القرآن الکریم ( فتح محمد جالندھری )

القرآن الکریم ( فتح محمد جالندھری )

 

مصنف : فتح محمد جالندھری

 

صفحات: 843

 

قرآن ِ مجید  انسانوں کی راہنمائی کےلیے  رب العالمین کی طرف سے نازل  کی گئی آخری کتاب ہے  ۔اور قرآن  کریم  ہی وہ واحد کتاب  ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع  ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی  پر  عمل  پیرا  ہو کر  دنیا  میں سربلند ی  او ر آخرت میں نجات  کا  حصول ممکن ہے  لہذا ضروری  ہے کہ   اس کے معانی ومفاہیم  کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم  کے لیے  درس وتدریس  کا اہتمام کیا  جائے  او راس کی تعلیم  کے مراکز  قائم کئے جائیں۔ قرٖآن فہمی  کے لیے  ترجمہ قرآن اساس  کی حیثیت  رکھتا ہے ۔آج  دنیاکی  میں  کم وبیش 103  زبانوں میں  قرآن  کریم کے  مکمل تراجم شائع ہوچکے  ہیں۔جن میں سے  ایک  اہم زبان اردو بھی ہے  ۔اردو زبان میں اولین ترجمہ  کرنے والے شاہ  ولی  اللہ محدث دہلوی ﷫ کے دو  فرزند  شاہ  رفیع الدین ﷫اور شاہ  عبد القادر﷫ ہیں  ۔ اب  تو اردو زبان میں سیکڑوں تراجم  دستیاب  ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری وساری  ہے ۔ زیر تبصرہ  ترجمہ  قرآن مولانا فتح محمد جالندھری ﷫ کا ہے ۔مولانا فتح محمدنے اس ترجمہ کو ڈپٹی نذیر احمد کے ترجمہ قرآن سے استفادہ  کرکے مکمل کیا۔  یہ ترجمہ اولاً فتح الحمید کے نام سے شائع ہوا تھااس کے  بعد کئی ناشرین نے اسے شائع کیا ہے۔قرآن سوسائٹی، گجرات کا مطبوعہ نسخہ پہلے کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہے  ۔اس ایڈیشن کے   پارے اور سورتیں لنک شدہ ہیں اس لیے اسے بھی  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیاگیا ہے تاکہ قارئین آسانی سے استفادہ کرسکیں   

 

عناوین صفحہ نمبر
الفاتحۃ 6
البقرۃ 7
ال عمران 89
النساء 88
المآئدۃ 120
الانعام 144
الاعراف 172
الانفال 202
التوبۃ 213
یونس 236
ہود 282
یوسف 269
ابراہیم 292
الحجر 299
النحل 306
بنی اسرائیل 323
الکہف 336
مریم 351
طہ 360
الانبیاء 373
الحج 384
المؤمنون 395
النور 404
الفرقان 416
الشعرآء 425
النمل 437
القصص 447
العنکبوتت 460
الروم 470
لقمن 477
السجدۃ 482
الاحزاب 485
سبا 498
فاطر 505
یس 512
الصفت 520
ص 528
الزمر 535
المؤمن 546
حم السجدۃ 557
الشوری 565
الزخرف 572
الدخان 580
الجاثیۃ 583
الاحقاف 588
محمد 593
الفتح 598
الحجرات 603
ق 606
الذٰریت 610
الطور 613
النجم 616
القمر 620
الرحمن تاالحدید 623۔631
المجادلۃ تاالطلاق 637تا658
الملک تاالمرسلات 661تا685
النباتاالناس 687تا713

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like