الصرف العزیز

الصرف العزیز

 

مصنف : مفتی محمد حسن

 

صفحات: 354

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” الصرف العزیز “محترم مولانا  مفتی محمد حسن صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے علم الصرف کے تمام ضروری مسائل کو جمع فرما دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
کتا ب ہذا کو پڑھانے کا طریقہ 4
مقد مہ  الصرف 7
صرف صغیر 30
ابتدا ئی  طلبا ء کو معنی یاد کر انے کا آسان  اندا ز 53
ابوا ب صحیح 61
صیغے نکا لنے  کا آسان  انداز 69
قوانین  صرف 94
ما ضی کے صیغے  میں لگنے  والے قانون 95
نقشو ں کو یاد کرنے اور سننے کاطریقہ 128
صرفی میزائل 138
نقشہ ماضی  معلو م ومجہول 142
مضا رع کے صیغوں میں لگنے  وا لے قوانین 145
مضارع کی گردان  سننے  اور قانون  لگانے کا طریقہ 147
صر فی میزائل 155
نقشہ ماضی  معلو م ومجہول 160
مضارع کے علاوہ  باقی گردانوں  میں لگنے  والے قوانین 167
عطیم تحفہ 172
امر کی گردان  سننے اور قانون لگانے کا لگانے  کا طریقہ 177
نقشہ جات (نفی ’مؤکد با لن نا صبہ جحد  بلم   امر نہی) 179
اسم  فا عل  و صفت مشبہ  کے صیغوں  میں لگنے والے قو انین 194
اسم فا عل کی گردان سننے  اور قانو ن  لگانے  کا طر یقہ 208
نقشہ  اسم فا عل 214
اسم مفعول  میں لگنے والے  قو انین 216
اسم مفعول  کی گردان  سننے  اورقانون  لگانے  کا طریقہ 220
نقشہ اسم مفعول 223
ظرف کی گردان  میں لگنے  و الا  خا ص قانون 224
نقشہ  اسم ظرف 227
اسم آلہ کی گر دان سننے اور قانون  لگانے  کا  طریقہ 228
اسم   تفضیل   (وغیرہ  ) میں لگنے  والا قانون 229
تعجب  کے صیغوں  کو سننے اورقانون لگانے کا طر یقہ 231
نقشہ  جات  اسم  آلہ اسم  تفضیل  ’ فعل  تعجب 233
مصادر (وغیرہ )میں لگنے والے قوانین 234
نقشہ مصادر 239
 نقشوں  کے ذریعے  صیغے لکا لنے کا آسان انداز 240
جو ازی  قانون 244
قوانین  متفر قہ 254
نون وقا یہ  کے صیفے 258
ابو اب 259
مر کبات  والحاق کی  تعریف  وابواب 283
خا صیات  ابواب 303
صیغہ ہائے  مشکلہ  بمع تو ضیحات مختصر ہ 321
فو ائد متفر قہ 329

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like