اللہ سے شرم کیجئے
اللہ سے شرم کیجئے
مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری
صفحات: 440
مصنف نے اس کتاب میں معاشرتی برائیوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ہر کی قباحت اور شرعی حکم کو بیا ن کیا ہے- ان معاشرتی بداخلاقیوں اور کبیرہ گناہوں کو مختلف ابواب کے تحت بیا ن کیا ہے-مصنف نے کتاب کو موضوعات کے اعتبار سے سات مختلف ابواب میں تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہر باب کو مختلف فصول میں تقسیم کیا ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں جن موضوعات کا احاطہ کیا ہے وہ اجمالا درج ذیل ہیں:حیا کی فضیلت و اہمیت،شرک و تکبیر سے اجتناب،زبان کی حفاظت،جھوٹ وغیبت سے اجتناب اور نقصانات،گالی گلوچ سے اجتناب،پردے کا احکام،حرام مال سے اجتناب،حرام مال کے مختلف ذرائع،مدارس کے مال اور مختلف خیراتی اداروں کے مال کو خرچ کرنے میں احتیاط کو مدنظر رکھنا،دنیا کی محبت ،مال کی محبت اور بخل سے اپنے آپ کو بچانے کی ضرورت واہمیت،سخاوت اور مہمان نوازی کی اہمیت وفضیلت،بغض وعداوت سے بچتے ہوئے تزکیہ نفس کی ضرورت واہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس چیز پر زور دیا گیا ہے کہ انسان کو ہروقت اپنی موت کو یاد رکھنا چاہیے-اس کے علاوہ بے شمار شاندار موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
انتساب | 21 | |
اظہار مسرت اور دعا | 22 | |
پیش لفظ | 23 | |
مقدمہ | 26 | |
تقریظ | 30 | |
حرف آغاز | 31 | |
اللہ سے شرم کیجئے | 31 | |
الحیاءمن اللہ | 32 | |
اسلام میں حیا کی اہمیت | 34 | |
حیاکا مستحق کون؟ | 36 | |
اللہ سے حیا کا جذبہ کیسے پیدا ہو گا؟ | 38 | |
باب اول:سر کی حفاظت | 39 | |
پہلی فصل:سر کی حفاظت | 40 | |
شرک سے اجتناب | 40 | |
ایک غلط فہمی کا ازالہ | 41 | |
شرک خفی | 43 | |
دوسری فصل:تکبیر سے پرہیز | 46 | |
تیسری فصل:زبان کی حفاظت | 50 | |
زبان کی آفتیں | 53 | |
چوتھی فصل:جھوٹ | 55 | |
سچ میں نجات ہے | 58 | |
یہ بھی جھوٹ ہے | 60 | |
تجارت پیشہ افراد متوجہ ہوں | 60 | |
ہمارا عمل | 62 | |
جھوٹی تعریفیں | 62 | |
تعریف میں احتیاط | 63 | |
پانچویں فصل:غیبت بھی بے حیائی ہے | 66 | |
غیبت کرنا مردار بھائی کے گوشت کھانے کے مترادف ہے | 66 | |
غیبت کیا ہے؟ | 67 | |
سامنے برائی کرنا بھی گناہ ہے | 68 | |
آنکھیں کھولیے | 69 | |
علما کی غیبت | 74 | |
چغل خوری | 75 | |
چغلی اور غیبت سنے تو کیا کرے؟ | 76 | |
حضرت حاجی امداد اللہ معمول | 77 | |
بعض بزرگوں کے اقوال وواقعات | 77 | |
ایک واقعہ | 79 | |
چھٹی فصل:گالم گلوچ اور فحش کلامی | 80 | |
اپنی عزت اپنے ہاتھ | 83 | |
ساتویں فصل:آنکھ کی حفاظت | 85 | |
بعض احادیث شریفہ | 86 | |
پردہ کے احکامات | 87 | |
باریک اور چست لباس بھی ممنوع ہے | 92 | |
تنہائی میں بھی بلا ضرورت ستر نہ کھولیں | 93 | |
میاں بیوی بھی ستر کا خیال رکھیں | 94 | |
میاں بیوی اپنا راز بیان نہ کریں | 96 | |
دوسرے کے گھر میں تانک جھانک | 97 | |
آٹھویں فصل:کان کی حفاظت | 99 | |
احادیث شریفہ میں گانے کی حرمت | 100 | |
گانا بجانا علما اور فقہا کی نظر میں | 101 | |
مروجہ قوالی بھی حرام ہے | 103 | |
رمضان کی بے حرمتی | 104 | |
دوسروں کے راز کی باتیں سننا | 104 | |
ایک عبرت ناک واقعہ | 105 | |
نویں فصل:داڑھی منڈانا بھی بے شرمی ہے | 107 | |
لمحہ فکریہ | 109 | |
سر پر انگریزی بال | 110 | |
عورتوں کے بال | 111 | |
باب دوم:پیٹ کی حفاظت | 113 | |
پہلی فصل:مال حرام سے اجتناب | 114 | |
ارشادات نبویہ | 115 | |
مال طیب کے ثمرات | 118 | |
تاجروں کو خوشخبری | 119 | |
حرام سے بچنے کا جذبہ کیسے پیدا ہو؟ | 121 | |
مال دار روک لیے جائیں گے | 122 | |
دوسری فصل:آمدنی کے حرام ذرائع | 123 | |
سود | 123 | |
بینک کا انٹرسٹ بھی یقینا سود ہے | 125 | |
سود اور دار الحرب | 126 | |
جوا اور سٹہ | 129 | |
لاٹری وغیرہ | 130 | |
انشورنس | 131 | |
دوسرے کے مال یا جائیداد پر قبضہ کرنا | 131 | |
رشوت خوری | 133 | |
ناجائز ذخیرہ اندوزی | 135 | |
تیسری فصل:مدارس اور ملی رقومات میں احتیاط | 138 | |
حیلہ تملیک صرف مجبوری میں جائز ہے | 139 | |
مولانا بنوری کا طرز عمل | 139 | |
کمیشن پر چندہ | 141 | |
اجرت پر تراویح وغیرہ | 142 | |
اگر مخلص حافظ نہ ملے؟ | 143 | |
محض تلاوت اور دیگر دینی خدمات کی اجرت میں فرق | 143 | |
معصیت پر تعاون کی اجرت | 145 | |
چوتھی فصل:شرم گاہ کی حفاظت | 146 | |
سب سےزیادہ خطرہ کی چیز | 147 | |
زنا کار کی دعا قبول نہیں | 147 | |
زنا کار آگ کے تنور میں | 148 | |
زناکار،بدبودار | 149 | |
زنا،موجب عذاب | 150 | |
زنا،موجب فقر وفاقہ | 150 | |
پانچویں فصل:ہم جنسی کی لعنت | 152 | |
خوبصورت لڑکوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا موجب فتنہ ہے | 153 | |
شرم گاہ کی حفاظت پر انعام | 154 | |
زنا سے بچنے کی ایک عمدہ تدبیر | 156 | |
یہ قرب قیامت کے علامت ہے | 157 | |
باب سوم:دل کی حفاظت | 159 | |
پہلی فصل:دل کی حفاظت | 160 | |
دل کے امراض | 161 | |
دنیا کی محبت | 161 | |
حرص | 163 | |
حرص کا ایک مجرب علاج | 164 | |
دوسری فصل:بخل | 166 | |
ایک عبرت ناک واقعہ | 167 | |
زکوۃ کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے ایک بھیانک سزا | 170 | |
تیسری فصل:جود وسخا | 174 | |
آنحضرتﷺ کی سخاوت | 175 | |
اپنی چادر سائل کو دے دی | 175 | |
دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل | 176 | |
سائل کے لیے قرض لینا | 177 | |
ایک کوڑے کے بدلے میں اسی(80)بکریاں | 178 | |
بے حساب بکریاں عطا کیں | 178 | |
حضرات صحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات | 180 | |
حضرت ابو بکرکی سخاوت | 180 | |
حضرت عمرکی سخاوت | 181 | |
حضرت عثمان غنی کی سخاوت | 181 | |
حضرت علیکی سخاوت | 182 | |
حضرت طلحہ کی سخاوت | 183 | |
حضرت عائشہ کی سخاوت | 183 | |
حضرت سعید بن زیدکی سخاوت | 183 | |
حضرت عبداللہ بن جعفر کی سخاوت | 184 | |
سیدنا حضرت حسینکی سخاوت | 185 | |
حضرت عبداللہ بن عباس کی سخاوت | 186 | |
خانوادہ نبوت کی سخاوت کا نمونہ | 187 | |
حضرت لیث بن سعد کی سخاوت | 188 | |
حضرت عبداللہ بن عامر کی سخاوت | 188 | |
چوتھی فصل: مہمان نوازی | 189 | |
آنحضرتﷺاور حضرت صحابہ کرامکی مہمان نوازی | 190 | |
حضرت عمر بن عبدالعزیزکا مہمان کے ساتھ معاملہ | 191 | |
مہمان کے حقوق | 192 | |
مہمان کی ذمہ داری | 193 | |
پانچویں فصل:بغض وعداوت | 196 | |
بول چال بند کرنا | 197 | |
بغض کے بعض مفاسد | 199 | |
بغض کا سبب | 199 | |
اگر غصہ آ جائے تو کیا کریں؟ | 200 | |
سب سے بڑا پہلوان | 202 | |
غصہ پینے کا اجر وثواب | 202 | |
حضرت زین العابدین کا واقعہ | 203 | |
غصہ کہاں پسندیدہ ہے | 204 | |
دینی ضرورت سے ترک تعلق بھی جائز ہے | 206 | |
دل کو صاف رکھنے کا مجرب عمل | 207 | |
عذر تلاش کرنا | 207 | |
غلطی کو نظر انداز کرنا | 208 | |
مخاطب کی عزت نفس کا خیال رکھنا | 209 | |
چھٹی فصل:تزکیہ کی ضرورت | 210 | |
دل کی بیماریوں کا علاج | 211 | |
استغفار کی کثرت سے دل کی صفائی | 212 | |
صالحین کی صحبت | 213 | |
شیخ کامل سے وابستگی | 213 | |
شیخ کامل کی پہچان | 214 | |
تصوف کی محنتوں کا منتہائے مقصود | 215 | |
عارف باللہ حضرت رائے پوری کا ارشاد | 215 | |
تصوف کی راہ سےدینی خدمت میں جلا پیدا ہوتی ہے | 217 | |
نقالوں سے ہوشیار | 218 |