الاختلاف بين آئمۃ الاحناف
الاختلاف بين آئمۃ الاحناف
مصنف : عصمت الله ثاقب ملتانی
صفحات: 259
روزِ اوّل سے ہی شیطان اس کوشش میں مصروفِ عمل ہے کہ وہ مسلمانوں کے درمیان باہمی نفرت و قدورت اور تعصب و تہذب کا بیج بودے۔ نتیجۃً وہ مسلمانوں کو آتش جہنم کا ایندھن بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ استخفاف حدیث، تقلید شخصی اور فقہ حنفی کو مشروعیت کا درجہ قرار دینا، یہ وہ اسباب ہیں جن کی بنا پر مقلد اور غیر مقلد کی اصطلاحات کو وجود ملا ہے اور مسلمانوں کے مابین اختلافات اور مذہبی مسائل کی خلیجیں وسعت پذیر ہوئی ہیں۔ کتاب اللہ اور اسوہ حسنہ کو مشعل راہ نہ بنانے کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان اہواء و آراء کی غیر مرئی اور خود ساختہ بندشوں میں جکڑا جاتا ہے پھر وہ شرعی نصوص اور حدیث سے بیزاری محسوس کرتے ہوئے تقلید شخصی، استخفاف حدیث اور فقہ حنفی کی مشروعیت پر مرنے مارنے پر تل جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں علامہ عصمت اللہ خان نے دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ فقہ حنفی کے حقائق کی پردہ چاکی کر دی ہے۔ فقہ حنفی کے پوسٹمارٹم پر یہ مفید کاوش ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تصدیر | 15 | |
اظہار تشکر | 16 | |
پیش لفظ | 17 | |
عرض ناشر | 19 | |
تقریظ | 20 | |
نقش اول | 24 | |
طہارت | 36 | |
وضوء کا بیان | 36 | |
اختلافات نمبر 1 تا251…ابتداء میں بسم اللہ الخ پڑھنا | 36۔255 | |
طہارت کا سستا طریقہ | 79 | |
نواقض وضوء | 113 | |
تیمم | 128 | |
حیض | 143 | |
ستر اورنماز | 148 | |
اذان | 160 | |
قبلہ | 163 | |
اوقات نماز | 165 | |
نیت نماز | 169 | |
فرائض نماز | 175 | |
جماعت | 179 | |
تقلید کی عظمت | 197 | |
قراءت | 198 | |
حدیث پر قول امام کو مقدم کر دیا | 219 | |
مرجوع قول پر فتویٰ | 228 | |
پہیلی کی بوجھ | 253 | |
آخری گزارش | 262 |