المؤنث واحکامہ فی اللغۃ العربیۃ

المؤنث واحکامہ فی اللغۃ العربیۃ

 

مصنف : علامہ ارشد حسن ثاقب

 

صفحات: 141

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” المؤنث واحکامہ فی اللغۃ العربیۃ ”  علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب کی  ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے مونث قیاسی وسماعی اور مونث حقیقی ومجازی کے حوالے سے نہایت جامع بحث کی ہے۔ نیز اس میں انہوں نے سینکڑوں عربی اسماء کو ابجدی ترتیب سے جمع کر کے ان کی تذکیر وتانیث کا حکم بھی بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف  کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے  اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الباب الاول 8
جنس کی تقسیم 9
اسم مونث کی تقسیمات اوراقسام 9
تقسیم اول 10
مونث مجازی کی پہچان کاطریقہ 10
مونث حقیقی اورمجازی مختلف زبانوں میں 11
تقسیم ثانی 13
علامات تانیث 13
تداغل اقسام مونث 13
سوال جواب تائے تانیث 14
وجہ تسمیہ مونث لفظی 15
مونث تقدیری 15
اسم مونث کی ایک اورتقسیم 17
تقسیم ثالث 18
مونث ذاتی 18
مونث تاویلی 18
مونث اکتسابی 18
اسم میں اصل کیاہے 19
تدکیر یاتانیث 19
تغلیب تذکیرہ تانیث 20
فعال کےوزن پر مونث العام 20
اہل حجاز 21
جمہور بنی تمیم 21
بعض بنی تمیم 22
نوٹ 22
علامات تاینث 23
اوصاف مختصہ بالنساء 23
اوصاف مختصہ بالرجال 24
پانچ اوزان پرتاء نہیں آتی 24
مقامات  وروتاء 27
تائے تانیث اوراسم مثنی 28
علت حذف تاء 29
فرق 29
الف مقصورہ برائے تانیث 30
الف ممددوہ برائے تانیث 34
کن اسماء مداورقصردنوں جائز ہیں 37
کیامونث کی پندرہ علامات ہیں 38
امام فراء کےنزدیک 38
حروف قبائل مقامات اور 40
سورتوں کےنام اوراسم جنسی جمعی 40
اسم جنس جمعی 40
اسم جنس جمعی کاحکم 41
اسمائے قبائل کی تین اقسام 42
قبائل کےنام پانچ طرح کےہیں 43
نوٹ 44
اماکن ومقامات کےنام 45
اسمائے اماکن کی  پانچ اقسام 45
سورتوں کےنام 47
اسمائے سورکی تین اقسام 47
جملہ نام 48
فعل نام 48
اگر اسم نام ہو 49
بغیر اضافت کاحکم 49
مثال کاحکم 50
مثال منصرف 50
مثال غیر منصرف 51
حروف تہجی کےنام  پر اسماء سور 51
عدم اضافت کاحکم 51
اسمائے حروف کی تذکیرہ وتانیث 52
نوٹ 54
وجہ اعراب اول 55
وجہ اعراب ثانی 56
وجہ اعراب ثالث 56
تثنیہ المونث 57
جمع المونث السالم 59
جمع مونث سالم قیاسی طور بر 59
دس مقامات  میں آتی ہے 59
ساکن العین ثلاثی کی جمع 64
ملحقات جمع مونث 66
تانیث اوراعداد 67
ثلاثہ سےعشرتک اسمائے عدد 68
تین استعمالات 68
اگر عدد مرکب ہو 71
ثلاثہ سے تسعۃ تک 72
ثمانیۃ کاخصوصی کاحکم 72
عشرۃ کی شین کاحکم 73
اسم عدد کامضاف الیہ 75
اسم جمع  اوراسم جنس 76
تانیث وتذکیر کاحکم 76
اشیاء کی اصل 77
اگر معدوصفت ہو 79
ملاحظہ 80
معددمتعدد کاحکم 82
اگر اسم عدد مضاف نہ ہو 82
عددتربیتی کاحکم 84
عشرون مائۃ الف کاحکم 87
تاریخ اورتاینث 87
اسالیب تاریخ 88
الباب الثانی 89
ا 90
ب 93
ث 95
ج 95
ح 96
خ 98
د 100
ذ 102
ر 103
ز 104
س 106
ش 109
ص 110
ض 111
ط 113
ظ 114
ع 114
غ 118
ف 119
ق 121
ک 123
ل 124
م 125
ن 128
و 130
ہ 130
ی 131
ی 131

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like