آئینہ صلٰوۃ النبی ﷺ

آئینہ صلٰوۃ النبی ﷺ

 

مصنف : ابو محمد شفیق احمد کمبوہ

 

صفحات: 747

 

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔یہ بات یاد رہے کہ نماز پڑھنے کے بہت فوائد ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آئینہ صلاۃ النبیﷺ‘‘ محترم جناب الشیخ محمد شفیق کمبوہ ﷾ کی نماز کے جملہ مسائل پر تفصیلی ضخیم کتاب ہے ۔موصوف نے نمازکے مسائل پر سیر حاصل بحث کی ہے۔صاحب کتاب نے اس کتاب میں بعضمسائل(فاتحہ خلف الامام ، رفع الیدین )میں فریقِ ثانی یعنی احناف کے دلائل کو تفصیل کےساتھ بڑے مدلل اوراحسن انداز میں پیش کیا ہے اور اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ نماز کےحوالے سے کوئی ایسا مسئلہ نظر انداز نہ ہو جس سے قارئین کوکوئی تشنگی محسوس ہو ۔ اللہ تعالی ٰ مصنف وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 25
باب 1 کتاب الصلوۃ 37
نماز ہر مومن مرد اور عورت پر فرض ہے 37
دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں 37
کتنی عمر ہو جانے پر نماز پڑھنے کا حکم دینا چاہیے 38
نماز صرف عاقل پر فرض ہے مجنون اس سے مستثنٰی ہے 40
بے ہوشی کے عالم میں قضا ہونے والی نمازوں کا بیان 43
نمازوں کی حفاظت کرنے کا انجام 44
نماز کو برباد کرنے والے کا انجام 46
نمازوں پر ہمیشگی اختیار کرنا 47
نماز قائم کرنے اور پڑھنے میں فرق کیا ہے 48
قیامت کے دن تارک نماز کا مجرم قارون ، ہامان  اور فرعون اور ابی بن حلف کے ساتھ ہو گا 52
ترک نماز کا گناہ اور تارک نماز کا حکم 53
کلمہ گو مشرک کے بیان میں 53
تارک نماز کلمہ گو مشرک ہے 55
بے نمازی بے ایمان ہے 55
ترک نماز کفر ہے 58
تارک نماز کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں 62
تارک نماز قیامت کا بھی منکر ہے 62
اسلام کا ایک نام نماز ہے 63
ایک نماز چھوڑنے سے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں 65
تارک نماز کا دل اللہ تعالیٰ کے حقیقی خوف سے خالی ہے 67
تارک نماز بے عقل ہے 68
بے نماز مرد اور نمازی عورت اور بے نماز عورت اور نمازی مرد کا نکاح جائز نہیں 70
بے نمازی کا خون بھی معاف ہے 76
اسلامی اخوت صرف نماز کو قائم کرنے سے قائم ہو سکتی ہے 81
باب 2 صلوۃ ادا کرنے کا طریقہ 81
قبلہ کے بیان میں 81
فرض نماز سواری سے اتر کا پڑھنا اور فرض نماز میں منہ قبلہ کی طرف کرنا 83
نفل نماز کے لیے قبلہ کی طرف منہ کرنا ضروری نہیں ہے 83
صلوۃ الخوف میں قبلہ کی جانب منہ کرنا ضروری نہیں 83
مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے 83
نماز میں قبلہ کی طرف منہ کرنے کی قولی حدیث 83
کعبہ کی چھت پر نماز نہ پڑھے 84
لیٹ کر نماز پڑھتے وقت قبلہ رخ ہونا ضروری نہیں 84
جب قبلہ کی طرف قبر ہو تو اس طرف منہ کر کے نماز ادا کرنے 85
قیام 85
بیٹھ کر اور لیٹ کر نماز پڑھنے کے ثواب کے بارے میں 86
نیت 88
تکبیر تحریمہ 90
تکبیر تحریمہ واجب ہے 91
تکبیر تحریمہ کے الفاظ 91
کیا تکبیر تحریمہ کے لیے اللہ اکبر کے علاوہ اور کوئی الفاظ کہے جا سکتے ہیں 91
تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کے بیان میں 92
تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کا طریقہ 92
ہاتھ کہاں تک اٹھائے جائیں 93
دونوں ہاتھوں کانوں کی لو تک اٹھانا صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے 94
اٹھائے ہوئے ہاتھوں کی کیفیت 95
نماز میں قیام کے دروان ہاتھ کہاں باندھے جائیں 97
نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنا 98
نماز میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت 98
نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی کلائی پر رکھ کر سینے پر رکھنا 99
نماز میں عین ناف پر یا ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا صحیح حدیث سے ثابت نہیں 100
سینے پر ہاتھ باندھنا اور ضعیف روایات 101
ارسال کے بیان میں 102
سدل کیا ہے 102
امام مالک اور ارسال 103
امام مالک اور ارسال کے بارے میں ایک اور علت 104
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑا ہونا منع ہے 104
نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے مرد اور عورت میں تفریق 106
تحریم نماز 106
تکبیر تحریمہ اور اس کی رفع الیدین کی بحث کا خلاصہ 107
تکبیر تحریمہ کے بعد اور قرات سے پہلے کون سی دعائیں پڑھی جائیں 110
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعاؤں کا خلاصہ 113
دعا استفتاح صرف پہلی رکعت میں پڑھی جائے 113
اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ کے بعد جماعت میں شامل ہو تو وہ دعا استفتاح کب پڑھے 114
تعوذ 114
ہمزہ کیا ہے 115
نقشہ کیا ہے 115
نفخہ کیا ہے 116
اعوذ باللہ صرف پہلی رکعت ہی میں پڑھا جائے 116
بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بیان میں 117
بسم اللہ الرحمن الرحیم آہستہ پڑھنا 117
بسم اللہ الرحمن الرحیم جہر سے پڑھنے کے بیان میں 120
بسم اللہ الرحمن الرحیم مطلق طور پر نہ پڑھنے کا بیان میں 120
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحث کا خلاصہ 121
باب 3 سورۃ فاتحہ ہر رکعت میں پڑھنا فرض ہے 123
ان لوگوں کے دلائل جو کہتے ہیں کہ ہر شخص کے لیے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے 124
فاتحہ خلف الامام پڑھنے والے دلائل پر پیش کیے جانے والے اعتراضات اور ان کے جوابات 132
اعتراض نمبر 1 132
اعتراض نمبر کا جواب 134
اعتراض نمبر2 136
اعتراض نمبر 2کا جواب 140
اعتراض نمبر3 147
اعتراض نمبر3 کا جواب 148
اعتراض نمبر4 150
اعتراض نمبر4 کا جواب 151
اعتراض نمبر5 153
اعتراض نمبر 5 کا جواب 154
مانعین فاتحہ خلف الامام کے دلائل 155
دلیل نمبر 1 تا 19 169
منکرین فاتحہ خلف الامام کے دلائل کے جوابات 169
دلیل نمبر 1 کے بارہ جواب 169
 دلیل نمبر 2 کے تین جواب 188
دلیل نمبر 3 کا جواب 194
دلیل نمبر 4 کا جواب 201
دلیل نمبر 5 کا جواب 205
دلیل نمبر 6کا جواب 207
دلیل نمبر 7کا جواب 207
دلیل نمبر 8کا جواب 213
دلیل نمبر 9کے پانچ جواب 216
دلیل نمبر 10 کا جواب 221
دلیل نمبر 11کا جواب 222
دلیل نمبر 12کا جواب 226
دلیل نمبر 13کا جواب 228
دلیل نمبر 14کے پانچ جواب 228
دلیل نمبر15 کا جواب 235
دلیل نمبر 16کا جواب 243
دلیل نمبر 17کا جواب 247
دلیل نمبر 18کا جواب 251
دلیل نمبر 19کے پانچ جواب 253
باب 4 امام کے ساتھ رکوع میں ملنے سے رکوع کی رکعت نہیں ہوتی 255
دلیل نمبر 1 255
دلیل نمبر 1 کے چار جواب 256
رکعت بمعنی رکوع اور اس کا جواب 259
دلیل نمبر 2 261
دلیل نمبر 2 کا جواب 262
دلیل نمبر 3 266
دلیل نمبر 3 کا جواب 267
دلیل نمبر 4 276
دلیل نمبر 4 کا جواب 276
دلیل نمبر 5 278
دلیل نمبر 5 کا جواب 280
مدرک رکوع کی رکعت کے قائلین کو امام المحدثین امام بخاری کا قابل تدبر جواب 280
قائلین رکوع کی رکعت کی حدیث کی خلاف ورزیاں 282
خلاصہ بحث سورت فاتحہ 282
باب 5 آمین کہنے کے بیان میں 285
آمین کے معنی 285
آمین کی فضیلت 285
امام اور مقتدی کے بلند آواز سے آمین کہنے کے دلائل 285
بلند آواز آمین کہنے کے دلائل پر حنفی مقلدین کے اعتراضات اور ان کے جوابات 287
اعتراض نمبر 1 292
اعتراض نمبر 1 کے 2 جواب 292
اعتراض نمبر 2 292
اعتراض نمبر 2کا جواب 295
اعتراض نمبر 3 295
اعتراض نمبر 3 کے دو جواب 295
مقلدین احناف کے آمین بالجہر نہ کہنے کے دلائل 296
دلیل نمبر 1 تا 10 296
حنفی مقلدین کے آمین بالجہر نہ کہنے والے دلائل کے جوابات 296
دلیل نمبر 1 کے 2 جواب 302
دلیل نمبر 2 کے 3 جواب 304
دلیل نمبر 3 کے 3 جواب 313
دلیل نمبر 4 کے 2 جواب 314
دلیل نمبر 5 کے 5 جواب 316
دلیل نمبر 6 کے 2 جواب 317
دلیل نمبر 7 کا جواب 318
دلیل نمبر 8 کے 2 جواب 318
دلیل نمبر 9 کے 2 جواب 319
دلیل نمبر 10 کا جواب کئی طریق پر 321

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like