الاسماء الحسنٰی یعنی اللہ کے پیارے نام
الاسماء الحسنٰی یعنی اللہ کے پیارے نام
مصنف : محمد ایوب سپرا
صفحات: 234
اسمائ الٰہی کو قرآن مجید میں اسما ئے حسنیٰ سے تعبیر کیا گیا ہے جس کے معنیٰ بہترین اور خوب ترین کے ہیں۔ اسمائے باری تعالیٰ کو حسنیٰ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان ناموں پر جس پہلو سے بھی غور کیا جائے خواہ علم ودانش کی رو سے اور خواہ قلبی احساسات وجذبات کے اعتبار سے یہ سراپا عمدگی ہی عمدگی اور حسن ہی حسن نظرآتے ہیں۔اللہ وحدہ لاشریک کے اسم ذاتی یعنی ’’اللہ‘‘ کے علاوہ اسے جس نام سے بھی پکاریں گے وہ اچھا ،محبوب اور دل کو دولت اطمینان سے مالا مال کرنے والا ہوگا۔اسمائے حسنیٰ کی تعداد صحیح قول کے مطابق (99 )اور ان کی فضیلت یہ ہے کہ جو شخص ان ناموں کا واسطہ دے کر دعا کرے گا اللہ اس کی دعا کو قبول کریں گے۔(الحدیث) زیر تبصرہ کتاب ’’الاسماء الحسنیٰ‘‘فاضل مصنف محمد ایوب سپرا کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اللہ رب العزت کے اسماء وصفات کا جامع ومختصر تعارف ،ان کی اہمیت وافادیت، اسمائے حسنیٰ کی قسمیں اور ان کے ذریعہ سے دعا کرنے کے طریقے کے علاوہ وسیلہ کے بارے میں مدلل بیان کیا گیا ہے۔اللہ اور اس کی توحید کی معرفت حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب یقینا نہایت مفید اور معاون ثابت ہو گی۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مولف | 11 |
دعا کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے احکام | 20 |
اللہ تعالیٰ سے دعا کس طرح کی جائے | 27 |
وسیلہ کے مسائل | 39 |
توحید کی اقسام | 49 |
اسماء و صفات سے استفادہ کس طرح کیا جائے | 54 |
اسماء و صفات سے متعلق اصول و ضوابط | 56 |
بعض اسماء حسنٰی کے بارے میں محدثین کی رائے | 61 |
اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کی اقسام | 63 |
اسماء و صفات پر ایمان لانا | 65 |
اسماء و صفات کے بارے میں سلف صالحین کا عقیدہ | 67 |
الاسماء الحسنٰی | 71 |
اللہ | 71 |
الرحمن | 74 |
الرحیم | 76 |
الملک | 79 |
القدوس | 80 |
السلام | 81 |
المومن | 83 |
المہیمن | 85 |
العزیز | 86 |
الجبار | 88 |
المتکبر | 90 |
الخالق | 91 |
الباری | 94 |
المصور | 96 |
الغفار | 97 |
القہار | 99 |
الوہاب | 100 |
الرزاق | 102 |
الفتاح | 104 |
العلیم | 106 |
القابض | 107 |
الباسط | 107 |
الحافض | 111 |
الرافع | 112 |
المعز | 113 |
المذل | 115 |
السمیع | 117 |
البصیر | 119 |
الحکم | 120 |
العدل | 122 |
اللطیف | 123 |
الخبیر | 125 |
الحلیم | 126 |
العظیم | 128 |
الغفور | 129 |
الشکور | 130 |
العلی | 132 |
الکبیر | 134 |
الحفیظ | 135 |
المقیت | 136 |
الحسیب | 138 |
الجلیل | 139 |
الکریم | 140 |
الرقیب | 142 |
المجیب | 143 |
الواسع | 145 |
الحکیم | 146 |
الودود | 148 |
المجید | 149 |
الباعث | 151 |
الشہید | 152 |
الحق | 154 |
الوکیل | 155 |
القوی | 157 |
المتین | 158 |
الولی | 160 |
الحمید | 161 |
المحصی | 163 |
المبدی | 164 |
المعید | 166 |
المحی | 167 |
الممیت | 169 |
الحی | 171 |
القیوم | 172 |
الواجد | 174 |
الماجد | 175 |
الواحد | 177 |
الصمد | 178 |
القادر | 179 |
المقتدر | 181 |
المقدم | 184 |
الموخر | 185 |
الاول | 186 |
الآخر | 188 |
الظاہر | 190 |
الباطن | 192 |
الوالی | 193 |
المتعالی | 194 |
البر | 195 |
التواب | 196 |
المنتقم | 197 |
العفو | 199 |
الرؤوف | 200 |
مالک الملک | 204 |
ذو الجلال والاکرام | 205 |
المقسط | 207 |
الجامع | 208 |
الغنی | 209 |
المعنی | 211 |
المانع | 212 |
الضار | 214 |
النافع | 216 |
النور | 216 |
الہادی | 218 |
البدیع | 220 |
الباقی | 222 |
الوارث | 223 |
الرشید | 225 |
الصبور | 227 |
اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق اسماء حسنٰی | 229 |
اللہ تعالیٰ کے تخلیق سے متعلق اسماء حسنٰی | 229 |
اللہ تعالیٰ کے محبت اور رحم سے متعلق اسماء حسنٰی | 229 |
قرآن کریم میں اسماء حسنٰی | 230 |
احادیث میں مذکورہ اسماء حسنیٰ | 231 |
اللہ تعالیٰ کی عظمت اور جلال سے متعلق اسماء حسنیٰ | 231 |