المقربون اذکار وظائف ، نماز و دعائیں
المقربون اذکار وظائف ، نماز و دعائیں
مصنف : حافظ عبد الوہاب
صفحات: 281
اللہ احکم الحاکمین کا بے پناہ احسان ہے کہ اس نے ہمیں انسان بنانے کے بعد مسلمان بنایا ‘مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر لازم ہے ک ہم اپنی زندگی اللہ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بسر کریں‘ زندگی گزارنے کے لیے اللہ نے ہمیں ایسے اصول وضوابط عطا فرمائے ہیں کہ انہیں اپنا کر ہم پُر سکون‘ راحت وآرام اور برکت والی زندگی بسر کر سکتے ہیں مگر افسوس کہ مسلمان ان اصولوں سے نا آشنا ہو کر بے سکونی‘ پریشانی اور مصیبتوں سے بھری ہوئی زندگی گزار رہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اللہ کے اصولوں کو اللہ کی مرضی کے مطابق سمجھ کر استعمال کر کے اللہ کی رحمت‘ سکینت اور برکتوں سے بھر پور طریقے سے فائدہ اُٹھایا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں مصنف﷾ نے اسی عمل کی طرف توجہ دلائی ہے کہ ہم اپنی زندگی کو کیسے اللہ کی مرضی کے مطابق بسر کر سکتے ہیں۔ اس کتاب میں حدیث کی اصل کتابوں سے مراجعت کے بعد الفاظِ منصوصہ کا انتخاب کیا گیا ہے‘ ہر دعا اور ذکر کے ساتھ نبیﷺ کا مکمل فرمان‘ جس کتاب سے کوئی چیز لی ہے اسی کا حوالہ دیا گیا ہے‘ صحیح احادیث کا انتخاب‘ جامع دعاؤں اور جامع الفاظ کو درج کیا گیا ہے‘ اگر کسی دعا میں ایک کلمے کا فرق ہے تو اس کو الگ ذکر کیا ہے‘ تمام قرآنی آیات اور احادیث کی تخریج بھی کی گئی ہے‘ نبیﷺ کے علاوہ کسی بھی شخصیت کے اقوال کو نقل نہیں کیا‘ جو دعا غیر ثابت ہے اس کا ذکر کرنے سے احتراز کیا گیٰا ہے یہ کتاب ’’ المقربون ‘‘ حافظ عبد الوہاب﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عرضِ مؤلف | 15 |
ذکر و دعا ،استغفار و توبہ ، حمد وثنا ،تسبیح و تکبیر وتہیلیل اور صلوٰۃ و سلام | 21 |
ذکر و دعا | 21 |
تلاوت قرآن کی فضیلت و اہمیت | 21 |
ذکر کی فضیلت و اہمیت | 22 |
دعا کی فضیلت و اہمیت | 28 |
دعا کی شرائط و آداب | 29 |
اللہ تبارک و تعالیٰ کے خوبصورت اسماء وصفات | 34 |
دعا کی قبولیت کے اوقات واحوال | 40 |
دعا کے قبول ہونے کی صورتیں | 44 |
کن کی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ | 45 |
توبہ و استغفار | 45 |
حمد و ثنا، تسبیح و تکبیر اور تہلیل | 47 |
صلوٰۃ و سلام | 52 |
صلوٰۃ و سلام کا مفہوم اور استعمال | 52 |
سونے اورنیند سے بیدار ہونے کے اذکار | 57 |
سوتے وقت کے اذکار | 57 |
نیند اور خواب کے متعلق ضروری باتیں | 66 |
طہارت، گھر ، بازار ، مجلس ، مسجد اور وضو کے متعلق دعائیں | 71 |
بیت الخلاء کے متعلق دعائیں | 71 |
گھر کے متعلق دعائیں | 72 |
بازار کے متعلق دعائیں | 74 |
مسجد کے متعلق دعائیں | 76 |
وضو کے متعلق دعائیں | 79 |
وضو کی پہلے کی دعا | 79 |
وضو کے بعد کی دعائیں | 80 |
اگر کسی کو پانی نہ ملے تو ؟ ( تیمم کا طریقہ) | 82 |
اگر کسی کو پانی اور مٹی دونوں نہ ملیں تو ؟ | 82 |
وضو کے ساتھ مسواک کرنا | 83 |
وضو کا مسنون طریقہ | 83 |
غسل کا مسنون طریقہ | 86 |
اذان واقامت | 87 |
اذان کابیان | 87 |
اقامت کا بیان | 91 |
بارزش کے دوران اذان | 93 |
نماز کا بیان | 94 |
نماز کا طریقہ | 96 |
نماز سے پہلے نیت کرنا | 96 |
قبلہ رخ سیدھا کھڑا ہونا | 96 |
نماز کی ابتداء | 97 |
قیام میں ہاتھوں کی کیفیت | 97 |
نبی ﷺکا عمل | 97 |
تکبیر اور قراءت کے درمیان کی دعائیں | 98 |
تعوذ | 104 |
سورہ فاتحہ | 104 |
آمین | 105 |
سورۂ فاتحہ کے بعد قراءت | 105 |
رکوع کی دعائیں | 107 |
رکوع سے اٹھنے کی دعائیں | 109 |
سجدے کی دعائیں | 113 |
دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں | 117 |
سجدہ تلاوت کی دعائیں | 119 |
جلسہ استراحت | 120 |
تشہد | 121 |
مسنون درود | 127 |
سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں | 129 |
سلام کا مسنون طریقہ | 135 |
فرضی نماز کےبعد اذکار اور دعائیں | 137 |
نمازوں کی رکعات کی تعداد اور قرأت | 144 |
نماز جمعہ | 148 |
جمعہ کی ادائیگی کا عظیم ترین اجر و ثواب | 150 |
نماز عیدین | 151 |
نماز سفر:(نماز قصر) | 152 |
تحیۃ المسجد :(مسجد میں داخل ہونے کے دو نفل) | 153 |
تحیۃ الوضوء:(وضو کے دو نفل) | 154 |
نماز وتر | 155 |
نماز وتر پڑھنے کا طریقہ | 156 |
نماز وتر کی دعا | 157 |
وتروں کی قرات اوربعد میں دعا | 159 |
نماز وتر کے بعد نوافل | 159 |
قنوت نازلہ | 161 |
نماز استسقاء | 164 |
نماز کسوف و خسوف 🙁 گرہن کی نماز) | 167 |
نماز تہجد | 169 |
نماز اشراق | 170 |
نماز تسبیح | 171 |
نماز توبہ | 173 |
نماز سفر:(سفر سے واپسی کی نماز) | 174 |
نماز استخارہ | 175 |
نماز جنازہ | 176 |
نماز جنازہ کی دعائیں | 177 |
میت کو قبر میں داخل کرتے وقت کی دعائیں | 180 |
میت کو دفن کرنے کے بعد کی دعا | 180 |
قبروں کی زیارت کی دعائیں | 181 |
فوت شدہ مسلمانوں کے لیے عام دعا | 182 |
تعزیت کا طریقہ | 183 |
صبح و شام اور رات دن کے اذکار | 184 |
صبح و شام کے اکٹھے اذکار | 184 |
صبح کے اذکار | 190 |
شام کے اذکار | 193 |
رات و دن کےاذکار | 195 |
سفر،عمرہ وحج اور ماہ رمضان کے متعلق دعائیں | 198 |
سفر کی دعائیں | 198 |
سواری پر بیٹھنے کی دعا | 198 |
سفر کے آغاز کی دعا | 200 |
سفر کے اختتام کی دعا | 200 |
سفر کے دوران کی دعائیں | 201 |
الوداعی دعائیں | 203 |
عمرہ اورحج کی دعائیں | 204 |
عمرہ اورحج کی ابتداء | 204 |
عمرہ اورحج کا تلبیہ | 205 |
حجر اسود کے پاس پڑھی جانے والی دعا | 205 |
طواف کے اختتام پر دعا | 206 |
طواف کےدو نفلوں میں قرأت | 206 |
صفا کے قریب پڑھی جانے والی دعا | 206 |
صفا اورمروہ پر پڑھی جانے والی دعا | 206 |
یوم عرفہ کی دعا | 207 |
مشعر حرام کے پاس دعا | 208 |
جمرات کو کنکریاں مارتے وقت کی دعا | 208 |
عمرہ اورحج کے سفر سے واپسی کی دعا | 208 |
ماہ رمضان کےمتعلق دعائیں | 209 |
نیا چاند دیکھنے کی دعا | 209 |
سحری کی دعا | 209 |
افطاری کی دعا | 210 |
لیلۃ القدر کی خاص دعا | 210 |
کھانے ،پینے ،لباس اور ملاقات کےمتعلق دعائیں | 211 |
کھانے اور پینے کی دعائیں | 211 |
کھانے کے دوران کی دعا | 212 |
کھانا کھانے کے بعد کی دعائیں | 212 |
دودھ پینے کے بعد کی دعا | 214 |
کھلانے اور پلانے والے کے لیے دعائیں | 214 |
لباس کے متعلق دعائیں | 215 |
نیا کپڑا پہننے کی دعا | 215 |
کپڑا اتارنے کی دعا | 216 |
جوتا پہننے اور گنگھی کرنے کا مسنون طریقہ | 217 |
ملاقات کی دعا | 217 |
سلام کے مسنون الفاظ | 218 |
سلام کرنے کامسنون طریقہ | 220 |
بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا | 220 |
والدین، نکاح (شادی) اوراولاد کے متعلق دعائیں | 221 |
والدین کے متعلق دعائیں | 221 |
والدین کی اپنے لیے ، اپنےوالدین اوراپنی اولاد کے لیے دعا | 221 |
اولاد کی والدین کے لیے دعا | 222 |
فوت شدہ والدین کے لیے دعا | 222 |
نکاح کے متعلق دعائیں | 223 |
شادی کی مبارک باد | 223 |
شادی کرنے والے کی دعا | 223 |
بیوی سے ملاقات کی دعا | 224 |
اولاد کے متعلق دعائیں | 224 |
بیوی اور اولاد کے لیے دعا | 224 |
نیک اولاد کے حصول کی دعائیں | 225 |
نو مولود کے کام میں اذان کہنا اور گھٹی دینا | 226 |
فوت شدہ اولاد کے لیے دعا | 226 |
پریشانی ،مصیبت ، قرض ،بیماری، نظر بد، جنات ،جادو اور شیاطین سےمحفوظ رہنے کی دعائیں | 228 |
پریشانی ومصیبت کے متعلق دعائیں | 228 |
قرض کے متعلق دعائیں | 234 |
بیماری و نظر بد کے متعلق دعائیں | 235 |
مریض پر دم کے مسنون الفاظ | 235 |
بےبس مریض کی دعا | 237 |
بے بس مریض کا دم | 237 |
جسمانی درد کا دم | 238 |
نظر بد کا دم | 241 |
عیادت کی فضیلت و اہمیت | 242 |
عیادت کی دعائیں | 243 |
جنات، جادو و شیاطین کے متعلق دعائیں | 245 |
متفرق جامع دعائیں | 248 |
شیطان کو بھگانے والی دعائیں | 249 |
دشمن کے خلاف دعائیں | 250 |
لڑائی کے وقت کی دعائیں | 250 |
غصے کے متعلق دعا | 251 |
چھینک کے متعلق دعائیں | 252 |
بارش کے متعلق دعائیں | 253 |
ہوا چلتے وقت کی دعائیں | 254 |
بارش اترتے وقت دعا | 255 |
نقصان دہ بارش کے وقت کی دعا | 256 |
پہلا پھل دیکھنے کی دعا | 256 |
مرغ بولتے ،گدھا رینکتے اور کتا بھونکتے وقت کی دعا | 256 |
جانور ذبح کرنے کی دعا | 257 |
احسان ونیکی کرنے والے والے کے لیے دعا | 257 |
پسندیدہ اور غیر پسندیدہ چیز دیکھتے وقت کی دعا | 258 |
تعجب اورحیرانی کےوقت مسنون الفاظ | 259 |
خوش خبری ملتےوقت کرنے والا کام | 259 |
بیماریوں سے محفوظ رہنے کی دعا | 259 |
دلوں کی ثابت قدمی کی دعا | 260 |
اسم اعظم والی دعا | 260 |
ایک نہایت قیمتی دعا | 261 |
اللہ کی سکھائی ہوئی بہترین دعا | 261 |
دجال سےبچاؤ کا وظیفہ | 262 |
موت کے وقت کی دعا | 262 |
پیارے اللہ رحمٰن و رحیم کی بتائی ہوئی دعائیں | 263 |
پیارے خلیل ﷺکی پڑھی ہوئی دعائیں | 270 |
وہ جامع دعائیں جوآپﷺزیادہ پڑھتے تھے | 270 |
وہ جامع دعائیں جوآپﷺنے عام پڑھی ہیں | 271 |
رسول اللہ ﷺ کی زبان سے ادا ہونے والی آخری دعا | 280 |