اللہ تعالی کی بخشش کے انداز

اللہ تعالی کی بخشش کے انداز

 

مصنف : ابن ابی الدنیا

 

صفحات: 195

 

قرآن مجید میں ہے کہ اللہ کریم محتاج بندے کو ایسی جگہ سے رزق عطاکرتے ہیں جہاں سے اس کاگمان بھی نہیں ہوتا۔ بالکل ایسے ہی اللہ کریم اپنے موحد مگر گناہ گار بندوں کوبخشنے کےسامان وذرائع ایسے مقامات سے پیدا کرتے ہیں کہ بندے کا ذہن کبھی اس طرف گیا ہی نہیں ہوتا۔ بندہ گناہ کرتا ہے ،نافرمانیاں کرتا ہے مگر اللہ ارحم الراحمین اس سے اتنا پیارکرتا ہے کہ کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر اس کو معاف کرتا رہتا ہے۔ اس کے گناہ معاف کر کے درجات بلند کرتا رہتا ہے ۔اس کودنیا میں بھی کامیابیاں عطا کرتا ہے اور آخرت میں اپنی رضا وخوشنودی کاسرٹیفکیٹ عطا کر کے جنتوں میں داخل کر دیتا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اللہ تعالیٰ کی بخشش کے انداز ‘‘علامہ ابن ابی الدنیا کی عربی کتاب ’’المرض والکفارات‘‘ کا سلیس ورواں اردو ترجمہ ہے ۔مترجم کتاب جناب حافظ فیض اللہ ناصر ﷾(فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) نے ترجمہ کےعلاوہ اصل کتاب میں مزید اضافہ جات ، مقدمہ اور پھر مزید مفید وضاحتیں لکھ کر کتاب کو چار چاند لگا دیے ہیں۔موصوف اس کتاب کےعلاوہ کی کئی کتب کےمترجم ومصنف ہیں۔ اس کتاب میں اللہ تعالیٰٰکےایسے دلربا اندازوں اور طریقوں کا تفصیلی بیان ہےکہ جن کے ذریعہ اللہ کریم بندے کوبخش دیتا ہے۔ مثلاً اگر کسی بندہ کوکوئی تکلیف پہنچی آزمائش آگئی حتیٰ کہ کبھی بخار ہی ہوگیا تو اللہ کریم بخار سے پہنچنے والی اس کی تکلیف کا بہانہ بنا کر اس کو بخش دیتے ہیں۔ اس کتاب میں ایسے ہی اللہ کریم کی بخشش کےکتنے ہی دلربا انداز پیش کیے گئے کہ آپ انہیں پڑھ عش عش کر اٹھیں گے ۔یہ کتاب ہر مریض ، میڈیکل سٹوڈنٹ یا ڈاکٹڑ وحکیم اور طبیب کےلیے ایک خاص تحفہ ہے جبکہ عام لوگوں بیمار وپریشان اور مصیبتوں میں پھنسے افراد کےلیے مشعل راہ اور دنیاوی واُخروی کامیابی کی نوید بہار ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوراس کتاب کوعوام الناس کےلیے مفید بنائے (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 16
حر ف تمنا 17
حروف ھام 19
امام  ابن ابی الدنیا ﷫ کی زندگی پر ایک نظر 21
مصائب و مشکلات (حقیقب ‘  اسباب‘  ثمرات) 24
باب 1
انبیا ء ﷩ پر آ زما ئشیں
اللہ اپنے پیارو ں کو آ‎زماتا ہے 33
سخت آزمائش تو نبیوں پر  ٖآئی ہیں 34
رسول اللہ کی تکلیف کی شدت 35
آ پ ﷺ پندرہ دن تک سو نہ سکے 36
ر سول اللہ کو  بخار کا دوہرا اجر و   ثو اب 37
باب 2
آزما ؔشو ں کی حقیقت  اورفو ائد ثمرات
آ زماش کا آنا ایمان کی کی علامت ہے 39
آزما ئش کا آنا محبت الہی کی دلیل ہے 40
جتنا کو ئی اللہ کے قریب ہو گا ‘اتنا ہی آ زمایا جاتا ہے 41
اللہ جنہیں آ زما تا ہے ‘ ان کی بھلائی چاہتا  ہے 44
جب اللہ تعا لیٰ کسی بندے سے  محبت فر ماتا ہے 45
اللہ  تعالیٰ جنت  کے مقر ر ہ مقام تک کیسے پہنچاتا ہے ؟ 45
آزمائش کو نعمت اور خوش حالی  کو مصیبت سمجھو 46
اللہ کے آز مائش  کردہ تین قسم  کے لو گ 47
کچھ تعلق نہ ہوتا  تو خفا کیوں ہوتے ؟ 48
اللہ کو  اپنے  بندے گا گڑ گڑانا بہت پسندہے 48
چھوٹی سے چھوٹی آزمائش سے بھی گنا ہوں  کا کفارہ 49
اللہ سے اس حال میں ملا قات  کہ بندے کا  کوئی گنا ہ با قی نہ ہو 50
مسلمان کے لئےخو ش کے  ایام 51
کاش ہم بھی ان جیسا  اجر و ثواب پا سکتے 52
تب تک گناہوں کا کفارہ  اورپاکیزگی ہوتی رہتی ہے 52
اس کا کو ئی  گنا ہ باقی نہیں رہتا 53
گناہوں سے پا کیزگی یا مغفر ت و رحمت کا حصو ل 54
جنت کے بلند و بالا در جات کا حصو ل 54
مومن سراپا خیر و بھلائی ہے 55
باب3
اسلاف ﷫ کی نطر میں آزما ئشوں کی حقیقت
نیک لو گ فراخی سے زیادہ آ زمائش میں خوش ہو تے ہیں 57
قبر کی مٹی کی خو راک بننے سے بہتر ہے اجر کا با عث بن جا ئے 59
اگر  ہم  بیما ر نہ ہو تے تو ہمار ا اجر بھی کم ہو جاتا 60
کسی تکلیف کو دور کرنا  اللہ  کے لیئے چنداں مشکل نہیں 61
اللہ  تعالیٰ جو بہتر  سمجھتا ہے وہی کرتا ہے 62
کیا اللہ ہم سے رو ٹھ گیا ہے 63
وہ کسی سے شکوہ نہیں کرتے تھے 63
وہ  تکلیف پر کراہنے کو بھی نا شکری سمجھتے تھے 63
اللہ یہ اپنا ئیت کا  سلسلہ نہ  تو ڑ ے 64
موت آئے تو مغفرت  والی زند گی ملے تو عا فیت والی 65
اسے کبھی کو ئی آزما ئش ہی نہیں  آئی 66
اللہ کی پسند ہی میری پسند ہے 66
مجھے کمزور کر دے  مجھے  کمزور  کردے 67
عروہ بن زبیر ﷫ کے صبر و شکر کا  ایمان  افروز واقعہ 67
باب 4
امرا ض کے فضائل اور مصائب و مشکلات کے ثمرات
تکلیف کے لمحات سے خطا ؤں کے لمحات کا خاتمہ 81
در خت کے پتو ں کی  طر ح گنا ہ جھڑنے لگتےہیں 81
گنا ہ اس طرح ختم جس طرح  لوہے کا زنگ  ختم 83
مرض کے  با عث  چھوٹ جانے  و الے اعما ل کا ثو اب 85
مسلما ن پر آنے و الی ہر تکلیف گنا ہو ں کا کفار ہ بن  جاتی ہے 86
احد پہاڑ کے برا بر  گناہ بھی معاف 90
آسمانی برف کی طرح گنا ہوں سے پاک و صاف 91
گنا ہوں سے  اس طرح صاف جیسے چاندی ہو شفا ف 92
رائی کے دانے کے برابر بھی گنا ہ باقی نہیں رہتا 92
صبر و شکرپر بہترین بد لہ لیجئے 93
اجر نہیں بلکہ گناہو ں کا کفارہ 94
اللہ کے ایک آنسو کی قیمت 94
دنیا میں ہی ا خر وی عذاب سے خلاصی 95
دنیا میں بخار ہونا اخروی سزا کے مترادف ہے 96
مریض کو حاصل ہونے وا لے چا ر  انعا مات 97
مغفرت سے نو ازا ہو ا اور گناہوں  سے پاک جسم 98
صحت یابی یا موت تک ا عمال کا سلسلہ جاری 98
ایک  رات کے بخار سے تمام گنا ہ معا ف 99
اللہ ہی سےشفا یابی کی امید رکھنے بر آزمائش کا صلہ 100
ایسی نئی خلقت کہ کو ئی گنا ہ باقی نہ رہے  گا 101
گزشتہ گنا ہوں کا کفارہ  اور رب کی خو شنودی  کا ذریعہ 101
بخار اخر وی سزا میں سے  حصہ ہے 102
بہترین خون  اور اچھی صحت عطا کر دی جاتی ہے 103
ایک بیماری سے تین فضیلتو ں کا حصو ل 104
ایک سال کے گنا ہو ں  کا کفا رہ 105
گناہ ‘ درخت کے  پتوں سے بھی  تیز جھڑنے لگتے ہیں 105
تین دن تک بیمار  رہنے والے شخص کی فضیلت 106
مریض کی دعا  رد نہیں کی جاتی 108
لاچار شخص کی دعا کو اللہ قبو ل فر ماتا ہے 108
اگر بند ہ مو من کو  بیماری کے اجرو ثواب  کا پتہ چل جائے  تو 108
حالت مرض میں ان اعمال  کا اجر لکھا  جا تا ہے جو بندہ تند رستی میں کر تا ہو 110
ایک  رات کے بخار سے گنا ہو ں کا صفا یا 112
بیما ری کی گھڑیوں سے گنا ہوں  کی گھڑیوں کا خاتمہ 112
مریض کے لئے تین عظیم انعام 113
در  جات کی بلند ی اور گنا ہو ں کی معا فی 114
گنا ہ ایسے گرنے لگتے ہیں جیسے  در خت کے پتے 114
جسمانی تکلیف گنا ہوں کا کفارہ بن جاتی ہے 115
 مو من کی بر ائیو ں کا بد  لہ دنیا میں ہی 116
جسم نا تواں ہوا  تو مغفرت بھی گنا ہ معاف 117
رگ پھڑکنے کی تکلیف  پر بھی اس قدر اجر و ثو اب 117
چھو ٹی  سے چھوٹی پریشانی بھی گنا ہوں کے کفارے کا ذریعہ 118
بیمار ی کے آخری لمحے تک عمل لکھا جاتا ہے 118
سب سے فضیلت والے عمل کا اجر ملتا رہتا ہے 119
 اگر تم صبر کرو تو جنت ملے  گی 119
گناہ  ایک بھی  نہ لکھا جائے  اور نیکی دس گنا لکھی جائے 120
جسم کے ہر جو ڑ کو اجر  و ثو اب ملتا  ہے 121
اسے  اللہ تعالیٰ یاد رکھتا ہے 121
بخار گنا ہوں سے پاکیزگی کا باعث 122
اللہ اپنے بندے کو بیمار یوں  کے ذریعے آزماتا ہے 123
اس کا  گناہ مت لکھنا 123
گناہوں کی معافی یا اعزاز و اکرام کا حصول 124
بیماری  کے ایام ‘ گنا ہوں کا موسم خزاںہوتا ہے 125
عذاب سے نجات کے ساتھ امید و خوف کا صلہ 126
بیماری  اور سفر کی صورت میں  اللہ تعالیٰ  کا انعام 127
گنا ہوں کی معا فی کے ساتھ در جات کی بلندی 127
ایک درجہ بلند ‘ ایک گنا ہوں معاف 128
اللہ کا تقریب‘آ خرت کی یاد اور گناہوں کا  کفارہ 128
بستر مرض سے اٹھا تو گنا ہوں سے پاک 129
بیماری ‘گناہوں کا کفارہ بھی ا ور درس نصیحت  بھی 129

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like