التبیان فی علوم القرآن

التبیان فی علوم القرآن

 

مصنف : محمد علی الصابونی

 

صفحات: 315

علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ ، علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات وغیرہ ،آعجاز القرآن ، علم تفسیر ،اور اصول تفسیر سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن کے مباحث کی ابتداء عہد نبوی اور دورِ صحابہ کرام سے ہو چکی تھی تاہم دوسرے اسلامی علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد میں ہوا۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ التبیان فی علوم القرآن ‘‘ کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ ، مکہ مکرمہ کے استاد محترم جناب محمد علی الصابونی کی تصنیف ہے ¬ جسے انہوں نے مدارس اسلامیہ کے لیے اپنی تدریسی یاداشتوں کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے تاکہ طالبان علوم نبوت اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اصل کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو جناب اخترفتح پوری صاحب نے اسے اردودان طبقہ کے لیے سلیس اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کتاب اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طلباء وطالبات کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
پہلی فصل :علوم قرآن 8
تمہید 8
علوم قرآن کامقصود کیاہے؟ 9
قرآن کی تعریف 10
فضائل قرآن 11
قرآن کےاسماء 13
وجہ تسمیہ 13
نزول قرآن کی ابتداء کب ہوئی؟ 15
بخاری کی روایت 15
جوپہلے نازل ہوا اورجوآخر میں نازل ہوا 17
مائدہ کی آیت نزول میں متاخر ہے 18
تنبیہ 19
اشکال اول 19
دوسرا اشکال 20
قتال شراب اورکھانوں کےبارےمیں نازل ہونے والا پہلاکلام 21
دوسری فصل۔ اسباب نزول 24
اسبا ب نزول کی معرفت کےفوائد 26
فوائد نزول کی مثالیں 27
آیت کریمہ کےمعنی کی توضیح
سبب نزول کیاہے؟
سبب نزول کیسےمعلوم ہوتاہے ؟
کیانزول کےمتعدد اسباب ہوتےہیں
کیاعبرت لفظ کےعموم سےہوتی ہے یاسبب کےخصوص سے؟
تیسری فصل ۔قرآن کےالگ الگ نازل ہونےکی حکمت
قرآن کریم کیسےنازل ہوا؟
پہلا تنزل
دوسرا تنزل
قرآن کےمفرق نزول کی حکمت
حضرت نبی کریم ﷺ نےقرآن کیسے حاصل   کیا؟
کیاسنت نبویہ بھی اللہ کی وحی سےہے
چوتھی فصل جمع القرآن
سینوں میں قرآن کاجمع کرنا
سطور میں قرآن کاجمع کرنا
کتابت کاطریقہ
حضرت ابوبکر  ؓکےبعد خلافت میں جمع قرآن
بخاری کی روایت
جمع القرآن کےبارےمیں سوالا ت 73
جمع قرآن کےبارےمیں بہترین طرز 75
حضرت ابوبکر صدیق  کےمصحف کی خوبیاں 76
قرآن ایک مصحف میں کیوں جمع نہیں کیا گیا؟ 78
حضرت عثمانؓ کےعہد خلافت میں جمع قرآن 80
حضرت عثمان ؓ کےقرآن کوجمع کرنےکاسبب 81
حضرت ابوبکر ؓ اورحضرت عثمان کےجمع کرنےمیں فرق 82
پانچویں فصل تفسیر اورمفسرین 84
ہم قرآن کی تفسیر کیوں کرتےہیں 86
تفسیر وتاویل کےدرمیان فرق 87
تاویل  کامفہوم 88
تفسیر کی اقسام 89
قسم اول۔ تفسیر الروایۃ 90
تفسیر صحابہ 93
روایت بالماثور کےاسباب ضعف 94
مناھل العرفان میں زرقانی کی رائے 95
مشہور مفسرصحابہؓ 96
چھٹی فصل۔مفسرتابعین 102
تنبیہ 116
ساتویں فصل: اعجاز القرآن 118
قرآن مجید حضرت محمدﷺ کادائمی معجزہ ہے 118
اعجاز القرآن کامفہوم 124
اعجاز کب ثابت ہوتاہے؟ 125
چیلنج کرنےمیں قرآن کااسلوب 126
چیلنج کی انواع 127
اعجاز قرآن کی مثال 132
معجزہ الہیہ کی شروط 135
اہل صرفہ کامذہب 138
اعجاز کےمتعلق علماء کی آراء 140
قرآن کریم کےاعجاز کی وجوہ 141
تاریخ سےمثالیں 142
اسلوب قرآن کےخصائل 147
خصائص اسلوب قرآن کےمتعلق توضیحی مثالیں 148
لڑکی اوراضمعی کاواقعہ 156
واقعاتی زندگی سےمثالیں 164
مغیا ت کےبارےمیں خبر دینا 167
جید علم سےعدم تعارض 174
آٹھویں فصل قرآن کےعلمی معجزات 176
کائنات کی وحدت 176
کائنات کی پیدائش 178
ایٹم کی تقسیم 178
آکسیجن کی کمی 179
زوجیت 180
جنین کےپردے 181
ہواؤں کےواسطہ سےحاملہ کرنا 182
منوی حیوان 183
انسان کےخاموش اعضاء کااختلاف 183
وفائے عہد 184
علوم ومعارف 186
اسلامی عقیدہ 188
یہودی عقیدہ 190
نصرانی عقیدہ 190
قرآن کاحاجات بشرکو پورا کرنا 193
قلوب میں قرآن کی تاثیر 193
تناقض سےاس کامحفوظ ہونا 197
صرفہ کےقائلین کےشبہ کارد 197
کیا کسی نےقرآن کےمعارضہ کی کوشش ہے 200
اعجاز قرآن کےمتعلق شبہات اوران کارد 206
دوسری قسم :تفسیر بالرائے 213
تفسیر بالرائے کامفہوم 213
تفسیر بالرائے کی انواع 215
تفسیر محمود 215
تفسیر مذموم 216
امہات التفسیر 217
وہ علوم جن کامفسر محتاج ہوتاہے 218
لطیف واقعہ 220
مراتب التفسیر 225
تفسیر کی وجوہ 226
تفسیر بالرائے  کےجواز میں علماء کےاقوال 226
تفسیر بالرائے کےعدم جواز کےقائلین کےدلائل 227
تفسیر بالرائے کےجواز کےقائلین کےدلائل 228
مانعین کےجواز کےقائلین کےدلائل کارد 229
امام  غزالی کاقول 231
راغب اصفہائی کاقول 232
امام قرطبی کاقول 232
تیسری قسم ۔ تفسیر اشاری اورغرائب تفسیر 234
تفسیر اشاری کامفہوم 234
تفسیر اشاری کےمتعلق علماء کی آراء 235
تفسیر اشاری کےجواز کےدلائل 236
برہان میں زرکشی کاقول 238
نسفی اورتفتازائی کاقول 238
اتقان میں علامہ سیوطی کاقول 240
تفسیر اشارسی کےبارےمیں آنیوانی حدیث  کامفہوم 241
تفسیر اشاری کےقبول کی شروط 242
شیخ زرقانی کامضبوط قول 243
حجۃ الکلام امام غزالی کاقول 244
فاسد اشاری تفسیر کی مثالیں 245
بحث خلاصہ 247
غرائب تفسیر 248
باطینہ کی تفسیر کےنمونے 251
تفسیر کی مشہور ترین کتب 253
کتب تفسیر بالماثور کاتعارف 254
کتب تفسیر بالرائے کاتعارف 262
اشھر تفاسیر آیات الاحکام 266
اشعر کتب التفسیر الاشاری 267
اشھر تفاسیر المتعزلہ  والشبۃ 268
اشھر کتب التفسیر فی العصر الحدیث 269
فضل ۔قرآن کی سورتوں کی فضیلت کےبارےمیں موضوع احادیث کےبارےمیں تنبیہ 270
کیاقرآن میں غیرعربی الفاظ موجود ہیں؟ 273
ترجمۃ القرآن کی بحث 278
ترجمہ کی شروط 279
کیاقرآن کاحرفی ترجمہ کرناجائز ہے؟ 280
قرآن کامفہومی ترجمہ 281
نویں فصل۔ سات حروف پر قرآن کانزول اورمشہور قراءت 283
سات حروف پر قرآن کےنازل ہونے کےدلائل 283
سات حروف پر قرآن کےنازل ہونےکی حکمت 288
قرآن کےسات  حروف بر نازل ہونےکامفہوم 290
حدیث میں وارد ہونے والے حروف کی تفسیر میں علماء کااختلاف 291
کیاحروف سبعہ اب قرآن میں موجود ہیں؟ 295
طبری کےمذہب کےمناقشہ 298
موضوع پر وارد ہونےوالے بعض شبہات اورانکا رد 299
مشہور قراءت 302
قراءات کاتعارف 303
کیاعہد صحابہ میں قراء تھے 303
قراءات کی تعداد پروان چڑھیں.؟ 303
قراءات کی تعداد اوان کی انواع 306
قراءات کےبارے میں پہلے منصف 308
قراءت سبعہ کب مشہور ہوئیں 308
قراءات کب مدون ہوئیں 308
سات مشہور قراء 309

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like