آئینہ معلومات حدیث
مصنف : نصرت علی اثیر
صفحات: 375
اللہ رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔تفہیم دین اسلام میں نبی رحمت حضرت محمدﷺ کے ارشادات واقوال کا مطالعہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔ ان ارشادات واقوال کو علم حدیث کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس ذخیرہ علم کے مصادر میں جمع تمام ذخیروں کا احاطہ کرنا تو بڑا ہی مشکل امر ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب میں کچھ حد تک احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور اس کتاب میں مختصر سوال وجوابات کی صورت میں معلومات احادیث کو جمع کیا گیا ہے اور اس موضوع پر سیر حاصل مواد یکجا طور پر مل سکتا ہے اور یہ کتاب عام قاری اور علمائے دین کے لیے بھی بڑی فائدہ مند اور کار آمد ہوگی۔ اس کتاب میں حدیث کے تعارف اور تاریخ وارتقاء اور احکام احادیث تمام مباحث کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ آئینہ معلومات احادیث ‘‘ نصرت علی ایثر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
تعارف حدیث | 1 |
اصطلاحات حدیث | 4 |
اقسام خبر | 8 |
اقسام حدیث | 13 |
حدیث رسول اور سنت رسول | 41 |
تاریخ و تدوین حدیث | 43 |
عہد خلفائے راشدین میں کتابت حدیث | 49 |
عہد بنی امیہ میں کتابت حدیث | 53 |
فتنہ وضع حدیث | 55 |
مصادر حدیث | 60 |
اسناد حدیث اور نظام اسماءالرجال | 94 |
طبقات صحابہ کرام ؓ | 99 |
طبقہ تابعین | 106 |
طبقہ تبع تابعین | 111 |
نظام جرح ،تعدیل اور روایت حدیث | 122 |
موضوع احادیث اور طبقات وضاعین | 130 |
حجت حدیث | 134 |
علم و ادب اور حدیث نبوی ﷺ | 146 |
احادیث صحیحہ (متفق علیہ) | 153 |
احکام حدیث | 166 |
مسائل زوجین ووراثت | 276 |
حکمت آفرئینی حدیث | 296 |
حدیث قدسیہ | 331 |
اصول برکت | 34 |
حضرت ابوامامہ فرماتےہیں | 34 |
برکت کی حفاظت | 35 |
اتفاق میں برکت | 36 |
ہاتھ دھونے سےکھانے میں برکت ہوتی ہے | 37 |
زیتون میں برکت | 37 |
حضول برکت کےلیے آدمی اپنا معاملہ خفیہ رکھ سکتاہے | 38 |
بچوں کی تربیت برکت سے کی جائے | 39 |
حضرت ام سلیم ؓ کی اپنے بیٹے انس ؓکےلیےدرخواست دعا | 39 |
حضرت عبدالرحمن ؓبن عوف فرماتےہیں | 40 |
حضرت جابرؓ بن عبداللہ فرماتےہیں | 40 |
خصوصیات ممالک | 40 |
سلام الصلاۃ وبرکت | 42 |
حضرت جابرؓ وبرکت | 43 |
حضرت امیہ ؓبنت قیس عفاریہ فرماتی ہیں | 43 |
جہاد وبرکت | 45 |
حضرت عبداللہ ؓبن مسعود فرماتےہیں | 46 |
دعوت خندق وبرکت | 48 |
مذمت کثرت | 51 |
انااعطینک الکوثر | 53 |
حضرت نوح وکثرت | 54 |
احسان کےبعد کثرت کاخیال منع ہے | 54 |
کثرت پر بھروسہ نہیں کرناچاہیے | 55 |
تین چیزوں میں کثرت فائدہ مند ہے | 55 |
ذکراللہ کےساتھ کثرت لازمی ہے | 56 |
نفلوں کےساتھ کثرت | 57 |
سچائی میں برکت | 58 |
عمربن عبدالعزیز بن مروان | 59 |
سعد ؓ بن ربیع اوربرکت | 60 |
حکیم ؓبن حزام وبرکت | 61 |
حضرت ابو محذوربرکت | 62 |
گھی کی کپی اوربرکت | 64 |
حضرت حنظلہ ؓوبرکت | 65 |
ال ابی بکر وبرکت | 66 |
برکت کاانکار کرنےسے دنیا آخرت کی بربادی | 67 |
ملک یمن کادنیا واسلام میں مقام | 69 |
وفد قیس اوربرکت | 70 |
ال بی بکر وبرکت | 71 |
ابومحمد بن عتاب فرماتےہیں | 73 |
امیرفوج قتیبہ بن مسلم | 73 |
ہندہ ؓصحابیہ بنت عبتہ | 73 |
جنگ تبوک آخری جنگ ہے | 77 |
ابوطالب کی وفات کےبعد | 79 |
حضرت عیینہ بیان کرتےہیں | 81 |
اسماء ؓبنت ابی بکر ؓجب بھی ہنڈیاپکاتیں | 84 |
رسول اللہ ﷺ جب مدینہ پہنچے | 85 |
حضرت ابومحمد مکہ کےرہنے والے ہیں | 86 |
ابوماجہ کانام علی | 96 |
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ فرماتےہیں | 88 |
اصل مسئلہ اوراس کاپس منظر | 89 |
بعض سلف بیان کرتےہیں | 90 |
برکت ومقداد بن عمروؓ | 95 |
خولہ بنت قیس بیان کرتی ہیں | 97 |
وائل بن حجرؓ | 98 |
9ہجری میں ایک وفد آتاہے | 99 |
وفد بنی ہلال بن عامر | 101 |
سوق العکاظ | 101 |
الحافظ ابی الحجاج المذی | 104 |
ام معبد وبرکت | 104 |
بظاہر کتنابھی نقضان ہو | 108 |
حضرت معاویہ بن سعید فرماتےہیں | 109 |
عبداللہ بن بسراورایک پیالہ | 109 |
نکاحوبرکت | 111 |
دودھ وبرکت | 112 |
سورۃ آل عمران وبرکت | 112 |