علامہ ابن باز ﷫ یادوں کے سفر میں

علامہ ابن باز ﷫ یادوں کے سفر میں

 

مصنف : رضوان اللہ ریاضی

 

صفحات: 420

 

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک علامہ ابن باز بھی ہیں، علامہ ابن باز بصارت سے اگرچہ محروم تھے لیکن بصیرت سے مالا مال تھے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص علامہ ابن باز کے حالات زندگی‘ کارناموں اور ان کی علمی خدمات کی عکاسی کرتی ہے، کیونکہ ایسی شخصیت کا عوام الناس میں تعارف بہت ضروری ہے کیونکہ ایسی شخصیات نسل در نسل میں روح اور اسپرٹ پیدا کرتی ہیں جس کا اسلام تقاضا کرتا ہے۔ ایسے لوگوں کی زندگیوں میں بہت سارے لوگوں کی زندگیاں اور تجربات سے گزرے ہوتے ہیں۔ یہ کتاب اردو زبان میں علامہ ابن باز کی سیرت وتعارف پر پہلی اور عمدہ ترین کتاب ہے اس کتاب سے قبل علامہ ابن باز کی زندگی پر کوئی کتاب مارکیٹ میں کتب خانہ کی زینت نہیں بن سکی۔اور مؤلف نہایت معتدل اور میانہ روی سے کام لیتے ہوئے اور تعصب اور اندھی عقیدت سے بچتے ہوئے علامہ ابن باز کی سیرت کو پیش کرتے ہیں۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مو علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں ‘‘ رضوان اللہ ریاضی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں جن میں سے سفارش کرو،اجر وثواب پاؤ‘ اور رسول اکرمﷺ کا طرز عمل، کس کے ساتھ کیسا؟ عمدہ ترین کتب ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 17
مقدمہ 20
یہ تھےعلامہ عبدالعزیزابن باز﷫ 31
علامہ ابن باز﷫بڑےاخلاق مندتھے 33
علامہ ابن باز﷫علم کےپہاڑاورعمل کےپیکرتھے 35
علامہ ابن باز﷫بڑےذہین اورحاضردماغ تھے 36
علامہ ابن باز﷫حق گواورعالم ربانی تھے 39
علامہ ابن باز﷫صبروتحمل میں اپنی مثال آپ تھے 40
علامہ ابن باز﷫ علم اورعلماءکابےحداحترام کرتےتھے 42
علامہ ابن باز﷫غریبوں اورمسکینوں کابڑالحاظ رکھتےتھے 46
علامہ ابن باز﷫ شکوہ شکایت کوپسندنہیں فرماتےتھے 50
علامہ ابن باز﷫ ہرایک کےبارےمیں حسن ظن رکھتےتھے 51
علامہ ابن باز﷫ بڑےمہمان نوازتھے 52
علامہ ابن باز﷫ نہایت سخی انسان تھے 54
علامہ ابن باز﷫ خادموں اورنوکروں سےبہت اچھا سلوک کرتے 56
علامہ ابن باز﷫کےاندرامت اسلامیہ کادردکوٹ کوٹ کربھرہواتھا 59
علامہ ابن باز﷫سفارش کرنےمیں پیش پیش رہتے 61
علامہ ابن باز﷫فائدہ پہنچانےمیں اپنی مثال نہیں رکھتےتہے 65
علامہ ابن باز﷫کی زندگی آخری لمحات 70
سماحۃ الشیخ   علامہ ابن باز﷫حیات وکارنامے 72
ابتدائی حالات 74
شوق مطالعہ 76
عقیدہ مسلک 77
اتباع سنت 78
تواضع ،خاکساری اورتوقیرالعلماء 79
وعظ ونصیحت 80
رحم دلی وہمدردی 83
ایساکہاں سےلائیں کہ تم ساکہیں جسے 88
شیخ نمونہ سلف تھے 90
حکمرانوں کےدرمیان 91
علمی تحبر 93
علم دوستی اوراحترام علماء 96
دعوت وتبلیغ 98
حاصل کلام 98
سماحۃ الشیخ   علامہ ابن بازبن عبداللہ بن باز﷫ 100
شیخ علامہ ابن باز﷫ایک مردمجاہد 117
علم وفضل کےبےتاج بادشاہ کی رحلت 132
زبدۃ السلف حجۃ الخلف شیخ ابن بازکی یادمیں 140
سماحۃ الشیخ کی علمی حیثیت اورروابطہ کی مجالس کی صدارت 140
شیخ کی عالمانہ وفقیہیانہ حیثیت 141
سیاسی معاملات میں شیخ کاطرز عمل 142
سیاسی ملکی معاملات میں آپ مرجع کی حیثیت رکھتےتھے 142
شیخ کےفتوی کےمطابق حکومت کاطرز 141
دینی معاملات میں حکومت کی سرپر 141
دعوت وتبلیغ کےاصول 142
شیخ نےپانچوں بادہوں کازمانہ پایا 144
شاہان سعودیہ شیخ ابن باز کےقددان تھے 147
شیخ ابن بازبڑمنکسرالمزاج اوربہت متواضع تھے 148
شیخ ابن بازہردرخواست کوخاموشی سےسنتےپھرمعقول جواب دیتے 148
شیخ ابن بازکےاوصاف حمیدہ ہمدردی فیاضی اورسخاوت کاجذبہ 149
ایک اورنادراوقعہ 149
فیجی کےایک عالم کےساتھ سخاوت ومساعدت 150
آپ کی بلنداخلاق کاواقعہ 150
ہمدردی اورغمخواری کاایک واقعہ 151
ایک پڑوسی کےساتھ حسن سلوک 151
سخاوت کاایک اورواقعہ 151
شیخ کی ایک اوراہم مالی خدمات 152
خادم الحرمین الشریفین نےشیخ کی اولادسےکلمہ تعزیت کہی 152
شہزادہ عبدالعزیزنےشیخ کی تعریف کی 152
امام حرم شیخ سبیل﷾نےکلمہ خیرمیں کہا 153
وزراۃ الاوقاف کےسابق وزیرڈاکٹرعبداللہ الترکی نےکہا 153
مصرکےصدرحسنی مبارک نےکہا 153
اردن کےڈاکٹرکامل شریف نےکہا 153
شیخ الازہرمحمدطنعطاوی نےکہا 154
ندوۃ الشباب الاسلامی کےدکتورحمادالجنبی کہتےہیں 154
شیخ نےمسلم ممالک کی حالت جنگ میں مددکی 154
شیخ کےایک رفیق کابیان 155
مصروقاہرہ کےخطباءاوروزیروں نےکہا 155
رابطہ عالم اسلامی کےڈاکٹرحسن علی الاھدل کابیان 155
اسلامی ممالک کےلیے شیخ کی دعا 155
شیخ عبدالعزیز کےمحاسن ومکارم کےلیےایک عالمی کمیٹی قائم کی جائےگی 155
شیخ کی تالیفات وتصنیفات 155
شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ بن بازایک ربانی عالم 157
شیخ ابن بازایک عبقری شخصیت 162
شیخ ابن بازکےاساتذہ 162
علامہ ابن باز﷫ مفتی اعظم سعودی عرب 173
شیخ ابن باز کےبیش قیمت جوہرحکیمانہ اسلوب اورمثبت سوچ 179
علمی دنیاکاایک بلندمینار 185
شیخ عبدالعزیزبن بازایک عالم ربانی 187
علم وعمل کاآفتاب غروب ہوگیا 190
دورحاضرکی ایک سب سےمنفرد شخصیت 195
ایک ہمہ گیرشخصیت 196
حاتم وقت ہستی 196
کتب اسلامیہ کی وسیع پیمانےپراشاعت کااہتمام 196
دسترخواں کی وسعت 197
فضائل ومزیات کامجسمہ 198
تواضع وانکساری 198
حق کےعلمبرداراصاحب مناصب 200
حیرت انگیزحافظہ 201
تحمل مزاجی وبردباری 203
وفات کی رات دعوت کاکام 203
شیخ ﷫کےمختصرحالات 203
تعلق باللہ اورشیخ کےدیگر امتیازات 204
تبسم برلب آید 204
چندملاقاتوں کی یادیں 205
خبروفات ملتی ہے 20
امام العصرکی ہمہ جہتی خدمات اورعظیم خوبیاں 209
شیخ ابن باز کےساتھ ایک دن 262
شیخ عبدالعزیزبن بازکااخبارالجزیرۃ کویادگاانٹرویو 268
ٹیلی فون پرعورت سےمکالمہ 271
شیخ کےپاس آنےوالےلوگ 272
ولادت بچپن 273
آل الباز…اصل میں ایمن سےہیں 273
طلب علم ابتداء 274
عملی زندگی کےابتدائی قدم 275
ریاض میں واپسی 276
شیخ ابن بازاورفلسفہ تعددازواج 276
شیخ کےبیٹےاوربیٹیاں 26
شیخ ابن بازاورفلسفہ کامیابی 277
بصارت زائل ہونےپرپیش آنےوالی مشکلات 278
مفتی دیارسعودیہ شیخ محمدبن ابراہیم سےمیراکوئی اختلاف نہیں 279
ملک عبدالعزیزکی مجالس میں 279
طلاق کی مشکلات 281
پڑھنےلکھنےکی مصروفیات 283
لوگوں کی شیخ سےمحبت والفت 283
حیات حضرت شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ بن باز 285
فتاوی اورشیخ بن باز 287
شیخ کاگھراوراہل وعیال 287
خادموں کےساتھ معاملہ 288
میرےشیخ میرےمشردامام عبدالعزیز بن باز﷫ 290
عالم اسلام ہل گیا 293
پوری دنیامیں غائبانہ نمازجنازہ 294
پہلی بارشرف دید 294
یونیورسٹی کےطلبہ اورعام نوجوان اسلام کی فکر 296
حضرت الشیخ سےمیراتعلق ہردورمیں رہا 297
اخلاق کریمانہ اورعظیم تواضع 298
نبی کریمﷺ سےسچی محبت 299
غیورعالم ربانی 300
پوری دنیاکےمسلمانون کی فکر 299
بحوث علمیہ افتاءاوردعوت وارشادکےرئیس عام 301
اب جامعات وجمعیات عالم کی آبیاری کون کرےگا 302
جامعہ ابن تیمیہ ہند 303
میرےپورے خاندان نےان سےمحبت کی 304
ان کامقام اوران کی بعض خوبیان 305
علامہ ابن باز﷫اپنےشاگردوں کی نظرمیں 307
مکالمہ نمبر1 308
متواضع اورصابراستاد 309
مکالمہ نمبر2 310
مسائل پوچھنےوالوں کےساتھ شیخ کارویہ اوربرتاؤ 310
کشادہ دلی 310
پچاس سوال ایک ہی درس میں 312
مکالمہ نمبر3 313
جب ابن بازروپڑے 314

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like