ائمہ اربعہ کا دفاع اور سنت کی اتباع

ائمہ اربعہ کا دفاع اور سنت کی اتباع

 

مصنف : نواب صدیق الحسن خاں

 

صفحات: 158

 

ہر مسلمان پرواجب اور ضروری ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کے بعد مسلمانوں کے علماء، مجتہدین اور اولیاء صالحین کی محبت اختیار کرے، خاص کر وہ ائمہ اور علماء جو پیغمبروں کے وارث ہیں، آسمان کے ستاروں کی طرح خشکی و تری کی تاریکیوں میں راستہ دیکھاتے ہیں، مخلوق کے سامنے ہدایت کے راستے کھولتے ہیں۔ خاتم الرسلﷺ کی بعثت سے پہلے جو امتیں تھیں ان کے علماء بد ترین لوگ تھے، مگر ملت اسلامیہ کے علماء بہترین لوگ ہیں۔ جب کبھی رسول اللہﷺ کی سنت مطہرہ مردہ ہونے لگتی ہے تو اس کو یہ علماء ہی زندہ کرتے ہیں، اور اسلام کے جسم میں ایک تازہ روح پھونکتے ہیں۔ اسی طرح چاروں ائمہ مجتہدین اور دوسرے علماء حدیث جن کی مقبولیت کے آگے امت سرنگوں رہتی ہے، ان میں سے کوئی ایسا نہ تھا کہ رسول اللہﷺ کی کسی حدیث اور سنت کی مخالفت کا اعتقاد دل میں رکھتا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب”ائمہ اربعہ کا دفاع اور سنت کی اتباع” علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالیؒ کی ایک معرکۃ الاراء کتاب”جلب المنفعۃ فی الذب عن الائمۃ المجتہدین الاربعۃ” فارسی کا اردو ترجمہ ہے، مترجم مولانا محمد اعظمی حفظہ اللہ تعالیٰ نے حتی المقدور کتاب کا ترجمہ سہل انداز میں پیش کیا ہے۔ مولانا خان صاحبؒ کے علمی و دینی خدمات جلیلہ اور ان کے تجدیدی کارنامے تعارف کے محتاج نہیں۔ مولانا خان صاحبؒ نے اپنی اس نایاب تصنیف میں ائمہ اربعہ کے دفاع کے ساتھ ان کے اور جماعت اہل حدیث و محدثین کے فضائل و مناقب بیان کئے ہیں اور مقلدین اور ان کے مخالفین کے درمیان جو لعن طعن، الزام تراشی اور تکفیر و تفسیق کی گرم بازاری رہتی ہے اس پر سخت نکیر کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم دعا گو ہیں کہ وہ امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور مصنف و مترجم کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
عرض مترجم 13
خطبہ تمہید مصنف 17
ترک حدیث کے اعذار ارواسباب 18
پہلاسبب 18
خلفاء راشدین وغیر ہ ہم 19
حضرت ابوبکر صدیق ﷜ 19
حضرت عمر ﷜ 20
مہر کامسئلہ
حضر ت عثمان ﷜ 24
حضرت علی ﷜ 25
ابن عباس ؓ 26
ابن عمر ؓ وغیر ہ 27
حضرت عائشہ وفاطمہ 39
حضرت ابوہریرہ وغیرہ 30
امام اعظم 31
امام مالک 31
امام شافعی 32
دوسرا سبب 35
تیسراسبب 36
چوتھا سبب 39
پانچواں سبب 39
چھٹواں سبب 40
ساتواں سبب 41
آٹھواں سبب 42
نواں سبب 42
حاصل کلام 44
دسواں سبب 45
فائدہ 47
لحوق وعید بفاعل 48
موانع لحوق وعید 52
ایضاح اجمال 52
شخص معین کو وعید 54
متروک احادیث کی قسمیں 55
خبر واحد 56
دلالت قطعی 57
دلالت غیر قطعی 57
وعید کاتعلق 57
مطلوب وعید 58
فعل میں احتیاط 59
احادیث وعید واجب العمل 60
حلالہ 65
سوال 68
پہلا جواب 69
دوسرجواب 70
تیسراجواب 70
چوتھاجواب 71
پانچواں جواب 72
مفسدہ عام 73
چھٹواں جواب 74
ساتواں جواب 77
آٹھواں جواب 77
نواوں جواب 78
دسواں جواب 80
گیارہواں جواب 85
بارہواں جواب 86
خلاصہ کلام 91
ائمہ اربعہ 92
امام اعظم 92
قرن کی تحقیق 95
قرون خیرکی تحدید 96
امام مالک 96
امام شافعی 98
امام احمد 9898
مناقب اما م ابوحنیفہ 99
مناقب امام مالک وغیرہ 102
بعض علم وفن وتقلید کے خواص 104
اقوال امام ابوحنیفہ 104
پہلا قول 105
دوسرا قول 106
وجوہ ترجیح 107
تیسرا قول 107
چوتھا قول 108
پانچواں قول 109
چھٹواں قول 110
اقوال امام مالک 113
قول اول 113
قول دوم 114
قول سوم 115
اقوال امام شافعی 116
قول اول 116
دوسراقول 117
تیسراقول 117
چوتھاقول 118
پانچواں قول 119
چھٹواں قول 119
ساتواں قول 120
آٹھواں قول 121
دسواں قول 122
اقوال امام احمد 123
قول اول 124
قول دوم 125
قول سوم 126
منع اجماع 127
اما م بخاری 132
امام مسلم 133
امام ابودؤد 134
امام ترمذی 134
امام نسائی 134
امام ابن ماجہ 135
المیہ 135
بناء تکفیر 139
کفر صریح وکفر تاویل 145
منہج اہل سنت 146
عاملین سنت سے شکوہ 148
عقائد زمذاہب سے رجوع 149
غرباء اسلام 152
حرف آخر 157

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like