القاموس الوحید

القاموس الوحید

 

مصنف : وحید الزماں قاسمی

 

صفحات: 1918

 

مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد اور انتہائی مفید ‘القاموس الوحید’ ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباءاور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کااردومفہوم ومدعا معلوم کیا جاسکتا ہے  بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
زبان کی اہمیت 6
لغت کے اصطلاحی معنی 7
لغت کا مشتق منہ 9
عربی زبان 11
سامی زبانیں 12
شمالی عربی بولیاں 14
وسطی عربی بولیاں 15
جنوبی بولیاں 15
لغت قریش کی بالا دستی 16
لغت قریش کی بالادستی میں اضافہ 19
عربوں کا زبان کے ہرلفظ کو نہ سمجھنا 21
زبان کی تدوین 25
دبستان تقلیبات صوتی 28
دبستان تقلیبات ہجائی 47
دبستان قافیہ 51
دبستان حروف تہجی 69
القاموس الوحید(مؤلف کی شخصیت) 76
القاموس الوحید 87
القاموس کا نہج 90
رموزو اشارات وتشریحات 92
ماالمعجم ؟ 102
باب الالف 103
باب الباء 145
باب التاء 192
باب الثاء 209
باب الجیم 228
باب الحاء 304
باب الخاء 402
باب الدال 495
باب الذال 562
باب الراء 583
باب الزاء 694
باب السین 734
باب الشین 835
باب الصاد 906
باب الضاد 957
باب الطاء 984
باب الظاء 1029
باب العین 1037
باب الغین 1151
باب الفاء 1197
باب القاف 1267
باب الکاف 1378
باب اللام 1441
باب المیم 1518
باب النون 1598
باب الھاء 1733
باب الواؤ 1799
باب الیاء 1909

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
63.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like