الرحیق المختوم

الرحیق المختوم

 

مصنف : صفی الرحمن مبارکپوری

 

صفحات: 652

 

پیغمبرآخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے آپ صلی  اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی قرآن کریم کا عملی نمونہ ہے گویا آپ ﷺ چلتا پھرتا قرآن تھے آپ ﷺ کی اطاعت ہی سے ہدایت میسر آسکتی ہے ’’وان تطیعوا تہتدوا‘‘(القرآن) اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ﷺ کی حیات اقدس کامطالعہ کیا جائے او راپنے کرداروعمل کو اس کے مطابق ڈھالا جائے زیر نظر کتاب ’’الرحیق المختوم‘‘میں انتہائی دلآویز اور مؤثر پیرائے میں رسو ل اکر م ﷺ  کی سیرت پاک  کو بیان کیا گیا ہے کتاب کے علمی مقام ومرتبہ  کے لیے اتنا کافی ہے کہ سیرت نگاری کے عالمی مقابلے میں یہ اول انعام کی مستحق قرار پائی ہے امید ہے کہ اس کے مطالعہ سے دلوں میں اسوۂ رسول ﷺ کو عملاًاپنانے کا جذبہ پیدا ہوگا۔

 

</

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 13
مقدمہ طبع سوم (عربی) 16
پیش لفظ 19
عرض مؤلف 22
اپنی سرگزشت 27
زیر نظر کتاب کےبار ےمیں 31
عرب محل وقوع اور قومیں 33
عرب قومیں 34
عرب مستعربہ 36
عرب ـحکومتیں اورسرداریاں 43
یمن کی بادشاہی 43
حیرہ کی بادشاہی 45
شام کی بادشاہی 47
حجاز کی امارت 48
بقیہ عرب سرداریاں 54
سیاسی حالت 55
عربـ ادیان ومذاہب 57
دین ابراہیمی میں قریش کی بدعات 63
دینی حالت 67
جاہلی معاشرے کی چندجھلکیاں 68
اجتماعی حالات 68
اقتصادی حالت 71
اخلاق 72
خاندان نبوت 75
نسب 75
خانوادہ 76
چاہ زمزم کی کھدائی 78
واقعہ فیل 79
عبداللہ ………رسول اللہ ﷺ کےوالدمحترم 80
ولادت باسعادت اورحیات طیبہ کےچالیس سال 83
ولادت باسعادت 83
بنی سعدمیں 84
واقعہ شق صدر 86
ماں کی آغوش محبت میں 87
داداکے سایہ شفقت میں 87
شفیق چچاکی کفالت میں 88
روے مبارک سےفیضان باراں کی طلب 88
بحیراراہب 88
جنگ فجار 89
حلف الفضول 89
حفاکشی کی زندگی 90
حضرت خدیجہ ؓسےشادی 91
کعبہ کی تعمیر اور حجراسودکےتنازعہ کافیصلہ 92
نبوت سےپہلےکی اجمالی سیرت 93
نبوت ورسالت کی چھاؤں میں 96
غارحراکےاندر 96
جبریل  ؑ وحی لاتےہیں 97
آغازوحی کامہینہ،دن اورتاریخ (حاشیہ) 97
وحی کی بندش 101
جبریل  ؑ دوبارہ وحی لاتے ہیں 101
وحی کی اقسام 102
تبلیغ کاحکم اوراس کےمضمرات 104
دعوت کےادوارومراحل 107
پہلامرحلہ
کاوش تبلیغ 108
خفیہ دعوت کےتین سال 108
اولین دہروان اسلام 108
نماز 110
قریش کواجمالی خبر 111
دوسرامرحلہ
کھلی تبلیغ 112
اظہاردعوت کاپہلاحکم 112
قرابت داروں میں تبلیغ 112
کوہ صفاپر 113
حق کاواشگاف اعلان اور مشرکین کاردعمل 114
قریش ابو طالب کی خدمت میں 116
حجاج کوروکنےکےلیےمجلس شوری 116
محاذآرائی کےمختلف انداز 118
محاذآرائی کی دوسری صورت 119
محاذآرائی کی تیسری صورت 120
محاذآرائی کی چوتھی صورت 121
ظلم اجور 122
دارارقم 130
پہلی ہجرت حبشہ 131
دوسری ہجرت حبشہ 134
مہاجرین حبشہ کےخلاف قریش کی سازش 135
ابو طالب کوقریش کی دھمکی 139
قریش ایک بارپھرابو طالب کےسامنے 140
نبی ﷺ کےقتل کی تجویز 141
حضرت حمزہ  ؓکاقبول اسلام 144
حضرت عمر ؓکاقبول اسلام 145
قریش کانمائندہ رسول اللہ ﷺ کےحضور میں 152
ابوطالب،بنی ہاشم اوربنی عبدالمطلب کوجمع کرتےہیں 155
مکمل بائیکاٹ 157
ظلم وستم کاپیمان 157
تین سال شعب ابی طالب میں 158
صحیفہ چاک کیاجاتاہے 159
ابو طالب کی خدمت میں قریش کاآخری وقد 162
غم کاسال 165
ابو طالب کی وفات 165
حضرت خدیجہ ؓ جواررحمت میں 166
غم ہی غم 167
حضرت سودہ ؓسے شادی 168
ابتدائی مسلمانوں کاصبروثبات اوراسکےاسباب وعوامل 169
تیسرامرحلہ
بیرون مکہ دعوت اسلام 180
رسول اللہ ﷺ طائف میں 180
قبائل اورافرادکواسلام کی دعوت 187
وہ قبائل جنہیں اسلام کی دعوت دی گئی 187
ایمان کی شعائیں مکے سےباہر 189
یثرب کی چھ سعادت مندروہیں 194
حضرت عائشہ ؓ سےنکاح 196
اسراء اور معراج 197
پہلی بیت عقبہ 205
مدینہ میں اسلام کاسفیر 206
قابل رشک کامیابی 206
دوسری بیت عقبہ 210
گفتگوکاآغازاو رحضرت عباس ؓکی طرف سےمعاملےکی نزاکت کی تشریح 211
بیعت کی دفعات 212
خطرناک بیعت کی مکرریاددہانی 213
بیعت کی تکمیل 213
بارہ نقیب 215
شیطان معاہدے کاانکشاف کرتاہے 216
قریش پرضرب لگانے کے لیے انصار کی مستعدی 216
روساء یثرب سےقریش کااحتجاج 217
خبرکایقین او ربیعت  کرنے والوں کاتعاقب 217
ہجرت کےہراول دستے 219
قریش کی پارلیمنٹ دارالندوہ میں 223
پارلیمانی بحث اورنبی ﷺ کےقتل کی ظالمانہ قراردادپراتفاق 224
نبی ﷺ کی ہجرت 226
رسول اللہ ﷺ کےمکان کاگھیراؤ 227
رسول اللہ ﷺ اپناگھرچھوڑتے ہیں 228
گھرسے غارتک 229
غارمیں 230
قریش کی تگ ودو 231
مدینے کی راہ میں 232
قباء میں تشریف آوری 238
مدینے میں داخلہ 240
مدنی زندگی 243
پہلامرحلہ
ہجرت کےوقت مدینے کےحالات 244
نئے معاشرے کی تشکیل 254
مسجدنبوی کی تعمیر 254
مسلمانوں کی بھائی چارگی 255
اسلام تعاون کاپیمان 257
معاشرے پرمعنویات کااثر 259
یہودکےساتھ معاہدہ 263
معاہدےکی دفعات 263
مسلح کشاکش 265
ہجرت کےبعدمسلمانوں کےخلاف قریش کی فتنہ خیزیاں اور عبداللہ بن ابی سےنامہ پیام 265
مسلمانوں پرمسجدحرام کادروازہ بندکیےجانے کااعلان 266
مہاجرین کوقریش کی دھمکی 267
جنگ کی اجازت 267
سرایااور غزوات 269
سریہ سیف البحر 269
سریہ رابغ 270
سریہ خدار 270
غزوہ ابو یاودان 271
غزوہ بواط 271
غزوہ سفوان 272
غزوہ ذی العشیرہ 272
سریہ نخلہ 273
غزوہ بدرکبری اسلام کاپہلافیصلہ کن معرکہ 279
غزوے کاسبب 279
اسلامی  لشکر کی تعداداور کمان کی تقسیم 279
بدرکی جانب اسلامی لشکرکی روانگی 280
مکےمیں خطرےکااعلان 281
جنگ کےلیےاہل مکہ کی تیار ی 281
مکی لشکر کی تعداد 281
قبائل بنوبکر کامسئلہ 282
جیش مکہ کی روانگی 282
قافلہ بچ نکلا 282
مکی لشکٰرکاارادہ واپسی اورباہمی پھوٹ 283
اسلامی لشکرکےلیےحالات کی نزاکت 283
مجلس شوری کااجتماع 284
اسلامی لشکرکابقیہ سفر 286
جاسوسی کااقدام 286
لشکرمکہ کےبارےمیں اہم معلومات کاحصول 287
باران رحمت کانزول 288
اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت 288

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like