المحلی جلد دوم

المحلی جلد دوم

 

مصنف : امام ابن حزم اندلسی

 

صفحات: 499

 

امام ابن حزم رحمہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ اپنے پیچھے یادگارچھوڑا ہے۔امام ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کےشہر قرطبہ میں پیدا ہونے اور عمر کی 72 بھاریں دیکھ کر 452 ہجری میں فوت ہوئے۔ابن حزم تقریباّ چار صد کتب کے مولف ہیں۔ آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے فقہ ظاہری کی اشاعت میں شہرت پائی وہ المحلی اور الاحکام فی اصول الاحکام ہیں۔ المحلی فقہ ظاہری اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے۔ یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں۔زیرنظر کتاب ’’المحلی اردو‘‘اما م  ابن حزم  کی معروف کتاب المحلى بالآثار کا اردو ترجمہ  ہےیہ ترجمہ  محدث العصر  مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی  اور نامور سلفی عالم مولانا صغیر احمد شاغف بہاری رحمہا اللہ نے  تقریباً35؍سال قبل پروفیسر غلام احمد حریری رحمہ اللہ  سے کرایا ۔اس کی  نظرثانی  اور احادیث کی  تخریج  کا فریضہ مولانا شاغف بہاری مرحوم نے انجام دیا ۔اس کی پہلی جلد1984ء میں   ’’دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور‘‘ سے مولانا عطاء اللہ حنیف   رحمہ اللہ  کی زندگی میں شائع  ہوئی ۔اور دوسری  جلد بھی  سات سال بعد 1990ء میں   دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور سے ہی شائع ہوئی۔اس کے بعد والی جلدیں ’’مرکز الدعوۃ والارشاد‘‘ لاہور  نے شائع کیں۔ فی الوقت ہمیں اس کی تین جلدیں میسر ہوئی  تو انہیں کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا گیا ہے۔مزید جلدیں ملنے پرانہیں بھی  پبلش کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ 

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب التیمم :تیمم کون کرے 1
تمام سفروں کےلئے یکساں حکم ہے 2
بیماری کیاہے؟ 2
تندرست آدمی بھی مسح کرسکتاہے؟ 6
سفراورتیمم 8
پانی قریب ہولیکن اس کاحصول دشوارہو 9
جب جائز طریقے سے پانی کاحصول ممکن ہوتو تیمم جائز نہیں 9
کنویں پرموجودگی کےباوجود اگر کوئی عذر ہوتوتیمم جائز ہے 9
پانی سامانِ سفرکےساتھ ہواوروہ بھول گیاہو 10
ہرناپاکی جس سے وضوٹوٹ جائے تیمم بھی ٹوٹ جاتاہے 10
پانی پانے سے بھی تیمم ٹوٹ جاتاہے 16
مریض کےلئے یہ حکم نہیں 16
تیمم کےساتھ جتنی نمازیں چاہیں پڑھ سکتے ہیں 22
تیمم ہروقت جائز ہے 22
پانی بھول جانے کی صورت میں تیمم درست ہے 22
کشتی پرسوار اورتیمم 22
پانی کےاستعمال سے خطرہ ہوتوتیمم جائز ہے 23
پانی خرید کروضواورغسل کرناجائز نہیں
پانی صرف پینے کےلائق ہوتو تیمم کرے 26
پانی سے صرف وضو ہوسکتا ہوتو غسل جنابت کے عوض تیمم کرلے 27
جب تھوڑا ساپانی بچ جائےتوکیاکرے
جنابت میں دوتیمم کیےجائیں 28
جب مٹی اورپانی کچھ بھی نہ ملےتوکیاکرناچاہیے 29
حالت سفراورپانی کی عدم موجودگی ونیزبیماری میں مباشرت جائز ہے 33
تیمم کرنےوالاوضوکرنےوالوں کاامام بن سکتاہے 35
جنبی،حائضہ کس طرح تیمم کریں 36
تیمم کس طرح کرے 39
غسل میت کےلئےپانی نہ ہوتو اسے بھی تیمم کرایاجائے 52
مٹی کےعلاوہ اورکسی چیز کےساتھ تیمم جائز نہیں
پہلے ہاتھوں پرتیمم کیاجائے یاچہرے پر؟ 55
کتاب الحیض والاستحاضہ:حیض کیاہے؟ 57
حیض ختم ہونے کےبعد غسل فرض ہے 67
حیض کےبعد وطی کس وقت جائز ہے
حنفیہ کی رائے 70
حائضہ کےلئے نمازروزہ کی قضا 72
جس نمام کےاول یاآخر وقت حیض جاری ہواس کاحکم 73
جب نماز کےآخر وقت میں عورت پاک ہواوراس نماز کاپڑھنا اس کےلئے ممکن نہ ہو
حیض میں جماع کےعلاوہ باقی سب جائز ہے 74
نفاس کاحکم 81
حیض ونفاس کےایام میں شادی 82
حائضہ سے وطی گناہ ہے 84
حاملہ عورت اورخون 87
معمر عورت اورسیاہ خون 88
حیض کی مدت 89
کم یازیادہ مدت طہر کی کوئی حد نہیں 98
نفاس کی مدت 102
جب بچیاں پہلی مرتبہ سیاہ رنگ کاخون دیکھیں اس کاحکم 106
فطرت:وہ امور جومستحب ہیں 118
وہ برتن جن کا استعمال جائز نہیں 123
وہ برتن جن کا استعمال جائز ہے 124
بعض اعضاء کی طہارت سے معذوری 125
مشکوک پانی کاحکم 126
کتاب الصلوۃ(نماز کابیان):نماز کی قسمیں 127
نابالغ پرنماز فرض نہیں 133
کن حالات میں فرض نماز ساقط ہوجاتی ہے 134
ان لوگوں پرنماز فرض ہے 136
جوشخص عمدانماز ترک کردے
ترک نماز کے باعث توبہ واستغفار 148
پانچ فرض نمازیں:فرض نمازوں کی رکعات 152
نفل نماز کی اقسام:وہ نوافل جن کی بہت تاکید ہے 153
فصل:مغرب سے پہلے دورکعتیں:معرب سے پہلے کی دورکعتوں کےبارے میں اختلاف 156
ایک دفعہ پڑھی ہوئی نماز کودوہرانا 162
عصر کےبعد دورکعتیں 169
عصر کے بعد دورکعتیں پڑھنے کےدلائل 177
قضاکی ادائیگی میں دانستہ تاخیر جائز نہیں 184
حنفی مالکی اورشافعی مسلک 185
شب جمع کو زیادہ عبادت کےلئے مخصوص کرنا جائز نہیں 214
افضل ترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیاجائے
نفلی نماز گھر میں افضل ہوتی ہے 215
ایک رکعت وتر جائز ہے۔تہجد کے تیرہ طریقے 225
وتر رات کےآخری حصہ میں افضل ہے 226
وترمیں قراءات 228
نماز وتر بلاعذربیٹھ کراورسواری پرجائز ہے 229
ہرمہینہ میں ایک دفعہ قرآن ختم کرنا مستحب ہے 230
نوافل کی قراءت جہراوسرًّاجائز ہے 233
ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا جائز ہے
بلاعذر کعبہ رخ لیٹ کرنفلی نماز جائز ہے 234
اشارہ سے رکوع وسجدہ 235
فرضی نماز بلاعذر بیٹھ کرجائز نہیں 236
سواری پرفرض پڑھنا جائز نہیں 250
کن افعال کانماز میں انجام دینا جائز ہے 251
مسلک احناف
مالکیہ اورشافعیہ 252
ادعیہ مسنونہ اورنماز میں منکرات کاازالہ 268
نماز کی حالت میں چل کردروازہ کھولنا جائز ہے 272
حالت نماز میں بیع وشرا اورنکاح وطلاق کاحکم 274
حالت نماز میں وساوس وتخیلات
جہاں بھی نماز کاوقت آجائے نماز پڑھ لو 278
وتر کی قضا کی مسئلہ 279
عشاءسے پہلے وتر جائز نہیں 282
فجر کی سنتوں کاوقت 282
فجر کی اقامت کےبعد سنتیں پڑھنا جائز نہیں اور اسی طرح ہرنماز کی اقامت کےبعد 283
امام ابوحنیفہ اورامام مالک 283
احناف وموالک اورعبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ میں اختلاف 284
نمازفجر قضا ہوتو پہلے سنتیں پڑھی جائیں 293
نماز فجر سے قبل وبعد کلام مباح ہے
جو شخص یہ سمجھ کرنماز شروع کرے کہ جماعت ہوچکی ہے 294
مقتدی امام سے پہلے سلام نہیں پھیر سکتا بجز عذرکے 295
تکبیر شروع ہوتے ہی فرض نماز باطل ہوجائے گی 296
باب الاذان:قبل از وقت اذان جائز نہیں 297
فرضی نماز باجماعت اذان وقامت کےبغیر درست نہیں 302
منفرد کےلئے اذان واقامت ضروری نہیں 305
عورتوں کےلئے نماز باجماعت میں شرکت فرض نہیں
اگر عورت نماز باجماعت میں شریک کرے توبہتر ہے 305
عورت کی امامت
عورتوں کےلئے اذان واقامت ضروری نہیں 308
عورتوں کو مسجد میں نماز اداکرنے سے روکنا جائز نہیں
نوافل کےلئے اذان واقامت نہ کہی جائے 320
مسلم اورعاقل وبالغ شخص اذان واقامت کہے 321
دویادوسے زیادہ آدمی اکٹھے اذان نہ دیں 323
اذان واقامت بیٹھے ،سواری کی حالت میں اوربلا وضو جائز ہے 324
اذان واقامت کہتے وقت سلام کاجواب دینا فرض ہے 325
اذان کی اجرت جائز نہیں 327
اذان سن کرمسجد سے چلے جانا جائز نہیں 329
مؤذن کےعلاوہ دوسرا آدمی اقامت سکتا ہے 330
اذان سننے والا اس کے کلمات کودہرائے
طریق اذان 332
اہل مکہ واہل مدینہ کی اذان اوراہل کوفہ کی اذان
اقامت اورحنفیہ ،مالکیہ 334
اذان واقامت کی تقدیم وتاخیر جائز نہیں 343
الاصلو افی الرحال کااضافہ 344
تکبیر اورنماز کے درمیان کلام جائز ہے 345
اوقات الصلوۃ:نمازوں کے اوقات 346
مالکیہ اورشافعیہ 348
نمازوں کواول وقت اداکرناافضل ہے 364
حنفیہ کامسلک 370
مالکیہ 372
فصل:نمازوں کےاوقات کی کمی بیشی 374
فجروشفق
اس شخص کی نماز کاحکم جس کووقت میں شک ہو 378
جوبےوقت نماز پڑھے 379
فجر کی سنتوں کےبعدلیٹنا
نماز فجر کافوت ہونا 383
نماز کےشرائط اوراس کاطریقہ 385
نماز شروع کرنے کےبعد نجاست کامعلوم ہونا 386
احناف کاموقف 391
محبوس (قیدی)کی نماز 393
ستر عورت(پردہ پوشی)فرض ہے
معذور شخص کاحکم 394
نماز کے کسی مؤخررکن کو مقدم کرناجائز نہیں
ستر کے حدود 395
ستر کابارے میں احناف کاموقف 410
امام ابوحنیفہ کے اقوال پرابن حزم کاتبصرہ 411
برہنہ حالت میں نماز باجماعت 412
استقبال قبلہ کی اہمیت 415
کعبہ کی تحقیق وتصدیق
غیر قبلہ کی جانب نماز پڑھنے کامسئلہ 416
نماز کی نیت فرض ہے 419
نماز میں نیت کی تبدیلی 420
تکبیر تحریمہ فرض ہے 421
تکبیر تحریمہ کے الفاظ 422
تکبیر تحریمہ کےساتھ رفع الیدین 423
امام ومقتدی ہرایک پرسورت فاتحہ کاپڑھنا فرض ہے 425
مقتدی امام کےپیچھے صرف سورۃ الفاتحہ پڑھے 426
احناف کاموقف 428
بعد میں آنے والا مقتدی سورۃ الفاتحہ مکمل کرکے رکوع کرے 435
رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ہوتی 435
تعوذ ہررکعت میں فرض ہے 441
جو شخص تعوذیافاتحہ بھول جائے 444
جس کو سورۃ الفاتحہ یادنہ ہو 445
بسم اللہ کاپڑھنا یانہ پڑھنا 446
نماز میں قرآن کاترجمہ پڑھنے کاشرعی حکم 448
احناف کاموقف 449
قرآنی سورۃ سے پہلے تعوذضروری نہیں 449
فرائض نماز کابیان
رکوع وسجود میں پیٹھ سیدھی کرنا فرض ہے 452
سات اعضاءپرسجدہ کرنافرض ہے
سنت کے مطابق نماز پڑھنا فرض ہے 453
عظیم جسارت
رکوع وسجود میں تسبیحات فرض ہیں 455
تکبیرات،رفع یدین ،تسمیع وتحمید فرض ہیں 456
نماز میں آمین کہنا 458
جو شخص رکوع اورسجدے کےلئے جھک نہ سکتا ہو 464
مٹی اورکیچڑ پرسجدہ کرنا 465
تشہد کاطریقہ
تشہد 466
تشہد کے بعد مسنون دعا 468
تشہد کے آخر میں درود شریف پڑھنا مستحب ہے 470
نماز میں تطبیق منسوخ ہے 472
سلام پھیرنا فرض ہے 473
حنفیہ کےاقوال پرابن حزم کاتبصرہ 476
مالکیہ کاموقف 477۔480

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like