الامر المبرم لابطال الکلام المحکم
الامر المبرم لابطال الکلام المحکم
مصنف : محمد ابو القاسم بنارسی
- صفحات: 252
محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاریکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ بھی ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ بھی ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے ۔لیکن بعض نام نہاد اہل علم ہمیشہ سے صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے چلے آئے ہیں اور اس کے رواۃ کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔اور علماء حق نے ان کے کمزور اعتراضات اور بیہودہ تنقید کا مسکت اور مدلل جواب دے کر انہیں چپ رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” الامر المبرم لابطال الکلام المحکم “محترم مولانا محمد ابو القاسم بنارسی کی تصنیف ہے،اور اس پر تقدیم وتعلیق شیخ الحدیث مولانا محمد عبدہ فیروز پوری کی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں مولوی عمر کریم حنفی پٹنوی کے ان اختراعات کا مفصل جواب دیا ہے جو اس نے صحیح بخاری کے ایک سو پچھتر رواۃ پر وارد کئے تھے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو حدیث نبویﷺ پر عمل کرنے کی توفیق دے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
تعارف | 3 | |
مقدمہ | 9 | |
دفع اتہام جرح و تمہید ضروری | 32 | |
حرف الالف | ||
ابراہیم بن عبدالرحمٰن السکسکی | 36 | |
ابراہیم بن یوسف | 38 | |
ابی بن عباس بن سہل | 39 | |
احمد بن بشیر الکوفی | 40 | |
احمد بن صالح المصری ابو جعفر | 41 | |
احمد بن عبد اللہ بن حکیم | 44 | |
اسباط ابو الیسع | 45 | |
اسحاق بن محمد بن اسماعیل الفروی | 46 | |
اسرائیل بن موسیٰ البصری | 47 | |
اسماعیل بن ابان الازدی | 47 | |
التشیع لیس لجرح مطلقاً ( حاشیہ) | 48 | |
اسماعیل بن مجالہ بن سعید | 49 | |
اسید بن زید الجمال | 50 | |
ایوب بن عائذ الطائی الکوفی | 51 | |
احمد بن عیسیٰ المصری | 52 | |
ایوب بن سلیمان بن بلال المدنی | 54 | |
حرف الباء | ||
بدل بن المحیر التمیمی البصری | 55 | |
برید بن عبد اللہ بن ابی بردہ | 56 | |
قول احمد ’’تیروی المناکیر‘‘ لیس بجرح ( حاشیہ ) | 57 | |
حرف الثاء | ||
ثابت بن عجلان الانصاری | 58 | |
ثور بن زید الدیلی | 59 | |
ثور بن یزید الکلاعی | 60 | |
حرف الجیم | ||
جعید بن عبدالرحمٰن | 62 | |
حرف الحاء | ||
حاتم بن اسماعیل المدنی | 64 | |
حرب بن شداد البشکری | 64 | |
حسان بن ابراہیم الکرمانی | 65 | |
الحسن بن بشر البجلی الکوفی | 66 | |
الحسن بن ذکوان ابو سلمۃ البصری | 67 | |
الحسن بن مدرک السدوسی | 68 | |
حمید بن نیرویہ المعروف بحمید ن الطویل | 69 | |
حرف الخاء | ||
خالد بن مخلد القطوانی | 72 | |
معنی قول ابی حاتم | 73 | |
خالد بن مہران | 73 | |
خیثم بن عراک الغفاری | 74 | |
خلیفہ بن خیاط ابو عمرو البصری | 75 | |
حرف الدال | ||
داؤد بن عبدالرحمٰن العطار | 76 | |
حرف الزاء | ||
زیاد بن الربیع الیحمدی البصری | 79 | |
حرف السین | ||
سالم بن عجلان الافطس | 83 | |
سعید بن سلیمان الواسطی | 85 | |
سعید بن ابی عرویہ | 86 | |
سعید بن کثیر بن عفیر | 87 | |
سعید بن ابی ھلال اللیثی | 88 | |
سلم بن زریر | 89 | |
سلمہ بن رجاء الکوفی | 89 | |
سلیمان بن عبد الرحمٰن الدمشقی | 90 | |
سلیمان بن کثیر العبدی | 91 | |
سیدان بن مضارب | 92 | |
سیف بن سلیمان المکی | 93 | |
سریح بن النعمان الجوہری | 94 | |
حرف الشین | ||
شبابہ بن سوار المدائنی | 96 | |
شبیب بن سعید الحبطی | 97 | |
شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر | 98 | |
حرف الصاد | ||
صالح بن حی ( اوحبان) | 100 | |
صخر بن جویریہ | 100 | |
حرف الطاء | ||
طلحہ بن نافع | 102 | |
طلحہ بن یحییٰ الزرقی | 102 | |
حرف العین | ||
عاصم بن سلیمان الاحوال | 104 | |
عاصم بن علی الواسطی | 105 | |
عاصم بن ابی النجود | 107 | |
عباد بن راشد | 109 | |
عبداللہ بن دینار | 111 | |
عبد اللہ بن ذکوان | 111 | |
عبد اللہ بن سعید المدنی | 113 | |
عبد اللہ بن العلاء بن زبیر | 115 | |
عبد اللہ بن ابی لبید المدنی | 116 | |
عبد اللہ بن المثنیٰ | 117 | |
عبد اللہ بن ابی نجیح المکی | 118 | |
عبد الحمید بن ابی اویس | 119 | |
عبدالحمید بن عبدالرحمان | 123 | |
عبدالرحمن بن ثروان | 124 | |
عبدالرحمٰن بن سلیمان | 126 | |
عبدالرحمان بن عبدالملک | 127 | |
عبدالرحمان بن ابی نعیم النجلی | 128 | |
عبدالرحمان بن نمر الیحصبی | 129 | |
عبدالسلام بن حرب الملائی | 130 | |
عبدالعزیز بن عبد اللہ الادیسی المدنی | 131 | |
عبدالعزیز بن مسلم | 132 | |
عبدالملک بن الصباح | 133 | |
عبدالواحد بن واصل | 134 | |
عبید اللہ بن عبد المجید | 135 | |
عثمان بن فرقد | 137 | |
عطاء بن السائب | 137 | |
عطاء بن ابی میمونہ | 138 | |
عکرمہ مولیٰ ابن عباس | 139 | |
علی بن الجعد | 143 | |
علی بن الحکم البنانی | 144 | |
علی بن عبداللہ | 145 | |
عمر بن ذرا الھمدانی | 147 | |
عمر بن ابی زائد | 148 | |
عمر بن محمد بن زید | 149 | |
عمر بن نافع | 150 | |
عمران بن الحطان | 151 | |
عمران بن مسلم القصیرہ | 152 | |
عمرو بن ابی عمرو | 153 | |
عمرو بن محمد بن بکیر الناقد | 154 | |
عمرو بن مرزوق | 155 | |
عمرو بن ابی مرۃ الجملی | 157 | |
عنبۃ بن خالد الایلی | 158 | |
عوف الاعرابی | 159 | |
عیسیٰ بن طھمان | 161 | |
حرف الفاء | ||
فضیل بن سلیمان | 163 | |
فلیح بن سلیمان | 164 | |
حرف القاف | ||
قتادہ بن دعامہ السدوسی | 167 | |
قیس بن ابی حازم | 169 | |
حرف الکاف | ||
کثیر بن شنطیر | 171 | |
کلیب بن وائل | 172 | |
کمس بن المنھال | 172 |