اخلاق اہل قرآن
اخلاق اہل قرآن
مصنف : حافظ فیض اللہ ناصر
صفحات: 159
وہ لوگ معراجِ سعادت پاتے ہیں جو قرآن کی تعلیم وتعلّم کو اپنی مشغولیت اور زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں ۔ نبیﷺ نے ایسے اصحاب خوش بخت کو بہترین‘ افضل‘ اہل اللہ اور خدا کے خاص بندے جیسے القابات دے کرشان بخشی ہے۔ ان کی عزت ورفعت کے کیا کہنے کہ جنہیں دیکھ کر ذاتِ الٰہی ملائکہ کے سامنے رشک کرے کہ جس کی تخلیق پر تم معترض تھے‘ دیکھو وہی میرے کلام کو اپنی جلوت وخلوت کا مدارِ گفتگو بنائے ہوئے ہے۔قاری قرآن کو کل قیامت کو بہت سے اجر سے نوازا جائے گا مگرقارئ قرآن قراءت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید میں فہم وتدبر بھی کرے۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب عربی کتب کا اردو ترجمہ ہے جو نہایت سلیس ہے جس میں قارئ قرآن کے اوصاف اور آداب تلاوت سے متعلقہ تفصیل ذکر کی گئی ہے۔ اس کے دو بڑے حصے کیے جا سکتے ہیں پہلے حصے میں قرآن کے اوصاف وخصائل کو نہایت عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہےکہ قاری کو کیسا ہونا چاہیے اور کیسا نہیں اور نہایت اختصار اور جامعیت سے کام لیا گیا ہے‘ اور دوسرے حصے میں مصحفِ قرآنی کے آداب بیان کیے گئے ہیں جنہیں عموماً نظر انداز کیا جاتا ہے۔۔ یہ کتاب’’اخلاق اہل القرآن ‘‘ ڈاکٹر سعید الرحمان بن نور حبیب کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مترجم | 9 |
امام آجریکےاحوال حیات | 12 |
مقدمہ | 14 |
تلاوت قرآن کالطف لیجیے! | |
کتاب اللہ کےموافق یامخالف | 26 |
قرآن کےتابع بنواسےتابع مت بناؤ | 27 |
اللہ کےہاں اپنی حیثیت جانناچاہتےہو | 28 |
کماحقہ تلاوت کامفہوم | 29 |
قرآن سےدرس عبرت لیں | 29 |
حاملین قرآن کی فضیلت | |
اللہ کےخاص لوگ کون ہیں؟ | 30 |
جنت کےبلنددرجات کاحصول | 30 |
سب سےبلنددرجےپرفائزجنتی | 31 |
قرآن کےخصائل وامتیازات | 32 |
حامل قرآن علم علم نبوت کامحافظ | 34 |
قرآن کی تعلیم وتعلم کی فضیلت | 35 |
قاری قرآن کےاوصاف | 37 |
مسجدمیں قرآن پڑھنےکےلیےجمع ہونےکی فضیلت | 37 |
اہل قرآن کےاوصاف | |
قاری قرآن کےوالدین کی تاج پوشی | 49 |
قاری قرآن اورعامل قرآن کو جنت کی بشارت | 50 |
قرآن روزقیامت آدمی کےپاس آئےگا | 50 |
قرآن پڑھنےوالے پرانعامات کی بارش | 51 |
قرآن کی اپنےپڑھنےوالےکےحق میں سفارش | 53 |
صرف رضائے الہیٰ کےلیے قرآن پڑھو | 54 |
دنیوی اغراض کی خاطرقرآن پڑھنےوالوں کاتذکرہ | 54 |
قرب قیامت کس طرح کےقاری ہوں گے | 60 |
ایسےقاری جہنم میں جائیں گے | 64 |
صحابہ کرام کاقرآن پرعمل کااہتمام | 65 |
آج کےقراءکی صورت حال | 67 |
تلاوت کامفہوم عمل بالقرآن ہی ہے | 68 |
حامل قرآن کاتعارف ان امورسےہو | 68 |
حامل قرآن کےچندامتیازی اوصاف | 69 |
قرآن کو بیچنےوالاکویاقرآن سےمذاق کرتاہے | 71 |
اہل قرآن لوگوں کی ہدایت کاذریعہ | 72 |
تین قسم کےقاری قرآن | 72 |
قرآن کو لوگوں سےمانگنےکاذریعہ مت بناؤ | 73 |
قاری قرآن کےاوصاف | 74 |
قاری قرآن کےلیے دوران تدریس ملحوظات | |
اللہ تعالیٰ کی نبی ﷺکوہدایت | 79 |
سیدناعبداللہ بن مسعودکاعمل | 82 |
ہرطالب علم سےالگ سبق سناجائے | 84 |
طالب علم کےساتھ نرمیب کارویہ اپنایاجائے | 84 |
معلم کوان صفات سےآراستہ ہوناچاہیے | 85 |
طلبہ کو ذاتی خادم نہ بنالایجائے | 86 |
بالامعاوضہ علم سکھاؤ | 88 |
قرآن کو مال بڑھانےکاذریعہ مت بناؤ | 88 |
جنت کی خوشبوسےبھی محروم عالم | 88 |
روزقیامت عبرت ناک انجام | 89 |
مومن کوبس ےخرت کی فکرآتی ہے | 90 |
صاحب علم میں بےحدتواضع ہونی چاہیے | 92 |
قرآن کی تعلیم حاصل کرنےوالےکےاوصاف | |
اہل علم کےصحبت کےفوائد | 95 |
اولوالامرسےمرادعلماءوفقہاءہیں | 96 |
مختلف قراءات میں تلاوت | 96 |
قاری قرآن کےاوصاف | 98 |
سبق پڑھنےسےمتعلق طالب علم کونصیحت | 98 |
استادکی ساری توجہ طالب علم پرمرکوزہو | 98 |
سبق پڑھنےکےبعدطالب علم کونصیحت | 99 |
تلاوت قرآن کےآداب | |
آداب تلاوت کاعمومی تذکرہ | 100 |
سجدہ تلاوت کی وجہ سےشیطان کی آہ وبکا | 101 |
مختلف حالتوں میں سجدہ کرنےکاطریقہ | 102 |
کامل توجہ سوزدل اورحضورقلبی کااہتمام | 102 |
تلاوت قرآن کےوقت مسواک کااہتمام | 103 |
مصحف پرپڑھناہوتووضوکاالتزام | 105 |
وضوٹوٹتےوقت تلاوت روک دیں | 106 |
جمائی آئے توقراءت روک دیں | 106 |
دوران تلاوت اونگھ آئےتوسوجائیں | 107 |
حالت ناپاکی میں قرآن پڑھنےسےاجتناب | 108 |
تلاوت کےبعدنفس کامحاسبہ | 109 |
ہرکوئی اپنےحصےکی چیزلےلیتاہے | 109 |
قرآنکےعامل اوربےعمل شخص کی مثال | 110 |
قرآن کو اچھی آوازمیں پڑھنےکابیان | 110 |
اچھی آوازوالےقاری کےلیےملحوظات | 111 |
اچھی آوازاسی کی ہے جس میں خشوع ہو | 112 |
حسن صورت کی کیفیت کیسی ہو؟ | 112 |
جواچھی آوازمیں نہ پڑھنےوہ ہم میں سےنہیں | 113 |
غم کی کیفیت دل میں خشوع اورتفکروتدبر | 114 |
قرآن کو ٹھہرٹھہرکرپڑھیں | 115 |
تدبرکےساتھ تھوڑاپڑھنابھی پسندیدہ عمل ہے | 116 |
کس اندازمیں قرآن پڑھناافضل ہے | 116 |
قرآن کےآداب | |
تقریظ | 115 |
مقدمہ | 123 |
قرآن امت کاشرف اوراس کی رفعت کاسبب | 124 |
سلف کاحصول قرآن کاخلف کااشاعت قرآن | 129 |
اس کتاب کی وجہ تالیف | 130 |
مصحف قرآن کی حفاظت اوراس کی بےحرمتی کی مذمت | 131 |
آخری زمانےمین قرآن کاآسمان کی طرف اٹھناعلامت قیامت | 133 |
اسلاف مصحف کی تصغیربھی پسندنہیں کرتےتھے | 136 |