القول المقبول فی شرح وتعلیق صلوۃ الرسول ﷺ

القول المقبول فی شرح وتعلیق صلوۃ الرسول ﷺ

 

مصنف : عبد الروؤف بن عبد الحنان بن حکیم محمد اشرف سندھو

 

صفحات: 813

 

نماز اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے ۔یہ مسلمانوں کی اجتماعیت اور مرکزیت کی علامت  ہے۔آنحضرتﷺ نے اس رکن عظیم کی بنیاد پر کفر و اسلام کی حدود کھینچی  ہیں ۔اسے  مؤمن کی معنوی و روحانی معراج قرار دیاگیا ہے۔روز محشر اس فریضہ کی ادائیگی کی سب سے پہلے باز پرس کی جائےگی۔اس میں کوتاہی موجب ہلاکت  ہوگی۔اسی وجہ سے اس اہم ترین فریضہ کی ادائیگی پر آنحضرتﷺ نے پرزور تاکید فرمائی ہے۔اس حوالے سے ایک جامع اور آسان ترین طریقے سے رہنمائی کی ضرورت تھی ۔چنانچہ مولانا صادق سیالکوٹی صاحب  نے ایک عظیم کوشش کرتے ہوئے ’’ صلوۃ الرسول ‘‘ نامی کتاب تصنیف کی لیکن اس میں متعدد کوتاہیاں موجود تھیں اور اس کی تخریج موجود نہیں تھی ۔چناچہ اس کتاب  کی مزید تحقیق کرتے ہوئے  مولانا عبدالرؤف بن عبدالحنا ن نے  ’’ القول المقبول فی شرح وتعلیق صلوۃ الرسول ﷺ‘‘ نامی کتاب لکھ کر اس کی احادیث کی تخریج اور بعض مقامات پر علمی تعلیق پیش کر دی ہے ۔اللہ تعالی مؤلف محترم اور محقق صاحب کو اجر جزیل سے نوازے۔اور ان کی اس سعی جمیل کو توشہ آخرت بنائے۔آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ رحمت للعالمین 46
پیش رس 48
مسنون نماز قبول ہوتی ہے 50
بے قاعدہ نماز نماز نہیں ہوتی 51
بے قاعدہ نماز منہ پر ماری جاتی ہے 53
ہماری نمازوں کا حال 55
نماز کا چور 55
کوے کی ٹھونگیں 57
منافق کی نماز 58
جماعت کے ہوتے ہوئے کوئی نماز نہیں ہوتی 59
کتاب اور سنت کے اتباع کا حکم 63
سنت کا نافرمان نجات نہیں پائے گا 65
بہشت میں رسول اللہ کی رفاقت 67
رسول اللہ ﷺ کی وصیت 69
سنت کی پیروی کیوں ناگزیر ہے؟ 71
پانی کے احکام 72
نجاستوں کی تطہیر کا بیان 97
غسل جنابت کے احکام 107
مسواک کا بیان 155
وضوء کا بیان 163
جرابوں پر مسح کرنے کا بیان 205
تیمم کا بیان 214
غسل مسنون کا بیان 230
نماز کی تاکید کا بیان 225
نماز کے فضائل کا بیان 237
نماز کے اوقات کا بیان 265
اذان کا بیان 283
مساجد کا بیان 313
نماز کے اوصاف اور قواعد کا بیان 329
سجدہ سہو کا بیان 502
نماز با جماعت کا بیان 511
نماز کی صفوں کی برابری کا بیان 542
امامت کا بیان 546
نماز کی سنتوں کا بیان 560
نماز وتر کا بیان 573
نماز تہجد کا بیان 595
نماز تراویح کا بیان 605
جمعہ کی نماز کا بیان 612
سفر میں نماز قصر کا بیان 633
نماز عیدین کا بیان 650
سورج اور چاند گہن کی نماز کا بیان 673
مریض کی عیادت کا بیان 694
نماز جنازہ کا بیان 703
فہرست مضامین کتاب 795
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
23.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like