الدین الخالص قسط 2

الدین الخالص قسط 2

 

مصنف : ابو جابر عبد اللہ دامانوی

 

صفحات: 275

 

اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار  نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان  کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو  اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی مسلمان کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف عثمانی گروہ  ہے ،جو اپنے آپ کو کیپٹن مسعود الدین عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی مسائل کے مخالف ہیں۔ان مسائل میں سے ایک مسئلہ عذاب قبر  کا ہے۔ عثمانی گروہ قبر کے عذاب کا منکر ہے، حالانکہ قرآن وحدیث سے عذاب قبر ثابت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” الدین الخالص، دوسری قسط”محترم جناب ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے انہی غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کا رد کرتے ہوئے قرآن وحدیث سے عذاب قبر کا اثبات کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ایک ضروری وضاحت 5
پیش لفظ 6
نفاق کی علامتیں 12
فتنہ تکیفر 13
کیا کتاب الصلوۃ امام احمد بن حنبل کی 20
بہتان عظیم 25
مولوی جوزف کافتوی 27
ایک انمول اصول 28
کسی مسلم کوکافر کہنے سےانسان خود کافر ہوجاتاہے 29
اسلاف پر کفر کے فتوے لگانے کی وجوہات 38
کیاعمل کفر سےمرتکب کاو کافر کہا جائے گا؟ 43
سرقہ 46
سرقہ کی پہلی مثال 46
سرقہ کی دوسری مثال 47
سرقہ کی تیسری مثال 48
اتحقیق کے نام سے سفید جھوٹ 52
ایک اورثبوت 62
امام ابخاری کی تحقیق 66
حدیث حسن غریب 72
مدرج روایات 74
ڈاکٹر عثمانی کی بیان کردہ صحیح حدیث 74
ذکر ایک خیانت کا 77
ملائکہ سیاجون والی روایت 79
کیا زاذن شیعہ تھے 84
فاسد عقیدہ کی تائید میں روایت 88
ڈاکٹر عثمانی نے بھی شیعہ روایوں کی روایات نقل کہیں ہیں 90
ڈاکٹر عثمانی کے کتابچوں میں ضعیف روایات 98
دم پر اجرت 115
ڈاکٹر عثمانی پر ابن حزم کا فتوی 115
مجہول راویوں سے ڈاکٹر عثمانی کااستدلال 130
ڈاکٹر عثمانی کے افلاس علمی کےچند نمونے 133
ڈاکٹر عثمانی کی ایک اور علمی خیانت 138
یہ خیانت سے یاجہالت 140
قرآن کریم کے خلاف 144
قرآن کریم سے ایک مثال 147
ڈاکٹر عثمانی کے بعض مزید جھوٹ 148
ڈاکٹر عثمانی کاامام ابن تیمیہ پر بہتان عظیم 150
ایک او ردھوکہ 152
امام مسلم پر فتوی 154
امام بخاری 155
امام ابو حنیفہ  162
ڈاکٹر عثمانی دائمی مشرک ہے 167
ڈاکٹر عثمانی کےمتعلق نبی ﷺ کافیصلہ 169
ڈاکٹر عثمانی کے متعلق علماء کرام کی آرا 170
اکی طفلانہ حرکت 190
عالم دین ڈاکٹر عثمانی کااعلان جہاد 190
موصوف کامناظرے سے فرار 192
ایک نیا انکشاف 198
ڈاکٹر عثمانی اسماء الرجال کے میزان میں 202
ڈاکٹر عثمانی کی پیروی کرنےوالے سب مشرک ہیں 203
جاہل مفتی 207
قائد فتنہ 210
مسئلہ عذاب قبر 211
حیاۃ فی القبر 212
قبر 217
بزرخی قبر 217
میت 230
ایک اہم نکتہ 232
اکی اور طرز سے 233
ڈاکٹر عثمانی سے ایک سوال 234
عذاب قبراو رامام بخاری  234
تین زندگیاں اور تین موتیں 239
امام ابن خزیمہ  کی وضاحت 246
ایک اور طرز سے 247
استثنائی حالت 249
میت پر راحت یاعذاب کے اثرات کاظاہرہ ہونا 251
اعتراضات کاایک جائزہ 255
حضرت عائشہ کی روایت سے غلط 255
استدلال کاجواب 255
سمندر یادریا میں ڈوبنے والے شخص کامعاملہ 259
خاکتر شاہ شخص کامعاملہ 259
جس شخض کو مچھلی یا درند ہ کھا جائے اس کامعاملہ 260
بوڑھا انسان 2666
عقلی ڈھکو سلون کی مثالیں 267
امام بخاری امام احمدبن حنبل کے لیے دعا کرتے ہیں 269
بلاعنوان 270
جماعۃ المسلمین کے قیام کےاغراض ومقاصد 271

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like