آل مصطفٰی ﷺ

آل مصطفٰی ﷺ

 

مصنف : محمد علی جانباز

 

صفحات: 331

 

نبی کریم ﷺ کی آل اور اہل بیت کے بارے میں  امت میں بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا ہے۔جبکہ اہل سنت والجماعت کے نزدیک صحیح بات یہی ہے کہ اس سےمراد رسول اللہ ﷺکے وہ رشتے دار مراد  ہیں جن پر صدقہ حرام ہے۔ان میں آپ کی  ازواج مطہرات اور اولاد اور عبد المطلب کی نسل میں سے ہر مسلمان مرد وعورت جنہیں بنو ہاشم کہا جاتا ہے،شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿ اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّٰهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيْرًا﴾ (الاحزاب: 33)(اے(پیغمبر کے) اہلِ بیت اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی(کا میل کچیل) دور کر دے اور تمہیں بالکل پاک صاف کر دے)۔ زیر تبصرہ کتاب ” آل مصطفیﷺ “پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث محترم مولانا محمد علی جانباز صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اہل بیت کی تعیین کے حوالے سے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل گفتگو فرمائی ہے ۔اس کتاب  میں مولف موصوف نے بیان فرمایا ہے کہ اہل بیت کون ہیں؟ اہل سنت والجماعت کا اہل بیت کے متعلق کیا عقیدہ ہے؟ قرآن وسنت میں اہل بیت کے بارے میں کیا فضائل وارد ہوئے ہیں؟ صحابہ کے نزدیک آل بیت کا کیا مقام ومرتبہ تھا ؟وغیرہ جیسے موضوعات کے بارے میں تفصیلى معلومات اس کتاب میں جمع کر دی گئی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 7
اہل بیت کون 8
لفظ آل کی لغوی تحقیق 9
پہلا مبحث 10
پہلا قول 10
دوسرا قول 11
تیسرا قول 11
چوتھا قول 11
پانچواں قول 12
چھٹا قول 12
ساتواں قول 12
آٹھواں قول 13
نواں قول 13
لفظ آل کامعنی 17
لغت سےثبوت 18
آل کی اضافت ضمیر کی طرف 28
آل اوراہل میں استعمال کےلحاظ سےفرق 28
لفظ آل قرآن میں 35
لفظ آل حدیث میں 39
اہل بیت رسول اللہ ﷺ 47
اہل کی لغوی تشریح 48
تاج العروس للزبیدی 50
الصحاح للجوھری 51
مقایس اللغۃ 51
القاموس 52
المنجد 52
اروددائرہ معارف اسلامیہ 53
لفظ اہل قرآن میں 54
لفظ اہل حدیث میں 60
شیعہ کتب میں آل اوراہل کااطلاق امت کےعا م نیک لوگوں پر 65
آیت تطہیر کاصحیح مفہوم 68
خلاصہ مفہوم 69
شیعہ کااستدلال 71
طرز استدلال 72
مفسرین کرام کےنزدیک آیت تطہیر کامصدق 75
پہلی بات کاجواب 102
خلاصہ کلام 106
حدیث کساء ایک شبہہ اوراس کاازالہ 108
فائدہ 111
خلاصہ کلام 112
شیعوں کی دوسری بات کاجواب 114
جواب دوم 116
خلاصہ 121
آیت تطہیر میں مذکر کی ضمائر  کااستعمال 122
اہل بیت کامفہوم 132
ازواج مطہرات ؓ کی تعداد اورترتیب نکاح 138
ام المومنین حضرت خدیجہ بنت خویلہ ؓ 138
ولیمہ 144
الحاصل 144
اولاد 147
وفات 147
فضائل ومناقب 147
ام المومنین حضرت سودہ بنت زمہ ؓ 150
شکل وصورت 152
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ 153
علم 156
زہد 157
خلاصہ کلام 159
قصہ افک وبہتان 159
حضرت عائشہ صدیقہ ؓکےخصوصی فضائل وکمالات اورقصہ افک  کابقیہ حصہ 163
فضائل ومناقب 170
ام المومنین حضرت حفصہ زینب بنت خزیمہ ؓ 171
ام المومنین حضرت ام سلمہ بنت ابی امیہ ؓ 175
وفات 178
فضل وکمال 178
ام المومنین زینب بنت حجش ؓ 179
تاریخ نکاح 178
حق مہر 186
ولیمہ 186
فضائل ومناقب 187
درع 189
عبادت 191
زہد 192
وفات 194
ام المومنین حضرت جویریہ ؓ 195
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان ؓ 197
خصائل 200
ام المومنین حضرت میمونہ بنت الحارث ؓ 205
آپ ﷺ کی  کنیزیں 206
ماریہ قبطیہ ؓ 206
ریحانہ بنت شمعون ؓ 207
نفیسہ ؓ 207
تعدد ازواج 208
تعدد ازواج تمدنی اوراخلاقی ضرورت ہے 209
تعدد ازواج اورمخالفین 212
اہل یورپ کااعتراف حق 213
قرآن میں تعد د ازواج اوراسلام سےپہلے اقوام عالم  میں اس کارواج 228
تعدد ازواج پر ضروری پابندی اورعدل انصاف کاحکم 231
حکایت 237
رحمۃ للعالمین ﷺکےلیے تعدد ازواج 243
خواص نبویہ 250
حکمت 255
لطیفہ غریبہ 255
انسانی زندگی کےدوپہلو 256
نبی کریم ﷺ کی ازدواجی زندگی 259
خاتم الانبیاء ﷺ کی شادیوں پر شبہات کی وضاحت 270
خلاصہ 285
آپ کی اولاد کرام 290
حضرت قاسم ؓ 291
حضرت زینب ؓ 292
حضرت رقیہؓ 295
حضرت ام کلثوم ؓ 296
حضرت فاطمۃ الزاہراہ ؓ 297
حضرت ابراہیم ؓ 300
رسول اللہ ﷺ کی چار لڑکیوں کاثبوت آئمہ شیعہ سے 302
عترت رسول اللہ ﷺ 319

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like