آئینہ دیوبندیت
مصنف : ابو نعمان محمد زبیر صادق آبادی
صفحات: 712
کسی بھی مذاکرہ ،مباحثہ ومناظرہ اور علمی گفتگو میں اصول وضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کرنا آداب ِگفتگو کاحصہ ہے لیکن عموما مختلف مسالک کے حاملین اہل علم اور علماء علمی گفتگو ،مباحثہ ومناظرہ کے موقع پر اصول وضوابط کو سامنے نہیں رکھتے جس کے نتیجے میں اکثر مباحثے ومذاکرے نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوتے ۔زیر نظر کتا ب ”آئینہ دیوبندیت” اسی لیے مرتب کی گئی ہےکہ جب کوئی اہل حدیث کسی دیوبندی سے کوئی حدیث بیان کرتا ہے یاپھر کوئی دیوبندی کسی اہلِ حدیث کو تقلید کی دعوت دیتا ہے تو عام طور پر دیوبندیوں کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اصل موضوع کو چھوڑ کر طرح طرح کی دوسر ی باتیں شروع کردیتے ہیں ۔اورکبھی خود ساختہ اصول بنا کر اہل حدیث پر طعن کرتے ہیں۔آل دیوبند کےاس قسم کے اعتراضات کے جواب میں محترم ابو نعمان محمد زبیر صادق آباد ی ﷾ نے یہ کتاب مرتب کی جس میں علامہ حافظ زبیرعلی زئی کے بھی بعض مضامین بھی شامل ہیں اللہ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض مولف | 7 | |
تقدیم | 12 | |
آل دیوبند اور موقوفات صحابہ ؓ | 25 | |
آثار صحابہ اور آل تقلید | 39 | |
آل دیوبند اور تنقیص صحابہ ؓ | 52 | |
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا | 77 | |
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا قسط2 | 82 | |
سیدنا ابو حمید الساعدی ؓکی حدیث اور مسئلہ رفع ا لیدین | 93 | |
سیدنا ابن مسعود ؓکی طرف منسوب حدیث | 108 | |
آل دیوبند اور رفع یدین کا جواز | 117 | |
امام نسائی کے ترک یا رخصت کے ابواب کا مطلب | 132 | |
رسول اللہ ﷺ کی آخری زندگی کا عمل رفع یدین | 136 | |
محدثین کے ابواب پہلے اور بعد؟ | 146 | |
سیدن ابوہریرہ ؓسے فاتحہ خلف الامام کے متعلق دوسری روایت | 163 | |
سیدنا عبادہ ؓاور مسئلہ فاتح خلف الامام | 177 | |
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓکا سورہ فاتحہ کے متعلق ایک اثر | 189 | |
مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب | 203 | |
مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب قسط 2 | 219 | |
تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی نظر میں | 232 | |
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کا شرعی حکم | 245 | |
علمائے اہل حدیث کے شاذ اقوال کا حکم | 250 | |
حافظ عبداللہ بہاولپوری ؒ پر بہت بڑا بہتان | 253 | |
حافظ عبداللہ بہاولپوری ؒ پر بہت بڑا بہتان قسط2 | 256 | |
آل دیوبند آل بریلی نے بھی امام ابو حنیفہ کو چھوڑا ہے | 270 | |
اہل حدیث کی صداقت اور رضوان عزیز کی حماقت | 291 | |
آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں | 299 | |
آل دیوبند کے غلط حوالے | 372 | |
آل دیوبند کے مجروح راوی اور دوغلی پالیسیاں | 407 | |
آل دیوبند اور صحیح بخاری | 432 | |
آل دیوبند اور بے سند بات | 438 | |
آل دیوبند اور وہابی | 443 | |
آل دیوبند اور ننگے سر نماز | 454 | |
آل دیوبند اور گھوڑا | 455 | |
آل دیوبند اور کوا | 461 | |
غسل ، وضو اور نماز کے متعلق آل دیوبند کے متضاد فتوے | 501 | |
امام اعظم کون؟ | 521 | |
فقہاء احناف کی غلطی | 522 | |
جرح و تعدیل جمہور کی معتبر ہوتی ہے | 523 | |
حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنے کے بارے میں امین اوکاڑوی کا باطل اصول | 527 | |
ماسٹر امین اوکاڑوی کے سو ( 100) جھوٹ | 578 | |
عبدالغفار دیوبندی کے سو ( 100) جھوٹ | 629 | |
پگڑی کس کی اچھلی | 651 | |
کیا اہل حدیث صرف محدثین کا لقب ہے؟ | 653 | |
اسماء الرجال | 665 | |
اشاریہ | 678 | |
کتاب کا اختتام | 709 |