التحقيق الحسن فی نفی الدعاء الاجتماعی بعدالفرائض والسنن

التحقيق الحسن فی نفی الدعاء الاجتماعی بعدالفرائض والسنن

 

مصنف : حکیم مولوی عماد الدین قریشی

 

صفحات: 248

 

اتباع سنت خصوصاً امور عبادۃ میں ہر عمل کے اصل اور وصف میں ضروری ہے اور شرط قبولیت ہے ورنہ جرم اور موجب عذاب  و مواخذہ ہے اور چونکہ دعاء بھی امور عبادۃ میں سے ہے بلکہ مخ العبادہ یعنی عبادت کامغز ہے پس اس میں بھی وہی دعاء عمل صالح اورمقرون بالاجابت ہوگی جو کہ طریقۂ مسنونہ کےمطابق ہو اور وہ دعاء جو طریقۂ مسنونہ کے خلاف مانگی جاتی ہے بدعت اور غیرمقبول ہے ۔چونکہ آجکل اکثر بلاد میں دعاء کا مسنون طریقہ متروک العمل ہوچکا ہے اور خلاف سنت طریقہ پر دعاء مروج ہے ۔اور اسی وجہ سے بے اثر بھی  ہے اس رسالہ میں دعاء کی شرعی حیثیت اور مسنون کیفیت مدلل بیان کی گئی ہے او رخلاف سنت کرنے والوں کے تمام بنیادی شبہوں کا جواب دیاگیا ہے تاکہ سنت پر عمل کرنے والوں کےلیے دعاء کاشرعی اور مؤثر طریقہ واضح ہوجائے اور خلاف سنت کرنے والوں پر اتمام حجت ہونے کے ساتھ فریضۂ تبلیغ بھی حق کاحق اداہوجائے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ ومقدمہ کتاب ہذا 1
مسئلہ دعامیں ضروری تفصیل جس میں مختلف د عاؤں کی شرعی حیثیت بیان کی گئی ہے 6
باب اول ـفرض نمازوں کےبعدرسو ل اللہ ﷺ کے معمولات۔گیارہ احادیث  میں رسو ل اللہ ﷺ کےمختلف اعمال ذکر کیے گئے ہیں 7
باب دوم ۔نماز فرض کےبعداجتماعی  دعاکی رومیں علمائے محققین کی تصریحات اس میں چھتیس تصریحات ذکر کی  گئی ہیں 17
باب سوم سنت رواتب کےبعداجتماعی دعا کی روپر احادیث قولیہ وفعلیہ وآثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اقوال فقہاء سےاستدلال 47
فصل اول فعلی احادیث گھر میں سنت پڑھنے کی ترغیب میں 47
فصل دوم قولی احادیث سنتوں کوگھر میں پڑھنے کی ترغیب میں 49
فصل سوم تعامل صحابہ ؓ اور آثار صحابہ کرام ؓ سنت رواتب میں 51
امام ابن کثیر ؒ کی انوکھی بات ترغیب الٰےاتباع صحابہ ؓ 53
فصل چہارم سنن قبلیہ وبعدیہ گھر میں پڑھنے کےتائیدفقہائے احناف وعلمائے محققین  احناف کی تصریحات وترغیبات سےجس میں آٹھ تصریحات ہیں 54
فصل پنجم دعاء اجتماعی بعدالسنن کی رو پر علماء متاخر ین کی تصریحات جسمیں سات تصریحات ذکر کیے گئے ہیں 62
باب چہار م سنت فعلی کے اتباع کی ترغیب میں دوآیت آٹھ احادیث 80
باب پنجم سنت ترکی کی اتباع پر تین آثار صحابہ ؓ او رنو اقوال فقہائے وعلماء کرام ؒ پیش کیے گئے ہیں 81
پہلا قاعدہ احکام شرعیہ میں لحاظ  درجات لازم ہےاوراس کی تائیدمیں چنداقوال امر استجابی کےلیے بھی دلیل درکار ہے 95
دوسراقاعدہ جب اشتباہ واقع ہو سنت او رواجب اور بدعت کےدرمیا ن تو ترک لازم ہےاس بارے میں دوحدیث او رچار اقوال فقہاء کر ام 98
باب ششم ترغیب الی الدعاء میں دوآیات اور سات احادیث پیش کی گئی ہیں 100
باب ہفتم مخالفین سنت کےاعتراضات اور ان کےجوابات 106
پہلا اعتراض قرآن واحادیث میں ترغیب  دعاآئی ہےتواس میں مروجہ اجتماعی دعائیں بھی داخل ہیں اور اس کاجواب 106
تیسراقاعد ہ آیات کی تفسیر اور احادیث کی تشریح وہی قابل اعتبار ہے جوسنت رسول اور تامل صحابہ ؓ  وتابعین سےثابت ہو 107
عبادات مع کم وکیف ووصف توقیفی ہیں ان میں کمی بیشی رائے سے جائزنہیں 109
عمومات سےاستدلال اس وقت درست ہےجبکہ خاص کےلیے دلیل علی الخصوص نہ ہو 111
صحابہ کرام ؓ کےطریقہ سےمخالف عبادت مردودہے 113
ایک شبہ اور اس کاجواب 114
امام مالک ؒ کی اہل بدعت پررد 116
امام شاطبی ؒ کی اہل بدعت پررد 116
دوسرااعتراض دعاء اجتماعی بعد الفرض والسنۃ وغیر ہ سےبحث اس زمانہ میں نامناسب او رلغوہے اس کاجواب 117
فصل بدعت اور بدعتی کاذم قرآن وحدیث میں اس بارہ میں چھ آیتیں اور سات حدیثیں 120
فصل بدعت اور بدعتی کاذم اقوال سلف میں اس بارے میں گیارہ اقو ال 125
فصل مبتدع کےپیچھے نمازکاحکم اس بارہ میں حضرات ائمہ فقہ اور فقہائے کرام کےدس اقوال پیش کی گئی ہیں 129
بدعتی کوچاہیے کہ نہ بدعت کی طر ف دعوت دے او رنہ مجتمعات میں او رنہ اعلانیہ بدعت کرے 132
تیسرااعتراض بڑےبڑے مشائح او ربزرگ اس اجتماعی دعا پر عامل ہیں اگر یہ کام خلاف سنت ہوتاتو یہ کیوں کرتے ؟اسکاجواب 134
چوتھااعتراض حضرت عائشہ ؓسےروایت کہ نبی ﷺ سلام پھیر کر اللم انت السلام پڑھتے تھے ۔جس سے دعا بالاجتماعی ثابت ہوتی ہےاس کاجواب 144
پانچواں اعتر اض حدیث میں ہےکہ دعا جوف الیل اور دبر الصلوۃ المکتوبہ زیادہ مقبول ہےجس سےدعااجتماعی ثابت ہوئی ؟۔اس کاجواب 147
چھٹااعترا ض ۔حدیث میں ہےکہ امام قوم کو چھوڑکر اپنےآپ کودعاؤں میں خاص نہ کرے ۔اسکاجواب 148
ساتواں اعتر اض ۔فاذافرغت فانصب سےدعاء اجتماعی بعدصلوۃ کےلیے استدلال کاجواب 150
آٹھواں اعتر اض ۔’’من سن سنۃ حسنۃ ‘‘سےبدعات کےجواز پراستدلال کاجواب 154
نواں اعتراض :۔’’مارأہ المسلمون حسنافہوعنداللہ حسن‘‘سےخرافات پرجواز کےاستدلال کاجواب 157
دسواں اعتر اض :۔’’من فارق الجماعۃ شبرا‘‘’’علیکم بالجماعۃ ‘‘سےغلط استدلال کاجواب 164
گیارہواں اعتراض:۔’’علیکم بالسوادالاعظم‘‘سےاہل بدعت کےساتھ ہونےپر استدلال کاجواب 172
بارہواں اعتراض :۔جس چیز کااصل ثابت ہو وہ بہر کیف جائز ہےاس کاجواب 178
تیرہواں اعتراض :۔بدعت حسنہ اور سیئہ کی تقسیم  سےبدعات کےثبوت پراستدلال کاجواب 181
تنبیہ بدعت کی تعر یف اور مصالح مراسلہ کی تعر یف 193
توضیح بدعت اور مصالح مراسلہ اور قیاص میں فرق 195
چودھواں اعتراض :۔’’من ابتدع بدعۃ ضلالۃ ‘‘سےبدعات حسنہ کےلیےاستدلال کاجواب 197
پندرہواں اعتراض:۔کہ دعاءبالجمع اقرب الی الاجابت ہےاسکاجواب 203
سولہواں اعتراض :۔ہدایہ میں ہےوالاجابتہ فی الجمع ارجٰی سےترغیب دعا ءکاجواب 206
خاتمہ دعاء کی تعریف میں 209
آدا ب دعاء کل چونتیس آداب ہیں 211
اوقات اجابت دعا ءکل سات ہیں 217
اجابت وقبولیت دعاءکے خاص حالات کل اٹھارہ ہیں 218
مقامات اجابت دعا بارہ ہیں 222
وہ لوگ  جن کی دعا زیادہ تر قبو ل ہوتی ہے کل بارہ قسم کےلوگ ہیں 223
الدعوات الجامعۃ المأثورۃ الماخوذۃ من الاحادیث الصحیحۃ رحمۃ  اللعالمین کی  بتائی ہوئی دعائیں 225
ہادی امت کی بتائی ہوئی تسبیحات وازکار توحیدیہ 228
استغفارات واستعاذات مسنونہ 231
سوتے وقت اور ادوعملیات مسنونہ 233
صبح وشام کےاورادماثورہ 234
ڈراؤنی خواب دیکھنے کےبعد کی دعا ء 235
کھانہ کھانے کے بعدکی دعا ء 236
سفرپرروانگی کےوقت او رسواری پربیٹھ جانے کی دعا ء 239
کسی منزل پراترنے کےوقت دعا ء 239
مسافرکورخصت کرنے کے وقت کی دعاء 240
مصیبت ذدہ کودیکھ کردعاء 240
کسی مجلس سےاٹھنے کے وقت دعاء 240
شادی یااور کوئی چیز خر یدنے کی دعا ء 241
تعزیہ کامسنونہ طریقہ 241
کسی بدخواہ سےڈرنے کیوقت کی دعا ء 242
زیادہ پریشانی کےوقت دعاء 242
کسی دشمن نےگھیر لیاتو کیاپڑھے 242
مصیبت پہنچنے کے وقت کی دعاء 242
عیادت کامسنون طریقہ 242
قرض اوردَین سےرہائی کی دعاء 243
زخم پھوڑےکی دردسےنجات کی دعا ء 243
بچہ کو مرض اور شرسے حفاظت کی دعاء 244
بیوی سےہمبستر ی کےوقت کی دعاء 244
کپڑاپہننے کےوقت کی دعاء 244
رقیہ  جبرائیل علیہ السلام 244
رقیہ نبی علیہ السلام 245
مسجدمیں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا ء 245
قضائے حاجت سے پہلے کی دعا ء 245
مقبرہ کامسنون سلام 246
چانددیکھنے کےوقت د عاء 246
کسی شہریابستی میں داخل ہونے کےوقت کی دعاء 246
استخارہ کی دعا ء 247

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like