الموطاء مع شرح و تخریج جلد سوم

الموطاء مع شرح و تخریج جلد سوم

 

مصنف : امام مالک بن انس

 

صفحات: 757

 

مؤطا امام مالک حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے ۔ جسے امام مالک بن انس ﷫نے تصنیف کیا۔ امام مالک فقہ اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ مؤطا امام مالک حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔ جمہور علماء نے مؤطاکو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولیٰ میں شمار کیاہے۔اس کی اسی اہمیت کے باعث ہر دور میں اکابر امت نے اپنے اپنے حلقہ ہائے تدریس میں اس سے استفادہ کیا اورمختلف ادوار میں مختلف دول ِ اسلامیہ میں اس کی شروحات وتعلیقات بھی لکھی ہیں ۔امام ابن عبد البر کی ’’الاستذکار‘‘ مؤطا امام مالک کی ضخیم شرح ہے ۔ اور اسی طر ح اردو زبان میں علامہ وحیدالزمان ﷫ نے صحاح ستہ کی طرح اس کا بھی ترجمہ کیا طویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول تھا ۔ زیرنظر مؤطا ا مام مالک کی شرح ارض پاک وہند  میں تین جلدوں پر  مشتمل بزبان اردو پہلی تحقیقی اورمفصل شرح ہے ۔ترجمہ وتخریج وشرح  کا فریضہ حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم  حفظہ اللہ  نے ا نجام دیا ہے شارح نے احادیث کی تحقیقی اور علمی وتفصیلی شرح کی ہے تاکہ فہم حدیث میں کسی قسم کااخفاء وبہام باقی نہ رہے۔ہرکتاب کے شروع میں خلاصہ الکتاب اور ہرباب کا خلاصہ اور اس میں موجود،صحیح،موقوف،مقطوع اور اقوال امام مالک کو واضح کیا گیا ہے۔تحقیق حدیث میں ڈاکٹر سلیم الہلالی، علامہ ناصرالدین البانی اور احمد علی سلیمان المصری کی تحقیق پر اعتماد  کیا گیا ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب 16
بیعانہ کی بیع کا بیان 16
غلام کو جب بیچا جائے تو اس کے مال کا بیان 23
غلاموں کی خرید و فروخت میں ذمہ داری کا بیان 25
غلاموں لونڈیوں میں عیب ظاہر ہوجانے کا بیان 28
اس درخت وغیرہ کے پھل کا بیان جو جڑ سمیت بیچا جائے 37
بیع مزابنہ اور محاقلہ کا بیان 49
میووں کی بیع کا بیان 62
بیع صرف ( تبدیلی سکہ ) کا بیان 72
اناج بیچنے کے متفرق مسائل کا بیان 95
جانوروں کی ناجائز بیع کا بیان 107
کتے کی قیمت کا بیان 112
دھوکے کی بیع کا بیان 127
اختیار والی بیع کا بیان 141
قرض میں سود کا بیان 144
مقروض آدمی کے مفلس ہوجانے کا بیان 156
ناجائز قرض کا بیان 164
مضاربت کے مسائل کی کتاب 176
مضاربت کا بیان 176
جائز مضاربت کا بیان 178
ناجائز مضاربت کا بیان 180
مضاربت میں جائز شرط کا بیان 183
مضاربت میں ناجائز شرط کا بیان 184
مضاربت میں کرائے کا بیان 193
مضاربت میں قرض کا بیان 199
مساقات باغات کو پانی لگانے کے مسائل کی کتاب 206
حق شفعہ کے مسائل کی کتاب 233
عدالتی فیصلہ جات کے متعلق کتاب 246
دعوے کے متعلق فیصلے کا بیان 262
رہن روک لینے کے ناجائز ہونے کا بیان 267
رہنوں کے متفرق مسائل میں فیصلے کا بیان 274
عورتوں میں سے جس کے ساتھ زبردستی زنا کیا جائے اس کے متعلق فیصلے کا بیان 280
پھنیکے ہوئے بچے کے متعلق فیصلے کا بیان 287
بنجر زمین میں آباد کرنے کے متعلق فیصلے کا بیان 295
ناجائز ہبہ وعطیہ کا بیان 312
ناجائز عطیہ دینے کا بیان 316
ہبہ کے متعلق رجوع کرنے کا بیان 319
گم شدہ جانوروں کے متعلق فیصلے کا بیان 326
وصیت کے حکم کا بیان 330
وراثت کےمسائل کی کتاب 354
اپنی اولاد کی جانب سے ماں باپ کی وراثت کا بیان 359
دادے کی وراثت کا بیان 370
کلالہ کی وراثت کا بیان 381
پھوپھی کی وراثت کا بیان 384
مختلف اہل علم مذاہب کی وراثت کا بیان 391
دیتوں ( خون بہا ) کے مسائل کی کتاب 401
قتل خطا کی دیت کا بیان 407
عورت کی دیت کا بیان 412
انگلیوں کی دیت کا بیان 426
غلام کے زخموں کی دیت کا بیان 430
ذمی کافروں کی دیت کا بیان 434
دیت کے متفرق مسائل کا بیان 444
قتل میں قصاص کا بیان 453
زخموںمیں قصاص کا بیان 458
قسامہ ( پچاس قسمیں لینے ) کے متعلق کتاب 464
شرعی حدود کے مسائل کی کتاب 478
چوری کے متعلق مسائل کی کتاب 504
مشروبات کے مسائل کی کتاب 528
متفرق مسائل کی کتاب 542

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like