تفسیر اصدق

تفسیر اصدق البیان

Tafsir asdaqu-al-bayan

مصنف : محمد صادق خلیل

صفحات: 566

تفسیر اصدق البیان جلد 1

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
رشحات فکر 4
اسلام کا پیغام 5
عظمت انسان او رعظمت قرآن 6
اعجاز قرآن 10
ولید بن مغیرہ کے ریمارکش 12
قرآن پاک کے محتویات کا مختصر جائزہ 13
نزول وحی کے آغاز او رحفاظت قرآن 17
صداقت قرآن پاک 26
جمع القرآن 28
زید بن ثابت ﷜ سے مروی حدیث کا ذکر 30
سخن ہائے گفتنی 34
قرآن کی تلاوت سے پہلے اعوذ باللہ پڑھنا 41
وسوسہ ،نزع ، مس میں فرق کی وضاحت 42
بسم اللہ کی تشریح اور اس کے احکام 43
الحمد اللہ کی تفسیر اور لفظ عالم سے کیا مقصود ہے 45
(الرحمان الرحیم ) اوصاف میں تفاوت کا بیان 47
مالک یوم الدین کی تشریح 48
لفظ دین کے استعمالات کا ذکر 49
مکافات عمل کی وضاحت 50
ایک سوال اور اس کاجواب 54
صراط مستقیم کی وضاحت 59
آمین کے احکام 68
سورۃ فاتحہ کا نام 69
سورۃ فاتحہ کے فضائل 71
حروف مقطعات کے ذکر سے مقصود کیا ہے ؟ 75
پرہیز گاروں کے اوصاف کا بیان 78
عذاب الہی کی اقسام 80
کیا خشوع وخضوع نمازمیں ضروری ہے ؟ 82
رزق کا مفہوم کیا ہے ؟ 84
پرہیزگاروں کا چھٹا وصف 88
لفظ عذاب کا مفہوم 95
منافقین کی اقسام 96
نفاق کی علامات کا بیان 98
آگ کی تمثیل کی وضاحت 110
حافظ ابن کثیر کا نقطہ نظر 112
صائقہ سے کیا مقصود ہے ؟ 117
البرق کی تشریح 119
دعوت کے بنیادی اصول 122
ایک اعرابی کا اسفتسار 124
ان حرف شرط کا استعمال 129
صداقت قرآن پاک پر چیلنج 131
جنت کی نعمتوں کا بیان 135
اللہ کی رضا عظیم نعمت ہے 137
استواء الی السماء کی تفسیر 142
فرشتوں کا تعارف 150
قاضی ثناء اللہ پانی پتی مفسر قرآن کی وضاحت 154
آدم کی تخلیق کن اجزاءسے ہوئی ؟ 155
فرشتوں اور انسانوں میں کون افضل ہیں ؟ 158
سجدہ سےکیا مقصود ہے ؟ 160
جنت سے کیا مقصود ہے ؟ 165
ہدایت سے کیا مقصود ہے ؟ 170
نماز عبادت کی روح ہے 175
آیت اتامرون الناس کی تفسیر 176
صبر سے مقصودکیا ہے ؟ 178
صبر کی عظمت پر علامہ قشیری کا بیان 184
آیت واذ واعدنا موسیٰ کی تفسیر 187
سعد بن ابی وقاص کی شجاعت کا بے مثال واقعہ 187
علم نحو میں لفظ (لعل) کااستعمال 190
من وسلویٰ کا بیان 193
بنی اسرائیل کی جنگل تیہ میں 197
آیت اذاستسقیٰ کی تفسیر 200
ابو حیان نحوی کا بیان 202
اسلام نے سابقہ تمام شریعتوں کومنسوخ قرار دیا 207
ہفتہ کے دن کی تعظیم کا رد عمل 210
گائے ذبح کرنے کےبارےمیں امام بیضاوی کا نقطہ نظر 212
آیت واذ قتلتم نفساً کی تفسیر 218
گائے کے ذبح کا سبب 219
آیت افتطمعون کا تفسیر 223
اسلام میں غیر شعری محافل کا انعقاد 231
آیت کا سبب نزول 234
شفاعت کا بیان 237
روح القدس کے بارے میں ابوحیان کاتبصرہ 240
ایک سوال اور اس کا جواب 244
بنی ا سرائیل کے کوائف کا بیان 250
قرآن پاک اور علم سحر 260
ناسخ منسوخ کی بحث 269
قرآن میں کائناتی دلائل کی کثرت 281
آیت ومن اظلم ممن منع کی تفسیر 287
مولانا محمد حنیف ندوی کی وضاحت 289
آیت قال الذین لا یعلمون کی تفسیر 293
آیت مذکورہ کا ربط 297
مقام نبوت کی عظمت 299
ایک حیلہ کا بیان او راس کا رد 301
تدبر قرآن کا اہتمام 302

ڈاؤن لوڈ 1

ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

تفسیر اصدق البیان جلد دوم

صفحات: 536

عناوین صفحہ نمبر
رشحات فکر امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد 18
حکیم الامت حضرت اقبال کی بارگاہ الہٰی میں زمزمہ سنجی 19
تشکر و امتنان 20
افتتاحیہ 21
آپ ﷺ کے بعض دیگر معجزات کا بیان 27
روح القدس کی وضاحت 28
اللہ پاک کا تعارف 35
آیت الکرسی کےفضائل 38
نور سےکیا مراد ہے ؟ 43
انبیاء ؑ مناظرہ سے کنارہ کش رہتے تھے 46
بعث سے کیا مراد ہے ؟ 49
مرنے کے بعد زندگی کا اثبات 53
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول 59
وجہ تشبیہ کی مزیدوضاحت 63
رزق کا لفظ عام ہے 68
مقلدین کا انداز استدلال 72
ابو ہریرہ کی فضیلت 79
علامہ ابن جریر کی وضاحت سود کےبارے میں 83
سلف صالحین کامسلک 86
امام رازی کا قول اور بیع سلم کی وضاحت اور اس کا جواز 96
ارکان ایمان کا بیان 105
اللہ کی الوہیت پر دلیل 113
متشابہت سے کیا مراد ہے 117
متشابہ آیات کی چند امثلہ 120
آیت نمبر 13کا ترجمہ و تشریح 127
یہودیوں سے خطاب 142
نبوت عظیم بادشاہت بھی ہے 148
تقیہ کا کیا حکم ؟ او را س کے دلائل 155
انسان کا سائنسی میدان میں ترقی کرنا 160
ایک سوال اور اس کا جواب 168
ان عورتوں کا بیان جو امتیازی خصوصیات کی حامل تھیں 178
عیسیٰ ﷤کا تعارف 180
مکر سے کیا مقصود ہے ؟ 188
مباہلہ کی دعوت 193
یہودیت کی خوفناک سازش 203
امام بخاری نے اس آیت پر باب کا انقعاد کیا ہے 210
اہل کتاب کےارتدار کا تذکرہ 214
کفار کی تین اقسام کا ذکر 223
شان نزول 227
بیت اللہ کی عظمت 231
آخر الزمان پیغمبر کی عظمت کا بیان 233
حبل اللہ سے کیا مقصود ہے ؟ 239
مذہبی عصبیت او راختلاف کا حل 242
امت محمدیہ کے فضائل اور مناقب 250
جنگ احد کا مفصل تذکرہ 263
علامہ بقا عی کا قول 272
علامہ مراغی کا تبصرہ 277
غزوہ حمراء الاسد کا بیان 287
زندگی ، موت اللہ کے قبضہ میں ہے 294
مجلس شوریٰ کے فوائد 297
غزوہ احد میں شکست کا سبب 301
مصلحت کا تقاضا 305
علامہ رشید رضا کا تبصرہ 316
اللہ کےوجود پر دلیل 332
امام رازی کا تبصرہ 333
شان نزول 339
ازواج مطہرات کے تعدد کی حکمت 349
حافظ ابن حجر قول 390
ارشاد بنوی ﷺ 393
فائدہ علمیہ 404
نواب صدیق الحسن کی وضاحت 409
طاغوت کی تشریح اور شان نزول 419
امت محمدیہ کا منصب خلافت پر متمکن ہونا 421
وصیت کا بیان 360
خاوند بیوی کے تعلقات کی نقشہ کشی 371
رشتہ مصاہرت کےلحاظ سے حرام رشتوں کا ذکر 375
ایک استدلال 378
دور جاہلیت میں زنا کی اقسام 380
عدوان اور ظلم میں فرق 386
تین بنیادوں اصولوں کا بیان 427
قاضی عیاض کا قول 434
اللہ کے پیغمبر معصوم ہوتے ہیں 437
علامہ زمحشری کا قول 448
موت سے کسی کو مفر نہیں 453
شان نزول 457
جہاد کی ترغیب کے سلسلہ میں وضاحت 463
ویت کی وضاحت 474
نماز خوف کی صورتیں 489
آیت مبارکہ کو مکرر لانے کاسبب 503
حدیث قدسی 517
ابن عباس کی وضاحت 526
امام ابو حنیفہ  کا قول ، شیخ ابنالہمام کا قول 527

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

تفسیر اصدق البیان جلد سوم

صفحات: 529

 

عناوین صفحہ نمبر
رشحات فکر از مولانا ابو الکلام آزاد  21
علامہ اقبال کی چندنگار شات قلم 22
مقدمہ ازمفسر 23
﴿چھٹا پارہ ﴾
آیت 148تا 152ترجمہ ،الجھر کی لغوی تحقیق ،تناسب 28
آیت 153تا154ترجمہ العجل کی لغوی تحقیق 30
اہل کتاب کا مریم پر بڑا بہتان باندھنے او رعیسیٰ ﷤کوقتل کرنے کے جھوٹے دعویٰ کا بیان 33
آیت 160تا 162ترجمہ ، علمی نکتہ ،تناسب ، شان نزول اور یہودیوں کی تحریفات کا بیان 35
آیت 172تا 173ترجمہ ،یستنکف کی لغوی تحقیق اور آیت کی تشریح 42
آیت 174تا 175ترجمہ ، فائدہ علمیہ ،تناسب ، برھان اور نور سے کیا مراد ہے ؟ 42
﴿سورۃ المائدہ مدینہ ﴾
آیت 1تا 2ترجمہ ،عقود ، الھدی اور القلائد کی لغوی تحقیق 45
نواب صدیق حسن خاں  کے قول کا بیان 47
ضرورت کے پیش نظر محرمات کو تناول کرنے کا بیان 50
وضو او رتیمم کے طریقہ کا بیان اور فائدہ علمیہ 54
آیت 8تا 11 ترجمہ ، تناسب ، نماز کی ادائیگی سے قبل وضوء کے واجب ہونے کا بیان 54
آیت 20تا 26ترجمہ ، یتیھون کی لغوی تحقیق 63
وسیلہ کی اقسام کا بیان 72
آیت 44تا 47 ترجمہ ،قفینا کی لغوی تحقیق 77
تناسب ، مسئلہ قصاص کی وضاحت او راس کی اقسام کا بیان 78
اسلام میں یہود و نصاری سے ہرگز دوستی نہ رکھنے کا بیان 83
آیت 57تا 63ترجمہ 89
شان نزول ،وحی کے چھپانے پر زبردست تنبیہہ ،تثلیث کا مفہوم او راس کا رد کا بیان 93
آیت 70تا 75ترجمہ 95
اہل کتاب کا لوگوں کو منکر کاموں سے نہ روکنے کا بیان 101
﴿ساتواں پارہ ﴾
نبی کا حبشہ کے نجاشی کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا بیان 103
آیت 87تا 89ترجمہ 103
اللغو کی لغوی تحقیق ، تناسب اور شان نزول 104
شراب کو تذریجاً حرام کرنے کی حکمت اور شرابی شخص پر حدنافذ کرنے کا بیان 108
آیت 94تا 96ترجمہ ، وبال کی لغوی تحقیق ، تناسب 110
قربانی کے جانور کےتحفظ کا بیان 114
آیت 106تا 108ترجمہ 120
مسیح ﷤ کا اپنےحواریوں سےخطاب اور دسترخوان اتارنے کے مطالبہ کا بیان 125
﴿سورۃ الانعام مکیہ ﴾
آیت 1تا 6 ترجمہ ، مدرارا کی لغوی تحقیق 129
آیت 7تا 11 ترجمہ )مس اور حاق کی لغوی تحقیق 132
پیغمبر کو انسان کی شکل میں بھیجنے کے فوائد کا بیان 133
انسان او ررب کائنات میں مکالمہ کرنے کا بیان 138
قیامت کےمناظر کا بیان 142
اللہ تعالیٰ کا مردوں کو قبروں سےاٹھا کر میدان حشر میں لے جانے کا بیان 148
آیت 59 تا 62ترجمہ 158
ظلمت البر و البحر کی لغوی تحقیق ، تناسب او راللہ تعالیٰ کے آفاقی دلائل کا بیان 163
آیت 68 تا70ترجمہ 163
کیا انبیاء سے بھی بھول ہو جاتی ہے ؟ اور دین کا مذاق اڑانے والوں کو معاف نہ کرنے کا بیان 165
چاند سورج اور ستاروں کی پرستش کرنے والوں اور ابراہیم ﷤ کا اپنے والد اور اپنی قوم کوخطاب کا بیان 170
ابراہیم ﷤ کا اپنی قوم سے جھگڑنے کا بیان 173
تناسب ، پاک اللہ کا عقلی اور کائناتی دلائل کو واضح طور پر ذکر کرنے کا بیان 190
نبی ﷺ کو مشرکین سے رابطہ منطقع کر دینے کا بیان 197
اللہ نےہر بستی میں کسی نہ کسی پیغمبر کوضرور بھیجا 205
ابوذر﷜ سے ایک طویل حدیث قدسی کا بیان 215
تناسب اور کائنات کے مناظر کے فوائد کا بیان 222
آیت 155تا 159ترجمہ ،دراسۃ کی لغوی تحقیق ، بلاغت اور تناسب کا بیان 232
﴿سورۃ الاعراف مکیہ ﴾
عورت کی فطرت میں خوبصورتی شامل ہونے کا بیان 252
کفار کا بیت الہل کے طواف کے وقت لباس اتارنے کا سبب 256
ساعت سے مراد ایک گھنٹہ نہیں بلکہ ایک لحظہ مراد ہے 262
آیت 42تا 43ترجمہ ، الحمل کی لغوی تحقیق 266
اعراف والوں سے کون لوگ مراد ہیں ؟ اعراف والے دوسری بار متکبر لوگوں کو بلائیں گے 273
اسلام ہی فطرت دین ہے اور ہدایت کا سرچشمہ ہے 278
بلاغت ، محمد بن اسحاق صاحب المغازی کا بیان 289
مولانا مودودی اور علامہ قرطبی کی وضاحت 298
﴿نواں پارہ ﴾
منافق کی مثال کا بیان ، قوموں کی تباہی کا تذکرہ 306
موسیٰ﷤ کا فرعون سے مخاصمہ اور موسیٰ کے معجزہ کا ذکر 310
اللہ کی قدیم سنت کا بیان 329
موسیٰ کا کوہ طور سے واپس بنی اسرائیل کی طرف روانہ ہونےاور ان کے ڈانٹ پلانے کا بیان 334
بنی اسرائیل کی گمراہی کا سبب 353
اللہ کاآدم کونیک اولاد سے نوازنے کا بیان 363
تناسب ،کفار کے معبود وسائل سے محروم ہیں 366
تناسب ، شیطان انسان کی قوت غصبیہ ، شہویہ کو بھڑکاتا ہے 370
﴿سورۃ الانفال ﴾
ایمانداروں کی پانچ خصلتوں کا تذکرہ 376
علامہ ابن القیم کی وضاحت اور بارش کےچار فوائد کا ذکر جو بدر کے موقع پر ہوئی 384
حافظ ابن جریر کا بیان 394
نبی ﷺ کو مکہ سے نکالنے کا مخفی کا منصوبہ 399
کفار مکہ کی غیظ و غضب کی کیفیت کا بیان 401
﴿دسواں پارہ ﴾
جنگ بدر کا خلاصہ اور یوم الفرقان سے کون سا دن مراد ہے ؟ 410
تناسب ، شان نزول اور بلاغت 414
تناسب ، شان نزول او رکافروں کی دو صفات کا تذکرہ 421
تناسب اور جہاد کی ترغیب کا بیان 428
﴿سورۃ التوبہ ﴾
سورۃ الانفال اور سورۃ البراۃ کے درمیان تناسب 439
حافظ ابن کثیر کی وضاحت 441
مشرکین سے کون لوگ مراد ہیں ؟ 446
مولانا ابو الکلام آزاد کی وضاحت 450
زیادہ فضیلت والے عمل کا بیان 456
جنگ ہوازن اور کفار سے قرابت داری نہ کرنے کا بیان 462
اہل کتاب سے جنگ کرنے کے چار اسباب کا تذکرہ 468
نبی ﷺ کی پیشین گوئیوں کا تذکرہ جوصحیح ثابت ہوئیں 473
جہاد کے لیے ہر حال مین گھروں سےنکلنے کا بیان 485
منافقین کا مسلمانوں کےدرمیان فتنہ کی آگ کو بھڑکانے کا بیان 491
مولانا ابو الکلام آزاد کی وضاحت 493
بلاغت ، تناسب اور شان نزول 502
شان نزول 505
منافقین کی خبائیوں کا بیان 507
بلاغت اور کفار سے مضبوط قوت کے ساتھ جہاد کرنے کا بیان 513
منافقین کی نماز جنازہ ہرگز ادا نہیں کرنی چاہیے اور نبی ﷺ کا عبد اللہ بن ابی کواپنی قمیص دینے کا سبب 522
تناسب ، شان نزول اورجنگ تبوک میں منافقین کا معذرت خواہانہ انداز 526

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

تفسیر اصدق البیان جلد چہارم

صفحات: 546

 

عناوین صفحہ نمبر
گیارہواں پارہ
آیت 94تا 96ترجمہ، لغوی تحقیق ، تناسب ، شان نزول ، منافقین کی سازشوں کا بیان ، توبہ کی قبولیت کا بیان 28
غفلت کے پیش نظر جہاد میں شریک نہ ہونےوالے کا بیان 35
آیت 106ترجمہ ، لغوی تحقیق ، غزوہ تبوک کا بیان 37
آیت 128تا 129 ترجمہ ، تناسب ، ﴿حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ﴾ کی تشریح 57
سورۃ یونس
آیت 1تا 2 ترجمہ ،لغوی تحقیق ، بلاغت ، شان نزل ، نبی ﷺ اور قرآن پاک کے فضائل کابیان 59
جنتیوں کےآخری دعائیہ کلمات کا بیان 66
قبروں پر عمارتیں بنانے اور چادریں چڑھانے کا بیان 72
آیت 24تا 25ترجمہ ، دنیوی زندگی کی زیب و زینت کی مثال 77
قوت سامعہ او رباصرہ کےخصوصی تذکرے کی وجہ ، سید قطب شہید کی وضاحت 83
آیت 61ترجمہ ، لغوی تحقیق ، بلاغت ، اللہ تعالیٰ انسان کے ہر کام کا مشاہدہ کرتا ہے 101
آیت83تا87ترجمہ ، لغوی تحقیق ، تناسب ،فرعون کے ظلم و ستم کی داستانیں 112
مولانا محمد حنیف ندوی ﷫ کی وضاحت ، مولانا آزاد کا بیان 117
انسان کی تخلیق سے انداز سے کی گئی ہے کہ وہ اپنے اختیار کےساتھ ایمان و کفر میں موازنہ کر سکتا ہے 124
مال میں کمی اور بیماری سے صحت یابی کے لیے اللہ پاک سے ہی رابطہ قائم کیا جائے 128
سورۃ ھود
آیت 1تا 4 ترجمہ،لغوی تحقیق ، سورۃ ھود کی فضیلت ، آیات محکم ہیں ان میں نقص نہیں ہے 131
بارہواں پارہ
آیت 2تا 8 ترجمہ ، لغوی تحقیق ، مولانا حنیف ندوی کاقول 134
جو انسان جھوٹ بولتا ہے وہ سب سے بڑا ظالم ہے عبد اللہ بن عمر ﷜ سے ایک حدیث 144
نوح ﷤ نے اپنےرب کےحکم کے ساتھ کشتی بنائی 153
سفر پرجانے کی دعا ، طوفان نوح کی ہولناکیوں کا بیان 155
ہود﷤ کااپنی قوم کوشرک سے بچنے کا پیغام اور قوم عاد کی ہٹ دھرمی کا بیان 160
شعیب ﷤ کی دعوت پر اس کی قوم کا رد عمل شعیب ﷤ کا قوم کو خطاب 173
جوقوم نافرمان ہو جاتی ہے وہ عذاب الہٰی کی لپیٹ میں آ جاتی ہے 176
جس پر اللہ کی رحمت ہوتی ہے وہ اختلاف سے دور بھاکتا ہے 184
سورۃ یوسف
برادران یوسف کا اپنے باپ یعقوب ﷤ کو خطاب اور اپنے بھائی یوسف﷤ کو قتل کرنے منصوبہ 191
یوسف﷤ کی جیل کےدوساتھیوں سےملاقات اور ان کےخوابوں کا بیان 202
زلیخا کی گواہ کہ میں نے جھوٹ بولا اور یوسف ﷤کو ورغلایا تھا 209

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

تفسیر اصدق البیان جلد پنجم

صفحات: 555

 

عناوین صفحہ نمبر
سترہواں پارہ
سورۃ الانبیاء
آیت 1تا6 ترجمہ ،لغوی تحقیق ، بلاغت ، سورۃ الانبیاء کی فضیلت 25
تشریح انسان کی تخلیق کے مقاصد جلیلہ کا بیان 30
تشریح ، آسمان و زمین اللہ کی عجیب و غریب مصنوعات ہیں 34
لغوی تحقیق ، شان نزول ،تشریح ، جلدبازی سے بچاؤ اختیار کرنے کا بیان 38
حق وصداقت کےاثبات پر دلیل آیت 59تا 65 ترجمہ 45
مفردات کی وضاحت تشریح ، لوط ﷤ کوحکمت عطا کرنے کا بیان 49
مفردات کی وضاحت ،تشریح ، داؤد سلیمان ﷩کےایک فیصلہ کا تذکرہ 51
تناسب وتشریح ،آپس میں اختلاف نہیں کرنا چاہیے قیامت کے عنقریب نازل ہونے کا بیان 57
سورۃ الحج
موت کے بعد اٹھانے جانے کے بارے میں دلیل 65
مفردات کی وضاحت ، تناسب ، شان نزول اور جنت و دوزخ کےمقابلہ کا بیان ،تشریح 71
حج کے احکام کا بیان 74
مشرکین سےجہاد کرنےکا بیان ، کفار سے جہاد ضروری ہے فلسفہ جہاد 81
ترجمہ ،مفردات کی وضاحت ، حسان کے اشعار 86
شیطان کے وسوسوں کا بیان ، قیامت کےدن ایک اللہ کی بادشاہت ہو گی 89
امام کا قول 95
اٹھارہواں پاہر
سورۃ المومنون
عمرؓ اور پروردگارعالم کا چار باتوں میں موافقت کا بیان 103
اللہ تعالیٰ کسی کواس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے 116
آیت 91تا100ترجمہ 122
ترجمہ،مفردات کی وضاحت ، تناسب 127
سورۃالنور
حافظ ابن کثیرکی وضاحت 132
آیت 11تا 22ترجمہ 136
مفردات کی وضاحت ،بلاغت ،تشریح ، بری نظر کو روکنےکا بیان 149
مفردات کی وضاحت ،تشریح ، اللہ کی وحدانیت پر دلائل 160
بنوکنانہ قبیلہ کے ایک شخص کاواقعہ 170
سورۃ الفرقان
نبی ﷺ پر خیروبرکت نازل کرنے کا بیان ،دوزخ کی سختیوں کا بیان 181
انیسواں پارہ
کفار کےمستحسن اعمال کی کچھ حیثیت نہیں 185
شان نزول ،کسی کام کونہ کرنا بھی کام ہے 187
بارش کے پانی کےفوائد،پانی کی مختلف صورتوں کا بیان ، دو سمندروں کو آپس میں ملانے کا بیان 194
مفردات کی وضاحت، بلاغت کی تراکیب ، تناسب 200
سورۃالشعراء
آیت 1تا 9 ترجمہ، مفردات کی وضاحت،شعراء کی وجہ تسمیہ 204
علامہ ابن کثیر کی وضاحت 208
دریا کےبارہ رستےبننے کا بیان ، پانی کاروانی کوچھوڑدینےاور پہاڑ کی طرح کھڑے ہونے کا بیان 214
فخرالدین رازی کی وضاحت ،ہود کی قومکاہود کوجواب ،علامہ ابن کثیر کی وضاحت 224
قتادہ اور ابن کثیر کے اقوال 227
عربی میں قرآن نازل کرنےکی حکمتیں ، قرآن کےاعجازکابیان 233
سورۃالنمل
موسیٰ کو نبوت ومعجزات ملنے کاواقعہ 240
تشریح،داؤد ﷤اورسلیمان ﷤کی عظمتوں کا بیان 243
بلقیس کا سلیمان کی طرف جانے کا بیان ، ایک حدیث قدسی 250
صالح کوقومکو خطاب ، ابن عباسؓ کا قول 254
بیسواں پارہ
سورۃالقصص
تشریح ،موسیل کا مدین میں جانے کا سبب 273
شعیب ﷤ کی لڑکیوں کا واقعہ موسیٰ کا امانت دار ہونے کی وجوہات کا بیان 276
اہل کتاب قرآن کی تصدیق کرتےہیں تین قسم کے لوگوں کودو گناہ اجر دینے کا بیان 286
پرہیزگار جنت میں داخل ہوں گےاللہ پاک کا نبیﷺکوخطاب 299
سورۃ العنکبوت
مقدمہ سورۃ العنکبوت 300
پھلوں کی تخلیق کابیان ، موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے سے انکار کا بیان 309
اکیسواں پارہ
نماز بے حیائی کے کاموں سےروکتی ہے آپﷺکا امی ہونا سچائی کی بہت بڑی دلیل ہے 318
سورۃ الروم
اللہ کی عظمت کے بڑے بڑے دلائل ، اللہ کا کوئی مثل نہیں 331
سورۃ لقمان
مقدمہ سورت لقمان 346
اللہ نے آسمان کو بغیر ستونوں اور عظمت کے ساتھ پیدا فرمایا ہے مشرک گمراہی میں حیوان سے بھی بدتر ہیں 350
سورۃ السجدہ
مقدمہ سورۃ السجدۃ 361
مفردات کی وضاحت ،تناسب ،تشریح کفار مکہ کا مسلمانوں سے استہزاء 367
سورۃ الاحزاب
مقدمہ سورۃ الاحزاب 371
میدان جنگ سے فرار میں زندگی میں اضافہ نہیں ہوتا ،مال غنیمت کے بارے میں منافقین کی بے باکی کا بیان 382
بائیسواں پارہ
جماع سےقبل طلاق دینے پر عورت پرکوئی عدت نہیں 398
منگنی سے قبل ایک نظر منگیتر کو دیکھنا جائز ہے ، اس کے بارے میں دواحادیث کا تذکرہ 403
انسان کو مکلف کرنے کا بیان ،امانت کا بیان ، نبی ﷺ کے زیادہ نکاح کرنے کے عمومی وخصوصی اسباب کا بیان 411
سورۃ سبا
مقدمہ سورت سبا 414
مال اور اولاد اللہ کے قرب کا باعث نہیں ہے ، ایمانداروں پر انعامات کا بیان 433
سورۃفاطر
مقدمہ سورۃ فاطر 439
آفاقی دلائل کا بیان ، سورج چاند کو انسان کو انسان کی مصلحت کے لیے ان کے تابع کر دیا ہے 448

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment