القاموس المعنون (اردو۔عربی۔انگلش)

القاموس المعنون (اردو۔عربی۔انگلش)

 

مصنف : مفتی علی

 

صفحات: 599

 

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجود ہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جو انسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے۔ عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔اس کے ساتھ اردو ہماری قومی زبان ہے جبکہ انگریزی بین الاقوامی زبان ہے۔ ان زبانوں کی اسی اہمیت کے پیش نظ رزیر تبصرہ کتاب “القاموس المعنون ” لکھی گئی ہے جس میں ان تینوں زبانوں کو یکجا کردیا گیا ہے۔ یہ کتاب محترم مفتی حضرت علی صاحب فاضل ومتخصص جامعہ فاروقیہ کراچی کی تالیف ہے۔ اس میں انگلش ترجمہ محترم مفتی ضیاء الرحمن صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک شاندار تصنیف ہے۔اس کتاب کے مطالعہ سے اردو جاننے والا عربی اور انگلش، انگلش جاننے والا اردو اور عربی اور عربی جاننے والا اردو اور انگلش سیکھ سکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 18
عرض مترجم 20
اسماء اشارہ 23
قاعدہ 23
مرفوع ضمیریں 24
قاعدہ 25
مجرور ضمیریں 26
اوقات 27
دن کےگھنٹے 29
رات کے گھنٹے 29
ہفتے کےدن 30
(قمری )اسلامی سال کےمہینے 31
انگریزی سال کےمہینے 31
سمتیں اور اطراف 32
موسم اور فصل 33
نظر (دیکھنے )اور اشارے کی کیفیت 34
اشارے 35
صبح شام کےنام ایک ہی لفظ میں 35
دن رات کے نام ایک ہی لفظ میں 36
انسان کےعضا ء 36
جسم انسانی سے نکلنے والی اشیاء 44
انسان عمر کے اعتبار سے 45
انسان باعتبار صفات کے 47
انسان کی خوبیاں او رخاضیات 49
انسان کی خوبیاں (اچھی صفات ) 51
برائیاں 54
نقائص اورآفات 57
صرف عورتوں کی صفات 59
رشتہ دایاں رشتے 62
ملبوسات 66
لباس کےاقسام 72
سینے کےاسباب 75
زیبائش کی چیزیں 78
عناصراربعہ 84
اخلاط اربعہ /چار خصلتیں 84
حواس خمسہ 84
صحت اور بیماریاں 85
ادویہ دوائی 92
ہسپتال اور اس کے   متعلقات 97
کھانے پینے کی چیزیں اور اس کےمتعلقات 103
باورچی خانہ کےمتعلقات 112
مصالحہ جات 115
ذائقے 117
غلے اور سبزیاں 118
دعوت کے کھانوں کےاقسام 120
پھل اورمیوہ جات 122
خشک میوہ جات 154
پھول اور درخت 125
پھول 127
رنگ /کلر 129
زراعت اور اس کی متعلقات 131
نشہ اور انشہ آور چیزیں 135
بیٹھنے کی کیفیت 138
درد کےاقسام 139
نباتات کی ابتداء وانتہاء کی ترتیب 139
ہدیہ تحفہ تحائف کےمتعلق 140
چلنے کےاقسام 141
چلنےکی ترتیب 142
چلنے کی کیفیت 142
بیٹھنے کےاقسام 144
پینے کےاقسام 144
ننید (سونے )کے اقسام 145
ہنسنے کی ترتیب 146
نشہ کے مراتب 146
کھانے کے اقسام 147
کھانے کی کیفیت 148
گھر اور اس کےمتعلقات 149
برتن اور اس کے متعلقات 163
بجلی کے سازوسامان 167
گیس کے اساب 173
شہراور گاؤں کے متعلق 175
لکھنے پڑھنے کے اساب اورمتعلقات 184
تعلیمی ادارے اور اس کےمتعلقات 197
گریڈ اور ڈگریاں تعلیمی مراتب 200
علوم وفنون کےمتعلق 203
ورزشی کھلیں 206
نقل وحرکت کےذرئع واسباب 214
گاڑی کےاجزاءوپرزہ جات 224
ٹریفک کےاشارے اور اس کےمتعلقات 230
فائر برگیڈ اور ا س کے متعلقات 234
سفر اور ا سکے متعلقات 235
ہوٹل اور رلسٹورنٹ 240
ڈاکخانہ اور ٹیلی گراف 245
ٹیلی گراف کے متعلق 249
ٹیلفون اور اس کے متعلقات 250
گھڑی اور اس کے متعلقات 254
ہنراور پیشے 257
تجاری امور 266
اوزان اور ناپ تول   کے متعلق 276
بنک اور اس کے متعلقات 279
فوج اور متعلقات فوج 283
جنگ اور امن کے متعلق 389
اسلحہ اور اس کے متعلقات 301
پولیس اور اس کے متعلقات 309
قانون او رعدالت 316
ملک او رحکومت کے متعلق 323
سرکاری ادارے 339
منصب اور عہدے 344
سیاست اور اس کےمتعلقات 352
نشرواشاعت کے ذرائع 376
لہو اور موسیقی کے اسباب 385
بڑھی (نجار )کے اوزار 392
تعمیری اشیاء 395
آسمان او ر فضاءکے متعلق 402
زمین اور اس کی متعلقات 407
معدنیات 411
پانی کے اقسام اور ذرائع 415
پالتوجانور 417
وحشی جانور 420
حیوانات کے بچے 422
سمندر پانی کے جانور 425
پرندے 427
کیڑے اور رینگنے والے جانور 432
جانورں کی آوازیں 435
پرندوں اور درندوں کی آوازیں 436
مختلف آوازیں 438
جانوروں پرندوں کے اعضاء 444
حیوانات اور پرندوں کی رہنے کی جگہیں اور متعلقات 446
کائنات اور عام جگہیں 448
مختلف ممالک کے احوال 454
کرنسی کےاحوال 455
ملک باشندگان 463
بڑے اور مشہور ممالک کے دار الحکومت 472
ملک کرنسی کانام 480
مختلف ضرورت کے اشیاء 483
اعداد گنتی 493
وصفی اعداد اور صفاتی اعداد 499
کسری اعداد 501
ایمانیات 520
عبادات کے متعلقات 522
روزہ کے متعلقات 525
زکوۃ کےمتعلقات 526
حج کےمتعلقات 527
روز مرہ بولے جانے والے ضروری جملے 530
خاطر داری کے لیے بولے جانے جملے 543
وہ الفاظ جن سے خطوط شروع کئے جاتے ہیں 545
وہ کلمات جن سے خطوط کااختتام ہوتاہے 548
عربی اردو کہاوتیں اور ضرب لامثال 551
متقابلات اور اضداد 560
واحد او رجمع کے الفاظ 575
مذکر اور مونث کے الفاظ 597

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like