و قت شر وع ہونے کے بعد حائضہ ہو | 208 |
اس عو رت پر کیا واجب ہوگا جو کسی بھی نماز کے ایک ر کعت پڑ ھنے کی مقدار کے وقت میں حا ئضہ ہو یا حیض سے پاک ہو | 209 |
ہر حیض سے پاک ہونے پر زیر ناف بال مو نڈھنا | 210 |
حیض ختم ہونے کی عمر میں اختلاف | 211 |
مسئلہ | 212 |
مانع حیض گو لیوں کے استعمال کاحکم | 213 |
عورت اشراق کے بعد نماو فجر ادا کر نے کے لئے بیدا ر ہو ئی تو اس نے اپنے کپڑوں پر خون حیض دیکھا | 215 |
100 ۔طہر کے بعد آنے والے زر دی مائل مٹیالے رنگ کے خو ن کا حکم | 215 |
101 ۔عو رت کو خو ن حیض سے دو دن قبل آنے والے زردرنگ کے سیال مادے کاحکم | 217 |
102۔ ایک عورت مہینے کے آغاز میں حا ئضہ ہوا کرتی تھی پھر وہ مہینے کے آخر پر حیض د یکھنے لگی | 217 |
103۔ ایک عو رت کو مہینے کے آخر پر حیض آتا تھا اس نے مہینے کے آغاز میں خون حیض دیکھا | 218 |
جب عو رت کو عادت کے مطا بق ماہواری آ ئے تو وہ نماز ادا کرنے سے رک جا ئے | 218 |
عو رت کے غسل حیض کے متصل بعد اترنے والے خون کاحکم | 219 |
ایک عورت کو ہر ماہ کے آغاز میں چھ دن خو ن حیض آتا تھا پھر اسے یہ خون مسلسل آنے لگا | 219 |
خون حیض کامعروف عادت سے بڑہ جانا | 220 |
عورت کے لئے دو ران حیض یا نفاس ایسی ادویات کے استعمال کاحکم جو خو ن کو بند کر دیں | 221 |
میں نے حیض آور ادویاتکا استعمال کیا اور نماز ادا کرنا چھو ڑ دی | 222 |
دو ران حیض عو رت کے لئے جائز اور ممنو ع عبادات | 222 |
اس عو رت کی نما ز اور رو زے کی کیفیت جس کو تیز خون بہتا رہے | 223 |
جو عو رت نماز عصر کےوقت میں حیض سے پاک ہو اس پر نماز ظہر و عصر ادا کر نا وا جب ہو گا | 224 |
مد ت حیض کے دو ران مصحف کو چھو ئے بغیر اس کی تلا وت کر نا | 225 |
حیض ختم ہو نے کےدس دن بعد آنے والا مٹیا لے رنگ کا خون حیض شما ر نہ ہو گا | 225 |
استحا ضہ | |
استحا ضہ کامعنی | 227 |
استحا ضہ والی عو رت کے احوال | 229 |
اس عو رت کا حا ل جو مستحا ضہ سے مشا بہت ر کھتی ہے | 234 |
مستحا ضہ او رپاک عو رتو ں کے د رمیا ن فر ق | 235 |
حمل او رنفاس کے احکام و مسا ئل | |
نفا س کی تعریف | 238 |
خون نفاس کا چا لیس دنوں سے پہلے بند ہو جانا | 238 |
جو عو رت خون نفاس کے بند ہونے کے بعد دو بارہ خون د یکھے | 239 |
بو قت ضرو رت مانع حمل گو لیوں کااستعمال | 239 |
حاملہ کو آنے والا سر خ یا زر دی مائل خون | 240 |
حمل ساقط کر وانا اور اس کا کفارہ | 240 |
نماز اذان اور اقامت | |
عو رتوں کے لئے اذان و اقامت کی مشروعیت | 243 |
عو رت کے لئے نماز کی اقامت کہنے کا حکم | 243 |
نماز کا طر یقہ | 244 |
کیفیت نماز میں مر د اور عو رت کے در میان فر ق | 253 |
عو رت کے دو ران نماز اپنے بچے کو اٹھا نے کا حکم | 254 |
بیٹے کے اپنی ماں کی نماز خراب کر نے کی وجہ سے ماں کا دو ران نماز اس کو ما رنا | 255 |
عو رت کا محرم رشتہ دارو ں کی موجودگی میں جہر ی قر ا ءت کے ساتھ نماز ادا کر نا | 255 |
جو ڑوں کے درد میں مبتلا مر یضہ جو سجدہ نہیں کر سکتی کی نماز کا طر یقہ | 256 |
اوقات نماز | |
پانچ نمازوں کے او قات | 258 |
نماز کے ممنو عہ او قات اور ان میں ادائیگی نماز کی ناپسند یدگی کا سبب | 264 |
سترہ او رقبلہ رد ہونے کے احکام | 267 |
نماز میں سترہ اور اس کی مقدار کا بیان | 267 |
آئیے کے سامنے کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا | 267 |
بحری جہاز یا ہوائی جہاز میں نماز ادا کرتے و قت قبلہ کی طر ف منہ کرنےکی کیفیت | 268 |
ادائیگی نماز ادا کرنے کے لئے دعوت کے لباس کاحکم | 271 |
عو رت کا نقاب او ردستا نے پہن کرنماز ادا کرنا | 271 |
ایک حدیث کی وضاحت | 272 |
عورت کامر د کے کپڑوں میں نماز ادا کرنا | 273 |
عو رت کا پتلو ن پہن کر نماز ادا کرنا | 275 |
تنگ لباس میں نماز ادا کرنا | 277 |
نماز میں ستر کا ننگا ہونا | 278 |
باجما عت نماز | |
عورتوں کے حق میں جما عت نماز کی مشر و عیت | 279 |
عو رت کے لئے ادائیگی نماز کی خا طر مساجد کیطر ف جانے کی شر ائط | 279 |
اس حدیث کامفہوم ’’ خیر صفو ف النساء آخر ھا ’’(عو رتوں کی صفوں سے بہترصف سب آخری صف ہے ) | 280 |
بیوی کا اپنے شوہر کے پہلو میں کھڑے ہونماز ادا کرنا | 280 |
مسجد میں مر دوں اور عورتوں کے در میان پر دہ لٹکانا | 281 |
عورت کے لئے نماز جمعہ کی ادا ئیگی | 281 |
عو رتو ں کا ریڈیو کے ذریعہ نماز جمعہ ادا کرنا | 283 |
عو رت کی امامت | |
فہرست جا ری ہے |