الظفر المبین فی رد مغالطات المقلدین
الظفر المبین فی رد مغالطات المقلدین
مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات: 521
اللہ تعالی نے محمد رسول اللہ ﷺ پر دین اسلام کو مکمل فرمادیا- دین کی تکمیل کے بعد نہ تو اس میں اضافے کی گنجائش ہے اور نہ ہی کسی شخص کو اس میں ردو بدل کی اجازت دی جاسکتی ہے ليكن ہمارے ہاں کچھ لوگ بسا اوقات ایسا طرز عمل اختیار کرتے ہیں جو اسوہ رسول ﷺ سے مطابقت نہیں رکھتا ہوتا لیکن تقلید ی میلانات کی وجہ سے اسی پر عمل کو ترجیح دی جاتی ہےاور براہ راست کتاب وسنت سے احکامات اخذ کرنے والوں پر بہت سے اعتراضات کیے جاتے ہیں-اس طرز عمل کی کس حد تک تائید کی جاسکتی ہے، اس ضخیم کتاب میں اسی کا جائزہ بھرپور اور مدلل انداز میں لیا گیا ہے –مولانا ابوالحسن سیالکوٹی نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے مقلدین حضرات کے بیسیوں مغالطات کا جواب پیش کیا ہے-ان مغالطات میں سےچند یہ ہیں:1- ہر مسئلے کی سند رسول اللہ تک پہنچانی ضروری نہیں-2-دین کےمعاملے میں قیاس کرنا مشروع ہے-3-فقہ کی کتابیں بڑی آسان ہیں-4-امام ابوحنیفہ کی فضیلت میں وارد ہونے والی احادیث 5-آئمہ اربعہ پر امام ابوحنیفہ کی فضیلت 6-اہلحدیث ، حدیث کے آسان مسائل پر عمل کرتے ہیں 7- مجتہدین کا کوئی مسئلہ قرآن وحدیث کے خلاف نہیں8-حدیث میں کئی احتمالات ہیں جس کی بناء پر عمل کرنا ناجائز ہے-9- اجتہاد کے ختم ہونے کا دعوی10- امام بخاری امام شافعی کے مقلد تھے-پھر ان ان مغالطوں کے ضمن میں مقلدین کے ڈھیروں ایسے مسائل کو زیر بحث لایا گیا ہے جو تقلیدی رجحانات کی وجہ سے کتاب وسنت سے میل نہیں کھاتے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 1 | |
لمحہ فکریہ | 13 | |
مقدمہ | 15 | |
مقلدین کے مغالطوں کے جواب میں | 33 | |
پہلا مغالطہ | 33 | |
فقہ پر عمل کرنا فرض ہے | 33 | |
دوسرا مغالطہ | 38 | |
ہر مسئلہ کی سند رسو ل اللہ ﷺ تک پہچانی ضروری نہیں | 38 | |
تیسرا مغالطہ | 40 | |
دین کے معاملہ میں قیاس کرنا مشروع ہے | 40 | |
چوتھا مغالطہ | 43 | |
جو مسائل حدیث سے ثابت نہیں ان کے لیے فقہ پر عمل کرنا ضروری ہے | 43 | |
شاہ ولی اللہ اور تقلید | 50 | |
ائمہ اربعہ کے اقوال تقلید کے خلاف | 52 | |
تردید تقلید اور شاہ ولی اللہ ؒ | 53 | |
تردید تقلید اور شاہ عبد العزیز ؒ | 53 | |
احناف کے نزدیک تقلید | 54 | |
پانچواں مغالطہ | 58 | |
منع تقلید پر اجماع | 58 | |
تقلید کو قبیح جانے والے محدثین | 59 | |
تقلید نہ کرنے والے تیس (30) محدثین | 59 | |
تقلید کی ابتدا اور اس کے پیروکار | 60 | |
چھٹا مغالطہ | 61 | |
مجتہد کے بغیر قرآن مجید کے معنی و مفہوم کو سمجھنا | 61 | |
ساتواں مغالطہ | 62 | |
حدیث پر عمل کرنے والاحدیث کا صحیح ہونا کس طرح معلوم کرئے گا ؟ | 62 | |
آٹھواں مغالطہ | 63 | |
جب دو حدیثیں معنی اور حکم کے اعتبار سے مختلف ہوں | 63 | |
نواں مغالطہ | 65 | |
فقہ کی کتابیں بڑی آسان ہیں | 67 | |
دسواں مغالطہ | ||
فقہ کا ماخذ احادیث نہیں | 67 | |
وہ اصحاب رسول جن کو ایک مدت تک احادیث معلوم نہ ہو سکیں | 67 | |
مخفیات سیدنا علی | 70 | |
دیگر اصحاب رسول کی مخفیات | 71 | |
گیارہواں مغالطہ | 74 | |
پانی کی طہارت کے بیان میں | 74 | |
بارہواں مغالطہ | 78 | |
قرآن و حدیث کے خلاف فقہ حنفیہ کے سو مسائل | 78 | |
مسئلہ نمبر 1- ایمان کے کم و بیش نہ ہونے کے بیان میں | 78 | |
ایمان کے بارے میں پیران پیر کا فرمان | 81 | |
ایمان کے بارے میں مقلدین کے دلائل اور ان کے جوابات | 82 | |
مسئلہ نمبر 2- بچے کے پیشاب سے پاک ہونے کا حکم | 83 | |
مسئلہ نمبر 3- اونٹ کے پیشاب کو بغرض علاج پینا | 84 | |
مسئلہ نمبر 4- کتے کے جوٹھے برتن کا حکم | 85 | |
مسئلہ نمبر 5- شراب سے سرکہ بنانا جائزہے | 88 | |
مسئلہ نمبر 6- تیمم کے بیان میں | 90 | |
مسئلہ نمبر 7- پگڑی پر مسح کرنے کے بیان میں | 93 | |
مسئلہ نمبر 8- آفتاب کے طلوع سے قبل ایک رکعت پانے سے فجر باطل ہو جاتی ہے | 95 | |
مسئلہ نمبر 9- قرآت صلواۃ کے بیان میں | 96 | |
مسئلہ نمبر 10- ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں یکساں قرآت کابیان | 96 | |
مسئلہ نمبر 11- ظہر اور عصر کی آخری دو رکعتوں میں سورت پڑھنے کا بیان | 96 | |
مسئلہ نمبر 12- نماز میں آمین کہنے کا بیان | 97 | |
اونچی آواز سے آمین کہنے کے دلائل | 97 | |
آہستہ آمین کہنے کے دلائل اور ان کے جوابات | 102 | |
آیت قطعی , اور حدیث ظنی اور احناف کا اس قاعدے میں تضا د | 110 | |
مسئلہ نمبر 13- جماعت کے بیان میں | 116 | |
مسئلہ نمبر 14- غلام اور نابینا کی امامت کا حکم | 117 | |
مسئلہ نمبر 15- امام کا ربنا لك الحمد کہنا | 118 | |
مسئلہ نمبر 16- عورتوں کی امامت کے بارے میں | 119 | |
مسئلہ نمبر 17- نماز میں کانوں یا شانوں تک ہاتھ اٹھانے کے بیان میں | 121 | |
مسئلہ نمبر 18- صف میں اکیلاکھڑے ہونے کا بیان | 123 | |
مسئلہ نمبر 19- رکوع , سجود , قومہ , اور جلسہ میں طمانیت کا بیان | 124 | |
مسئلہ نمبر 20- دونوں سجدوں کے دررمیان بیٹھنا فرض نہیں | 126 | |
مسئلہ نمبر 21- قومہ میں کھڑے ہونا فرض نہیں | 126 | |
مسئلہ نمبر 22- دونوں سجدوں کے درمیان جلسہ استراحت کے بیان میں | 127 | |
جلسہ استراحت میں بیٹھنا فرض نہیں | 128 | |
مسئلہ نمبر 23- قعدہ کے بیان میں | 128 | |
مسئلہ نمبر 24- نماز مغرب سے پہلے نفل پڑھنا | 129 | |
مسئلہ نمبر 25- سنتوں کے بیان میں | 131 | |
مسئلہ نمبر 26- فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان دائیں جانب پر لیٹنا | 132 | |
مسئلہ نمبر 27- فجر کی نماز کھڑی ہو تو سنتیں پڑھنے کا حکم | 134 | |
مسئلہ نمبر 28- فجر کی سنتیں اور نماز فجر اور طلوع آفتاب کے بعد ادا نہ کرنے کے بیان میں | 135 | |
مسئلہ نمبر 29- فرض نمازیں جمع نہ کرنے کا بیان | 136 | |
مسئلہ نمبر 30- نماز وتر کا بیان | 142 | |
مسئلہ نمبر 31- وتر پڑھنے کی صحیح صورت | 144 | |
مسئلہ نمبر 32- نما ز وتر میں سلام کے ساتھ فصل نہیں کیا جا سکتا | 145 | |
ایک رکعت وتر پڑھنے والے صحابہ | 147 | |
حضرت عمر ؓکا عمل | 147 | |
مسئلہ نمبر 33- ایک رکعت وتر جائز نہ ہونے کے بیان میں | 148 | |
مسئلہ نمبر 34- وتر عذر کے بغیر بیٹھ کر یا سوار ی پر پڑھنا | 149 | |
مسئلہ نمبر 35 – آٹھ رکعت سے زیادہ نماز نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھنا | 149 | |
مسئلہ نمبر 36- قنوت پڑھنے کا بیان | 150 | |
مسئلہ نمبر 37- دیہات میں نماز جمعہ جائز نہیں | 151 | |
مسئلہ نمبر 38- نماز استسقاء کے بیان میں | 152 | |
مسئلہ نمبر 39- دعائے استسقاء میں چادر پلٹ کر اوڑھنا | 154 | |
مسئلہ نمبر 40- نماز استسقاء میں خطبہ نہیں | 155 | |
مسئلہ نمبر 41- گہن کی نماز کا بیان | 156 | |
مسئلہ نمبر 42- صلوۃ کسوف میں خطبہ نہ ہونے کا بیان | 158 | |
مسئلہ نمبر 43- گہن کی رکعتوں میں قراءت خفیہ کرنے کا بیان | 158 | |
مسئلہ نمبر 44- سجدہ سہو کا بیان | 158 | |
مسئلہ نمبر 45- جنازے کی نماز کا بیان | 159 | |
مسئلہ نمبر 46- اگر امام نماز جنازہ میں پانچ تکبیر یں کہے تو ؟ | 161 | |
مسئلہ نمبر 47- نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ نہ پڑہنے کا بیان | 162 | |
مسئلہ نمبر 48- زکوۃ کا بیان | 163 | |
مسئلہ نمبر 49- سونے کی زکوۃ کا بیان | 164 | |
مسئلہ نمبر 50- عشر کا بیان | 165 | |
مسئلہ نمبر 51- روزے کی قضاء کا بیان | 166 | |
مسئلہ نمبر 52- روزے کی نیت کا بیان | 166 | |
مسئلہ نمبر 53- اعتکاف کا بیان | 167 | |
مسئلہ نمبر 54- احکام حج کا بیان | 167 | |
مسئلہ نمبر 55- امور حج کی تقدیم و تاخیر کا بیان | 168 | |
مسئلہ نمبر 56- اشعار ( جانور کو بطور نشانی زخم لگانا ) | 169 | |
مسئلہ نمبر 57- مدینہ کے حرم ہونے کا بیان | 170 | |
مسئلہ نمبر 58- قربانی کا بیان | 171 | |
مسئلہ نمبر 59- عقیقہ کا بیان | 172 | |
مسئلہ نمبر 60- بیع کا بیان | 174 | |
مسئلہ نمبر 61- بلی اور دوسر ے درندوں اور وحشی جانوروں کی بیع کا بیان | 178 | |
مسئلہ نمبر 62- اونٹنی یا بکری کے تھنوں میں دودھ روک کراسے بیچنے کا بیان | 179 | |
مسئلہ نمبر 63- مدبر کی بیع کا بیان | 181 | |
مسئلہ نمبر 64- بائع و مشتری کو بیع توڑنے کا اختیار | 182 | |
مسئلہ نمبر 65- درخت پر پھل ( پختہ یا ناپختہ ) کی بیع کا جواز میں | 183 | |
مسئلہ نمبر 66- تازہ کھجوروں کو تر کھجوروں کے عوض برابر بیچنے کابیان | 184 | |
مسئلہ نمبر 67- غلہ لانے والے قافلےکے آگے جاکر خریدنے کا بیان | 184 | |
مسئلہ نمبر 68- نکاح کا بیان | 185 | |
مسئلہ نمبر 69- دار الحرب سے دار السلام میں مسلمان ہو کر آنے والے مرد اور عورت کے نکا ح کے بیان میں | 188 | |
مسئلہ نمبر 70- ثیبہ اور باکرہ کی باری کا بیان | 188 | |
مسئلہ نمبر 71- مہر کا بیان | 190 | |
مسئلہ نمبر 72- نکاح شغار کا بیان | 191 | |
مسئلہ نمبر 73- رضاعت کا بیان | 192 | |
مسئلہ نمبر 74- رضاعت کے متعلق عورت کی گواہی کا بیان | 193 | |
مسئلہ نمبر 75- تھوڑا یا زیادہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے | 194 | |
مسئلہ نمبر 76- لعان کا بیان | 195 | |
مسئلہ نمبر 77- گمشدہ چیز پانے کا بیان | 197 | |
مسئلہ نمبر 78- گائے , بکر ی اور اونٹ پکڑنے کابیان | 197 | |
مسئلہ نمبر 79- گم شدہ مال کو استعمال کرنے کا بیان | 197 | |
مسئلہ نمبر 80- حاجیوں کا گم شدہ مال اٹھانے کا بیان | 198 | |
مسئلہ نمبر 81- شراب پینے کا بیان | 198 | |
مسئلہ نمبر 82- حدود کا بیان | 202 | |
مسئلہ نمبر 83- غیر مسلم (اہل کتاب ) پر حد جاری کرنے کا بیان | 204 | |
مسئلہ نمبر 84- غلاموں پر حد جاری کرنے کا بیان | 205 | |
مسئلہ نمبر 85- باکرہ کی حدکا بیان | 205 | |
مسئلہ نمبر 86- غلام کے قصاص کا بیان | 207 | |
مسئلہ نمبر 87- مال مسروقہ کی مقدار کا بیان | 207 | |
مسئلہ نمبر 88- حدسرقہ کے ساقط ہونے کا بیان | 208 | |
مسئلہ نمبر 89- عطیہ دے کر واپس لینے کا بیان | 209 | |
مسئلہ نمبر 90- قضاء کا بیان | 209 | |
مسئلہ نمبر 91- خریداراگر مفلس ہو جائے | 211 | |
مسئلہ نمبر 92- مدعی کی قسم کا بیان | 212 | |
مسئلہ 93- جزیہ کا بیان | 213 | |
مسئلہ نمبر 94- اجرت حرام کابیان | 214 | |
مسئلہ نمبر 95- زراعت کا بیان | 216 | |
مسئلہ نمبر 96- نذر کا بیان | 217 | |
مسئلہ نمبر 97- ذبیحہ کا بیان | 218 | |
مسئلہ نمبر 98- گھوڑے کے گوشت کا بیان | 219 | |
مسئلہ نمبر 99- مردہ مچھلی جو سطح آب پر آگئی ہو | 220 | |
تیرہواں مغالطہ | 222 | |
امام ابو حنیفہ ؒ کے پاس حدیث کی کتابوں کے کئی صندوق تھے اور اس کا جواب | 222 |