الشیعہ و السنہ (کمپیوٹرایڈیشن)
مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر
صفحات: 262
اس کتاب کی تالیف کا محرک یہ ہے کہ اہل سنت کو خبردار کیا جائے کہ شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے جو کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن , مسلمان اور ان کے اسلاف صحابہ کرام کے سب سے بڑے مخالف تھے انہوں نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دسن کو ایجاد کیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں اس کتاب میں شیعہ قوم کا جو قرآن مجید کے متعلق عقیدہ ہے اس کو وضاحت سے بیان کرتے ہوئے ایسے شواہد و مستند دلائل کا ذکر کیا گیا ہے جن کا اس کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب میں ملنا محال ہے ۔اسی طرح کتاب میں مصنف نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ کذب ونفاق جسے شیعہ تقیہ کا نام دیتے ہیں اور اسے اللہ تعالی کے نزدیک تقرب کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھتے ہیں اور اس کے ساتھ شیعہ کے دوسرے عقائد مثلاَ عقیدہ برآء , سب صحابہ , ازواج مطہرات , تفضیل آئمہ , اصول دین شیعہ و اہل سنت کے مابین اختلاف کے اسباب کا ذکر بھی بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے الغرض یہ مختصر سی کتاب شیعہ کی حقیقت سے آگاہ کرنے کے لیے کافی ہے اس کتاب میں اسی امر کا شدت سے التزام کیا گیا ہے کہ کوئی غیر مستند شیعی نص ذکر نہ کی جائے اور ہر نص و عبارت کا حوالہ شیعہ کی مشہور و معروف کتب سے دیا گیا ہے
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض مترجم | 5 | |
مقدمہ | 8 | |
شیعیت کا آغاز | 20 | |
عبد اللہ بن سبا | 23 | |
فتنہ و فساد | 33 | |
صحابہ کرام کے خلاف طعن و تشنیع | 34 | |
امہات المومنین کے خلاف | 44 | |
طعن و تشنیع | 44 | |
صحابہ کرام کی عمومی تکیفر | 52 | |
صحابہ کرام اہلسنت کے نزدیک | 54 | |
ایران میں شیعہ مذہب کی ترویج | 58 | |
ولایت و صایت | 61 | |
تعطیل شریعت | 63 | |
مسئلہ بداء | 66 | |
عقیدہ رجعت | 69 | |
شیعہ قوم اور بارہ امام | 69 | |
ائمہ اور علم غیب | 70 | |
غلو و مبالغہ آرائی | 71 | |
عقیدہ تحریف قرآن | 83 | |
قرآن مجید میں تبدیلی کس نے کی | 94 | |
اصلی قرآن کس کے پاس ہے | 100 | |
تحریف قرآن کی چند مثالیں | 109 | |
شیعہ تحریف کے قائل کیوں ہیں | 114 | |
تحریف قرآن اور عقیدہ امامت | 114 | |
چند مثالیں | 119 | |
تحریف قرآن اور تکفیر صحابہ | 125 | |
تحریف قرآن اور تعطیل شریعت | 143 | |
عدم تحریف کے دلائل اور شیعہ کے جوابات | 145 | |
انکار تحریف کا سبب | 150 | |
قرآن مجید کے متعلق اہلسنت کا موقف | 169 | |
اثبات تحریف کے لیے شیعہ کی کتب | 175 | |
شیعہ اور کذب و نفاق | 180 | |
تقیہ دین و شریعت ہے | 185 | |
مزید مثالیں | 199 | |
شیعہ رواۃ | 202 | |
تقیہ کا عقیدہ کیوں اختیار کیا گیا | 208 | |
چند مثالیں | 210 | |
مدح صحابہ | 217 | |
مدح صحابہ | 217 | |
خلفائے راشدین کی خلافت کا اعتراف | 219 | |
حضرت ام کلثوم کا حضرت عمر سے نکاح | 223 | |
حضرت علی ؓکی طرف سے شیعہ کی مذمت | 226 | |
ديگر ائمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت | 230 | |
شیعہ کے دلائل اور تردید | 232 | |
شیعہ اور ختم نبوت | 241 | |
مصادر و مراجع | 262 |