احسن المقال فی القراءات الثلاث

احسن المقال فی القراءات الثلاث

 

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

صفحات: 306

 

قراء ثلاثہ (ابو جعفر یزید بن القعقاع ،یعقوب بن اسحاق الحضرمی ،خلف بن ہشام ) سے مروی قراءات کو قراءات ثلاثہ کہاجاتا ہے ۔ مذکورہ قراء ثلاثہ کی قراءات ثلاثہ اور مشہور قراء سبعہ(عبد اللہ بن عامر، ابن کثیر المکی، عاصم ابی النجود الکوفی، ابو عمرو بصری، حمزہ کوفی، نافع مدنی اور کسائی کوفی) کی  قراءات  کے مجموعے کو قراءات  عشرہ  کہتے ہیں ۔قراءات سبعہ اور قراءات ثلاثہ کے متعلق الگ الگ کئی کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ احسن المقال فی القراءات الثلاث‘‘  و طن عزیز پاکستان کی نامور شخصیت شیخ القراء والمجودین  قاری محمد ادریس العاصم ﷾کی  تصنیف ہے۔شیخ موصوف نے اس کتاب  میں   قراءات ثلاث کو  نہایت جامعیت  اور آسان انداز میں  پیش کرنےکی کوشش کی  ہے ۔طلباء اس کتاب  سے استفادہ کر کے  ’’ الدرۃ المضیۃ‘‘  کوآسانی سے پڑھ سکتے ہیں ۔شیخ قاری ادریس  عاصم ﷾  تجوید قراءات کے متعلق درجن سے زائد کتب کے مصنف ہیں اللہ تعالیٰ انہیں  صحت وعافیت والی زندگی دے اور  خدمت  قرآن  وقراءات کے سلسلے میں ان کی تدریسی وتصنیفی خدمات کو شرفِ قبولیت سے  سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
علم قرآءت کی تعریف ۔ موضوع ۔غرض قراءات متواترہ کے لیےضابطہ 4
قراء ثلاثہ  کےحالات ۔امام ابو جعفر مدنی 6
امام ابوجعفر کے اساتذہ  ۔ ابن وردان 7
ابن جماز ۔ امام یعقوب الحضرمی 8
امام یعقوب کے اساتذہ اور تلامذہ 9
رویس ۔ روح 10
امام خلف العاشر ۔ امام خلف کے اساتذہ 11
آپ کے تلامذہ ۔ اسحاق 12
ادریس 13
احادیث: سبع احرف کے متعلق 14
ذکر الاستعاذہ 20
ذکر التسمیہ 21
سورۃ ام القرآن 22
میم الجمع میں قراء کا مذہب 24
الادغام الکبیر 26
ھاء ضمیر کا بیان 28
المد و القصر ۔ ہمزتین فی الکلمۃ 30
کلمہ ائمۃ کااختلاف 31
استفہام مکرر۔ ہمزتین فی کلمتین 32
دوکلموں کے دو ہمزوں میں قراء ثلاثہ کا مذہب 33
الھمز المفرد 34
اول ہمزہ ساکنہ ۔دوم ہمزہ متحرکہ ماقبل متحرک 35
ہمزہ مفتوحہ ما قبل کسرہ ۔ ہمزہ مضمومہ ما قبل کسرہ 36
متحرکہ ما قبل زاء ساکنہ 37
النقل و السکت 39
الادغام الصغیر 40
نون ساکنہ وتنوین 41
الفتح والامالہ 42
الراءات واللامات ۔ الوقف علی المرسوم 46
یاءات الاضافت 50
امام یعقوب کایاءات اضافت میں مذہب 52
امام خلف کایاءات اضافت میں مذہب 54
الیاءات الزوائد 55
امام ابوجعفر کا مذہب 56
امام یعقوب کامذہب 57
امام خلف کامذہب 59
فرش الحروف : سورۃ الفاتحہ ۔ البقرہ 60
سکتہ امام ابوجعفر کی توجیہ 61
اشمام کی کیفیت 63
لفظ المیت کا قرآن کریم میں استعمال اور قراءات 72
سورۃآل عمران 84
کلمہ یبشر کی تفصیل 86
سورۃ النساء 94
سورۃ المائدہ 102
سورۃ الانعام 109
کلمہ انجی کی قراءات 112
سورۃالاعراف 119
ایک ضروری وضاحت 123
سورۃ الانفال 130
سورۃالتوبہ 134
سورۃ یونس 140
سورۃ ھود 146
سورۃ یوسف 151
سورۃالرعد 159
سورۃ ابراہیم 162
سورۃ الحجر 165
سورۃ النحل 168
سورۃ الاسراء 171
ایاما میں رویس کے لیے وقف 175
سورۃ الکہف 176
سورۃ مریم 183
سورۃطہ 186
سورۃ الانبیاء 191
سورۃ الحج 195
سورۃ المؤمنون 199
سورۃ النور 202
سورۃ الفرقان 205
سورۃ الشعراء 209
سورۃ النمل 212
سورۃ القصص 217
سورۃ العنکبوت 220
سورۃ الروم 222
سورۃ لقمان 225
سورۃ الم السجدہ 226
سورۃ الاحزاب 227
سورۃ السبا 229
سورۃ الفاطر 233
سورۃ یس 235
سورۃ الصافات 238
سورۃ ص 241
سورۃالزمر 243
سورۃالمومن 246
سورۃفصلت 248
سورۃالشوریٰ 249
سورۃ الزخرف 251
سورۃ الدخان 254
سورۃ الجاثیہ 256
سورۃ الاحقاف 257
سورۃ محمدﷺ 260
سورۃ الفتح 261
سورۃ الحجرات 262
سورۃ ق 263
سورۃ الذاریات 264
سورۃ الطور 265
سورۃ النجم 266
سورۃ القمر 267
سورۃ الرحمٰن عزوجل 268
سورۃ الواقعہ 269
سورۃ الحدید 271
سورۃ المجادلہ 272
سورۃ الحشر ۔ الممتحنہ 274
سورۃ الصف 275
سورۃ المنافقون ۔التغابن 276
سورۃ الطلاق 277
سورۃ التحریم 278
سورۃ الملک 279
سورۃ ن 280
سورۃ الحاقہ 281
سورۃ المعارج ۔ نوح 282
سورۃ الجن 283
سورۃ المزمل ۔المدثر 285
سورۃ القیامۃ ۔ الانسان 286
سورۃ المرسلات 288
سورۃ النباء 289
سورۃ النازعات 290
سورۃ عبس ۔ التکویر 291
سورۃ الانفطار ۔ المطففین 292
سورۃ الانشقاق 293
سورۃ البروج ۔ الطارق۔ الاعلیٰ ۔ الغاشیہ 294
سورۃ الفجر 295
سورۃ البلد 296
سورۃ الشمس ۔اللیل ۔القد 297
سورۃ القارعہ ۔ الھمزہ ۔ قریش 298
سورۃ الکافرون ۔اللہب 299
سورۃ الاخلاص 300
فہرست 302

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like