اللہ کا پیغام بندوں کے نام

اللہ کا پیغام بندوں کے نام

 

مصنف : ریاض الحق ایڈووکیٹ

 

صفحات: 253

 

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے اور دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ،مومن کی معراج ،مومن  کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔    قرآن  وحدیث میں  نماز کو بروقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ اللہ کا پیغام بندوں کےنام ‘‘ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں  اذان اور نمازکا  اردوترجمہ وتفسیربیان کرنے کےعلاوہ اس میں  وضو کی اہمیت  ،باوضو رہنے کے فوائد اورآخرت میں اس کا اجروثواب بیان کیا ہے ۔نیزحقوق والدین کے سلسلے میں نافرمان اولاد کےلیے موت سے قبر،قبر سے حشر اور حشر سے جہنم تک کے احوال اور اسلامی واقعات کو بھی بیان کیا ہے۔اور  کتاب کے آخر  میں توبہ کی اہمیت ،اورشرائط کو بیان کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف کتاب 18
نماز کی اہمیت اور تیاری 23
وضو کرنے کا طریقہ 23
وضو کی فضیلت 24
رات کو باوضو سونے کا عظیم فائدہ 24
وضو کے بعد دو رکعت ادا کرنے کا اجر و ثواب 25
اذان کی اہمیت 26
اذان کہنے کی فضیلت 26
قیامت کے دن مؤذن کا اعزاز 27
مؤذن کے گواہ 27
حضرت بلال ؓ کی اذان 27
مؤذن بننے کی تمنا 28
مؤذن بننے کی خصوصیات 28
مؤذن امین ہے 29
اذان کی آواز کے لیے آسمان سے عرش تک دروزاہ کھلنا 29
مؤذن کا اعزاز 30
اذان کی ابتداء 31
اذان کے کلمات 33
اذان کا مطلب اور اذان کا جواب 33
حضور ﷺ کو مطلع کرنا 35
اسلام میں پہلا مؤذن 36
مسجد نبوی 36
خانہ کعبہ 36
قبر 37
مسجد نبوی میں پہلی اذان 37
جنت میں سب سے پہلے داخل ہونا 37
سورج کا طلوع نہ ہونا 37
نماز کی ادائیگی 39
نماز اللہ تعالیٰ کا تحفہ 39
پانچ نمازیں 39
نماز کی فضیلت 40
نماز 41
گناہوں کی معافی 41
نماز کی اہمیت 41
مساجد کی سفارش 44
نمازی 46
بے نمازی 46
موت کے وقت 47
قبر میں 47
قیامت کے دن 47
پل صراط پر 47
حوض کوثر 48
بے نمازی جو نماز نہ پڑھتا ہو اس کی سزا 49
نماز باجماعت نہ پڑھنے کی سزا 49
نماز میں خشوع 50
عرفات 52
شیطان کو کنکریاں 53
فجر کی نماز 53
ظہر کی نماز 54
عصر کی نماز 55
مغرب کی نماز 56
عشاء کی نماز 57
نماز اور اس کی تفسیر 59
ثناء 59
اہمیت 59
بسم اللہ کی فضیلت 61
لفظ اللہ 62
سورہ فاتحہ اور اس کی تفسیر 63
تعارف 63
حدیث قدسی 64
جماعت کے ساتھ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا 68
حنفی مسلک کے مطابق 69
شافعی مسلک کے مطابق 69
مالکی مسلک کے مطابق 70
اللہ تعالیٰ کی رحمت 76
وحشی کی حقیقت 77
اسلام کی دعوت 77
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت ہی ملے گی 81
واقعہ 82
نتیجہ 82
قیامت کا منظر 83
حدیث قدسی 88
آخری تین آیات 90
رکوع 91
قومہ 91
سجدہ 91
دونوں سجدوں کے درمیان دعا 92
تشہد 92
التحیات معہ ترجمہ 92
درود شریف 94
تشہد کی مشہور دعا 100
فرض نماز کے بعد دعائیں 102
فضیلت 105
دعائیں 105
دعا کی قبولیت 105
تہجد کی فضیلت 108
وتر 109
دعائے قنوت 109
قبر میں نماز پڑھنا 110
سورہ العصر 112
مسلمان 114
مؤمن 114
زمانہ 114
بابا آدم علیہ السلام کی تخلیق 115
حدیث قدسی 115
جناب آدم علیہ السلام 115
قوم نوح  علیہ السلام 116
قوم عاد  علیہ السلام 116
قوم ثمود  علیہ السلام 117
قوم لوط  علیہ السلام 117
قوم ابراہیم  علیہ السلام 117
قوم موسیٰ  علیہ السلام 117
ابلیس اور بندے کا فرق 117
توبہ کے متعلق حدیث قدسی 128
دعا 128

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like