الفوائد التجویدیہ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ (جدید ایڈیشن )

الفوائد التجویدیہ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ (جدید ایڈیشن )

 

مصنف : قاری ابو محمد سعید احمد

 

صفحات: 275

 

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر عربی زبان میں بے شمار کتب موجود ہیں۔جن میں سے مقدمہ جزریہ ایک معروف اور مصدر کی حیثیت رکھنے والی عظیم الشان منظوم کتاب ہے،جو علم تجوید وقراءات کے امام علامہ جزری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب  کی اہمیت وفضیلت کے پیش نظر  متعدد اہل علم نے اس کی شاندار شروحات لکھی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’الفوائد التجویدیۃ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ‘‘ کی کاوش  ہے قاری صاحب نے  طلباء کی علمی حالت کو  سامنے رکھتے ہوئے بہت عمدہ کام کیا ہے اور نہایت آسان اور سادہ زبان میں تشریح وتوضیح  کا عمدہ طریقے پر حق ادا کیا ہے۔اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی اس کاوش  کو قبول فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 4
تقریظات 5
تقریظ قاری محمد ادریس العاصم 5
قاری عبد الصمد 7
قاری محمد ابراہیم علوی 9
قاری نجم الصبیح تھانوی 11
شیخ الحدیث علامہ زاہد الراشدی 11
مولانا محمد خیر محمد حجازی 14
پیش لفظ 16
اظہار تشکر و امتنان 19
مختصر حالات علامہ جزری  22
نام ونسب 22
کنیت 22
لقب 22
ولادت 22
حفظ قرآن اور علم قراءت 22
ادائے حج 23
پہلا سفر مصر 23
وطن اصلی دمشق کو واپسی اور حصول حدیث 23
مصر کا دوسرا سفر 24
حصول فقہ اور اجازت افتاء 24
تدریس 24
عہد قضاء 25
دوسرا حج 25
تلامذہ 26
تالیفات 28
حدیث اور متعلقہ علوم میں تصنیف 29
تاریخ و سیر 29
المقدمۃالجزریہ کی شروحات 30
اردو کی شروحات 35
خطبۃ الکتاب 37
جزیرہ کی تحقیق 39
اشافعی کی تحقیق 39
شرعی وجوب 46
عرفی وجوب 46
مقطوع 51
موصول 51
تاء تانیث 51
حروف کے مخارج کا بیان 52
حروف 52
حروف اصلیہ کی تعداد 53
مخارج 53
مخرج محقق کی تعریف 53
مخرج مقدر کی تعریف 53
آواز اور سانس میں فرق 53
اصول مخارج 54
مخرج معلوم کرنے کا طریقہ 74
حروف کی صفات کا بیان 74
صفات کا مقام 75
صفات کا فائدہ 75
صفت کی لغوی تعریف 75
صفت کی اصطلاحی تعریف 76
صفات لازمہ 76
صفات عارضہ 76
صفات لازمہ متضادہ 77
جہر 80
ہمس 80
رخوت 81
شدت 81
توسط 84
استفال 84
استعلاء 84
انفتاح 85
اطباق 86
اصمات 86
اذلاق 87
صفات لازمہ غیر متضاد کا بیان 88
صفیر 89
قلقلہ 89
لین 90
انحراف 91
تکریر 92
تفشی 92
استطالت 93
اہمیت تجوید کا بیان 95
تلاوت کے محاسن 106
تلاوت کے عیوب 107
حرفوں کی عملی ادائیگی کا بیان 108
راء کی حالتوں کا بیان 119
لام کی حالتوں کا بیان 126
استعلاء اور اطباق کا بیان 128
ادغام کا بیان 135
ادغام کی تعریف 136
ادغام کی اصطلاحی تعریف 136
ادغام کا سبب 137
قل رب کی مثال پر سوال و جواب 138
ادغام تام 139
ادغام ناقص 139
ادغام کی شرط 140
متجانسین کے موانع 140
ظاء اور ضاد کے درمیان فرق کا بیان 141
مختلف حروف کی ادا میں احتیاط کی باتوں کا بیان 153
نون ومیم مشدد اور میم ساکن کا بیان 156
نون ساکن اور تنوین کے مسائل 161
نون ساکن کی تعریف 162
نون تنوین کی تعریف 162
اظہار 164
ادغام 165
قلب 168
اخفاء 169
مد کی قسموں کے بیان میں 170
مد کی تعریف 171
قصر کی تعریف 171
مداصلی 172
مد فرعی 172
مد لازم 174
مد واجب کی تعریف 177
مد منفصل 179
مد عارض وقفی 179
مد عارض لین 180
وقف اور ابتداء کی تعریف 181
وقف کی تعریف 184
وقف اختباری 184
وقف انتظاری 185
وقف اضطراری 185
وقف اختیار ی 185
وقف تام 187
وقف کافی 187
وقف حسن 189
وقف قبیح 191
مقطوع اور موصول کی ققپہچان کا بیان 193
تاء تانیث کی رسم کے بیان میں 218
ہمزہ وصل کا بیان 231
ہمزہ قطعی 231
ہمزہ وصلی 232
روم اور اشمام کا بیان 236
روم و اختلاس میں فرق 238
خاتمۃ الکتاب 241
آداب تلاوت 247
آداب معلم و متعلم 249
آداب متعلم 251
مختصر حالات 254
روایت حفص کی سند 257
قراءت سبع بطریق شاطبیہ کی سند 259
قراءت ثلاث بطریق درہ کی سند 262
قراءت عشرہ بطریق طیبہ کی سند 263
حصن حصین کی مختصر اور عالی سند 264

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like