اللہ کے ہاں حرام بندوں کے ہاں آسان

اللہ کے ہاں حرام بندوں کے ہاں آسان

 

مصنف : محمد بن صالح المنجد

 

صفحات: 163

 

حرام چیزوں کابیان علمِ دین کا ایک اہم ترین جز ہے اورجب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے نہ اس کا اسلام معتبر ہے او رنہ ہی عبادت قبول ہوتی ہے ۔ بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا ،احکام شریعت کامذاق اڑانا مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا تھاجس کی وجہ سے اللہ تعالی نےان پر پے درپے عذاب نازل کیے۔حرام چیزوں کو بیان کرنے کے لیے علماء کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’اللہ کے حرام بندوں کے آسان ‘‘عالم اسلام کے مشہور عالمِ دین فضیلۃ الشیخ محمد صالح المنجد ﷾کی عربی تصنیف ’’محرمات استهان بها الناس یجب الحذر منها ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں شریعت اسلامیہ کے دلائل کی روشنی میں حرام چیزوں کوبیان کر کے ان کی قباحتوں کو بھی واضح کیا ہے ۔اور بيشتر ایسی محرمات پر تنبیہ کی گئی ہے کہ جن میں لوگ بہت تساہل برتتے ہیں  محترم جناب قاری سیف اللہ ساجد قصوری نے اردو دان طبقہ کے لیے اس کتاب کواردو قالب ڈھالا ہے ۔ یہ کتاب روزہ مرہ کے معمول بن جانے والے 70 محرمات کامجموعہ ہے جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارشات مترجم 8
مقدمہ مولف 13
شرک اوراس کےمختلف صورتیں 25
قبروں کی پوجا 26
غیراللہ کےنام کی نذر رونیاز 28
غیر اللہ کےنام پر جانور ذبح کرنا 29
حرام کوحلال اورحلال کوحرام قراردینا 30
جادو کہانت اورغیبی خبریں جانے کادعوی کرنا 32
حادثات زمانہ میں ستاروں کےعلم دخل کااعتقاد رکھنا 36
وکھلاوے اورشرت کےلیے عبادت کرنا 40
بدشگوفی یابدالی لینا 42
غیراللہ کی قسم کھانا 47
منافقوں اورفاسقوں سےمحفل بازی کرنا 50
نماز میں عد م اطمینان 51
نماز اورکثرت حرکات 54
دوران نماز مقتدی کاامام سےسبقت کرنا 55
بدبودار چیز کھا کر مسجد آنا 58
زنا 61
اغلام بازی 64
بیوی کاہم بستری سےانکار کرنا 65
عورت کاطلاق طلب کرنا 66
ظہار 68
حالت حیض میں جماع کرنا 69
غیرفطری جگہ میں جماع کنا 71
بیویوں کےدرمیان نانصافی 74
نامحرم عورت کےساتھ تنہائی میں ملنا 76
عورت کےہاتھ ملانا 77
عورت کاخوشبو لگاکر مردوں کےپاس سےگزرنا 80
بغیر محرم کےعورت کاسفر کرنا 81
غیرمحرم کی طرف قصد دیکھنا 82
اپنے گھر میں فحاشی برداشت کرنا 84
نسب تبدیل کرنا 85
سودکھانا 87
سامان بیچتے وقت اس کےعیب چھپانا 91
بھاؤ بڑھانا 93
جمعہ کی دوسری اذان کےبعد خریدوفرخت کرنا 94
باہم جواکھلنا 95
چوری 97
رسوت لینا اوردینا 100
کسی کی زمین بر ناجائز قبضہ کرنا 102
سفارش کرنےکےعوض تحائف قبول کرنا 103
مزدور سےکامکمل لینا اورا کی مزدوی پوری نہ دینا 105
عطیہ دینے مین اولاد کےدرمیانی ناانصافی 108
بغیر ضرورت لوگوں کےسامنے ہاتھ پھیلا کرگداگری کرنا 110
واپس نہ کرنے کی نیت سےقرض لینا 112
حرام کھانا 114
شراب پینا 115
سونےاورچاندی کااستعمال 120
جھوٹی گواہی 122
گانے بجانےکےآلات اورموسیقی سننا 122
غیبت 124
چغل خوری 126
بغیر اجازت لوگوں کےگھروں میں جھانکنا 128
سرگوشی کرنا 129
لباس کو ٹخنوں سےنیچے تک لٹکانا 130
مردوں کاسوناپہنا چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو 133
عورتوں کاچھوٹے باریک اروتنگ کپڑے پہننا 134
مصنوعی بال لگانا 136
جنس مخالف کی مشابہت کرنا 137
بالوں کو سیاہ خضاب لگانا 139
جاندار کی تصویر بنانا 140
جھوٹا خواب بیان کرنا 143
قبرستان کی بےحرمتی 144
پیشاب کےچھینٹوں سےپرہیز  نہ کرنا 146
ٹوہ لگانا 148
براپڑوس 149
وصیت کےذریعے کسی کونقصان پہنچانا 151
چوسرکھیلنا 152
مومن یاکسی غیر مستحق برلعنت بھیجنا 153
نوحہ کرنا 154
چہرے پر مارنا اورچہرے پر نشان بنانا 155
تین دن سےزیادہ تعلقات قطع کرنا 156
آخری بات 160

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like