الفرق بین الفرق
الفرق بین الفرق
مصنف : ابو منصور عبد القاہر بن طاہر بن محمد البغدادی
صفحات: 563
اسلام امن وسلامتی اور باہمی اخوت ومحبت کا دین ہے۔انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ اسلامی شریعت کے اہم ترین مقاصد اور اولین فرائض میں سے ہے۔کسی انسان کی جان لینا، اس کا ناحق خون بہانا اور اسے اذیت دینا شرعا حرام ہے۔کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کی سزاجہنم ہے۔ عصر حاضر میں مسلم حکمرانوں اور مسلم معاشروں کے افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانے ، اغوا برائے تاوان، خود کش دھماکوں‘قتل وغارت گری‘فرقوں کے ظہور اور دیگر جرائم نے ایک خطرناک فتنے کی صورت اختیار کر لی ہے۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارے جرائم اسلام اور جہاد کے نام پر کئے جارہے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں مصنف نے مخالف فرقوں کے ابطال پر مستند کتاب اور اس کے علاوہ اور بھی کتب تحریر کی ہیں۔ اختلاف امت کا ذکر اور ان کی کیفیات اور دیگر فرقوں اور ان کے عقائد کا جامعیت کے ساتھ بیان کیا ہے اور ان کا رد بھی پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں پانچ ابواب ہیں‘ ہر باب میں آگے فصول بھی ہیں۔اور کتاب اپنے موضوع پر نہایت جامعیت کا مرقع ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ اور شاندار ہے۔ ہر باب کے آخر میں حواشی کا تذکرہ بھی ہے۔ یہ کتاب’’ الفرق بین الفرق ‘‘ ابو منصور عبد القاہربن طاہر بن محمدالبغدادی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ مترجم | 20 |
مقدمہ مصنف | 37 |
مقدمہ | 37 |
تقسیم ابواب | 38 |
باب اول | |
اختلاف امت | 39 |
اقوال خلفاء راشدین | 40 |
احادیث ماثورہ | 39 |
اختلاف فقہ کی حقیقت | 41 |
مذموم فرقے | 41 |
فقہی اختلافات موجب تکفیر نہیں | 42 |
حواشی باب اول | 43 |
باب دوم | |
امت کےتہتر فرقے کیسے ہوئے | 45 |
فصل اول | 46 |
معنی جامع جس میں تمام فرقے داخل ہیں | 46 |
کعہی کی رائے | 46 |
ایک اوررائے | 46 |
کرامیہ کی رائے | 46 |
ان آراء کاتجزیہ | 47 |
صحیح بات کیاہے؟ | 48 |
حواشی باب دوم،فصل اول | 50 |
فصل دوم | 52 |
اختلاف امت کی کیفیت | 52 |
پہلا اختلاف | 52 |
دوسرا اختلاف | 53 |
تیسرا اختلاف | 53 |
چوتھا اختلاف | 54 |
پانچواں اختلاف | 54 |
چھٹا اختلاف | 54 |
ساتواں اختلاف | 54 |
اختلافات کاخاتمہ | 55 |
شہادت عثمان ؓاورنئے اختلافات | 55 |
فرقہ زیدیہ | 58 |
فرقہ کیسانیہ | 58 |
فرقہ امامیہ | 58 |
فرقہ غلاۃ | 59 |
فرقہ خوارج | 59 |
فرقہ قدریہ | 60 |
فرقہ مرجئہ | 60 |
فرقہ نجاریہ | 61 |
فرقہ البکر یہ والفرایہ | 61 |
فرقہ کرامیہ | 61 |
گمراہ فرقوں کی کل تعداد | 61 |
فرقہ ناجیہ | 61 |
حواشی باب دوم:فصل دوم | 63 |
باب سوم | 68 |
اہل الاہواء کےفرقو ں کےعقائد | 68 |
فصل اول | 69 |
فرقہ ہائےروافض | 69 |
الزیدیہ | 69 |
فرقہ زیدیہ کافرقہ جاردویہ | 69 |
فرقہ زیدیہ کافرقہ سلیمانیہ یاجریریہ | 70 |
فرقہ زیدیدہ کافرقہ بتریہ | 71 |
زیدیہ کی وجہ تسمیہ | 72 |
روافض کوفہ کی بے وفائی | 73 |
الکیسانیہ | 74 |
مشترک عقائد | 75 |
اختلاف کاآغاز | 75 |
کثیرشاعر | 76 |
کثیرکو جواب | 76 |
کثیرکےاشعار | 76 |
کثیر کاجواب | 77 |
کثیرکےمزید اشعار | 77 |
کثیرکارد | 79 |
سیدحمیری | 79 |
مختار بن ابی عبید | 80 |
مختار کےسجع | 88 |
مختار کادعوی نبوت | 83 |
مختار کےخلاف بغاوت | 86 |
مختار کاخاتمہ | 86 |
کیسانیہ میں اختلافات | 88 |
الامامیہ | 80 |
مامیہ کافرقہ الکاملیہ | 80 |
امامیہ کافرقہ المحمدیہ | 92 |
امامیہ کافرقہ الباقریہ | 94 |
امامیہ کافرقہ النادوسیہ | 95 |
امامیہ کافرقہ الشمطیہ | 96 |
امامیہ کافرقہ العماریہ | 96 |