الفرقۃ الجدیدۃ

الفرقۃ الجدیدۃ

 

مصنف : ابو جابر عبد اللہ دامانوی

 

صفحات: 303

 

جیسے جیسے قیامت کا وقت قریب آرہا ہے گمراہ فرقے جنگل میں آگ کی طرح پھیلتے جارہے ہیں۔اور اپنے دام ہم رنگ زمانہ میں ناسمجھ مسلمین کو پھنسا رہے ہیں۔قدیم زمانے میں نجد عراق میں کوفہ کا شہر گمراہ فرقوں کی جنم بھومی اور آماجگاہ تھا۔مثلا خوارج ،روافض ،جہمیہ ،مرجئہ ،معتزلہ وغیرہ ۔انہی فرقوں میں سے ایک  نام نہاد جماعت المسلمین بھی ہے جوکراچی کی پیداوار ہے ۔اس جماعت کے بانی مبانی مسعود احمد صاحب  بی ایس سی ہیں۔اس فرقے نے “جماعت المسلمین ” کا خوبصورت لقب اختیار کر رکھا ہے جس طرح لبنان میں  رافضیوں نے “حزب اللہ “کا نام اختیار کر رکھا ہے۔یہ فرقہ اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو گمراہ سمجھتا ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل نہیں ہے۔جو شخص ا س کے بانی مسعود احمد  صاحب کی بیعت نہیں کرتا وہ ان کے نزدیک مسلمان نہیں ہے،چاہے وہ قرآن وحدیث کا جتنا بڑا عالم وعامل ہی کیوں نہ ہو۔انہوں نے امام ابن حجر﷫سمیت متعدد محدثین کی تکفیر کی ہے۔
زیر تبصرہ کتاب ” الفرقة الجديدة ” ابو جابر عبد اللہ دامانوی کی ہے۔جس میں فرقہ کا معنیٰ و مفہوم، مسعودیہ  اور اہل حدیث، مسعودصاحب کے اہل سنۃ پر چند اعتراضات  کو بیان کیا ہے۔اس کتاب میں جماعت المسلمین کے تمام باطل نظریات کا مدلل رد کیا  گیاہے اور ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 6
فرقہ مسعودیہ اوراہل الحدیث 9
صحابہ ﷢اجمعین اورمسلمین 17
تلزم جماعت المسلین واماہم 24
مسعودصاحب کےاہل السنۃ پرچندبچکانہ اعتراضات 26
پیش لفظ 29
جماعت المسلمین 38
کیااللہ تعالیٰ نےہمارانام صرف مسلم رکھاہے 51
مسلم کی صفات 54
مسلم کےعلاوہ دوسرےنام بھی اللہ تعالیٰ ہی نےرکھے ہیں 73
حکم رسول اللہﷺ 77
حنیف نام 87
عیدالاضحیٰ کےموقع پرجانورذبح کرتےوقت یہ دعاپڑھے 89
ایک اہم نکتہ 95
مسلم اورمومن میں فرق 98
مومن اورقرآن مجید 119
مومن اورایمانیات 120
مومن اورصلوۃ 122
مومن اورزکوۃ 123
مومن اورصیام 123
مومن اورحج 123
مومن اورجہاد 124
خسارے سےصرف مومنین ہی محفوظ رہ سکتےہیں 124
پردہ اورمومن 125
مومن اوراحادیث رسول اللہﷺ 130
حدیث تلزم جماعۃ المسلمین کامطلب 133
بدعتی فرقے 150
حذیفہ بن یمان ﷜کی روایت کےمختلف طرق 165
ایک خاص نکتہ 167
حافظ ابن حجرعسقلانیکی وضاحت 172
الدین الخالص 180
فرقہ بندی 181
فرقہ کس طرح بنتےہیں 185
لفظ فرقہ کی بحث 187
حدیث لا’’لانزال طائفہ…………..‘‘کی وضاحت 196
اہل حدیث یااصحاب الحدیث 202
اہل الحدیث کےمتعلق اہل العلم کےاقوال 212
اہل الحدیث سےبغض رکھنےوالابدعتی ہے 218
کیاہرمسلم اہل الحدیث ہوسکتاہے؟ 220
اہل السنۃ والجماعۃ 224
طائفہ منصورہ کہاں ہوگا 248
ایک اہم حدیث 256
سیاسی فرقے یاحکومت کےباغی 258
مسعوداحمدصاحب کی وضاحت 263
خلافت اوراس کےمتعلقات 264
خلافت علی منہاج النبوت 264
امیرکےحقوق 265
رعایاکےحقوق 169
جماعت المسلمین 269
کسی مسلم کوکافرکہنےسےانسان خود کافرہوجاتاہے 274
دین میں آسانی کرنےکاحکم 280
امام محمد ناصرالدین سےجماعت المسلمین کےمتعلق استفسار 285
جماعۃ من المسلمین کےقیام کےاغراض ومقاصد 294
باطل فرقوں کےخلافل ہماراقلمی جہاد 299
الدین الخالص 300

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like