Ahsanul Balaghat By Maulana Ilyas Bin Abdullah Gadhvi احسن البلاغت
Ahsanul Balaghat
By Maulana Ilyas Bin Abdullah Gadhvi
احسن البلاغت
Download (16MB)
احسن البلاغت
قرآن کریم کے اسلوبِ خطابی میں احوال کے مقتضیات کی رعایت پر حکمت اور خلاف مقتضیات خطاب کرنے کا سلیقہ۔
قرآن مبین کا اسلوب استعارہ و کنایہ، مجاز القرآن کا ایک قیمتی مجموعہ اور قرآنِ مجید کے ساتھ مختص مختلف انواعِ بدیعیہ کا طلیعہ۔
فصحاء کو عاجز بنانے والی تشبیہات، موتی برسانے والے استعارات، دل کو باغ باغ کرنے والے مجازات و کنایات کا نگینہ۔
دورانِ تلاوت بلا تکلف دل و دماغ میں آنے والی انواعِ بدیعیہ سے جذباتِ محبت ابھارنے والا سفینہ۔
تالیف: ابو القاسم محمد الیاس بن عبداللہ ہمت نگری