احناف کا رسول اللہ ﷺ سے اختلاف

احناف کا رسول اللہ ﷺ سے اختلاف

 

مصنف : حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی

 

صفحات: 448

 

یہ کتاب مولوی عمر پالن پوری دیوبندی کی کتاب “اہلحدیث کا خلفائے راشدین سے اختلاف” کے جواب میں تحریر کی گئی ہے۔ فاضل مصنف حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی چونکہ خود پہلے حنفی رہ چکے ہیں۔اور حنفیت ہی ان کا پسندیدہ موضوع بھی ہے۔ لہٰذا پالن پوری صاحب کے جواب میں انہوں نے  اپنے رشحہ قلم سے تقلید کی نامرادیوں کو خوب طشت از بام کیا ہے۔ مصنف اس حوالے سے مبارکباد کے مستحق ہیں کہ وہ نہ صرف خود ہی شاہراہ توحید و سنت پر گامزن ہوئے بلکہ دیگر بھائیوں کی رہائی کیلئے بھی کوشاں نظر آتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ان کی ایسی ہی ایک بہترین کاوش ہے جس کے پہلے حصے میں احناف کی طرف سے تقلید کی تائید میں پیش کئے جانے والے تار عنکبوت دلائل و شبہات کا خوب محاکمہ کیا ہے۔ اور دوسرے حصے میں فقہ حنفی کے ان مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے جو احادیث رسول ﷺ کے خلاف ہیں۔ اس حصے میں مسئلہ کی تشریح و تبیین کیلئے پہلے احادیث ذکر کی گئی ہیں اور بعد میں احناف کے احادیث نبوی کی مخالفت مین اقوال پیش کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب راہ اعتدال کی نشاندہی کرتی ایک لاجواب تصنیف ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
احناف کا رسول اللہ ﷺ  سے اختلاف
انتساب 10
تقریظ 11
مصنف کا تعارف 24
تقریظ 25
ابتدائیہ 39
حرف اول 47
حصہ اول 47
اختلاف کیوں ؟ 47
تقلید کی تعریف 48
مقلد کے متعلق حکم 50
ایک مغالط 51
تقلید اور اطاعت میں فرق 54
مقلد اور متبع 56
مقلد مفتی کا فتوی حرام 57
مفید مشورہ 59
تاریخ تقلید 65
گھر کا بھیدی 67
مقلدین کے دلائل کا جائزہ 68
دلیل نمبر (1) اور جواب 70
دلیل نمبر (2) اور جواب 71
دلیل نمبر (3) اور جواب 75
دلیل نمبر (4) اور جواب 73
دلیل نمبر 4 کا جواب نمبر 1 75
دلیل نمبر 4 جواب نمبر 2 75
دلیل نمبر (5) 76
عجیب استدلال 79
دلیل نمبر (6) اور جواب 81
دلیل نمبر (7) اور جواب 82
دلیل نمبر (8) اور جواب 83
دلیل نمبر (9) 83
دلیل نمبر (9) کا جواب 84
دلیل نمبر (10) 85
دلیل نمبر 10 کا جواب 85
تقلید کی شرعی حیثیت 92
تقلید شرک کی بستی میں 98
حنفیوں کے گھر کی شہادت 100
مقلیدین کے اعتراض کا جواب 101
گھر کی شہادت 102
تقلید کے لبادے میں بدعت 103
بدعت کی لغوی تعریف 103
بدعت کی اصطلاحی تعریف 67
بدعت گمراہی ہے 104
بدعت کا انجام 106
بدعت سے بچنے کا نبوی حکم 108
رد تقلید 108
تقلید کا رد قرآن مجید سے 115
ظلم کی تعریف 124
تقلید کی تردید احادیث امام اعظم سے 128
ایک مثال 132
ایک مغالطے کا رد 132
اعتراض اور اس کا جواب 138
ایک مغالطے کا جواب 145
تقلید کا رد خلفائے راشدین اور دیگر صحابہ کرام سے 145
جضرت ابوبکر صدیق اور تقلید کا رد 146
حضرت عمر سے تقلید کا رد 147
جضرت عثمان اور تقلید کی بیخ کنی 149
حضرت علی سے تقلید کی تردید 149
حضرت عبداللہ بن مسعود سے تقلید کا رد 151
مولانا تقی عثمانی سے ایک سوال 152
حضرت عبداللہ بن عمر اور تقلید کا رد 153
حضرت عبداللہ بن عباس اور تقلید کی بیخ کنی 155
حضرت امیر معاویہ اور تقلید کا رد 157
حضرت معاذ بن جبل سے تقلید کی تردید 159
تقلید کا رد تابعین عظام سے 159
امام شعبی ( ؒ ) 162
قاضی شریح کندی ( ؒ ) 162
امام محمد بن سرین ( ؒ ) 164
امام حسن بصری ( ؒ ) 164
حضرت عروہ بن زبیر 165
محمد بن مسلم بن شہاب الزہری 166
حضرت مسروق بن اجدع 166
حضرت ابو وائل 166
رد تقلید پر اجماع اور مقلدین کی بدیانتی 168
تقلید کا رد ائمہ عظام اور علمائے امت سے 170
امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت 174
امام مالک 176
امام محمد بن ادریس شافعی 178
امام احمد بن حنبل 180
تقلید کی تردید فقہاء و علمائے امت کے اقوال سے 180
امام ابو یوسف 181
امام محمد 181
امام زفر 181
عبداللہ بن مبارک 182
ملاں علی قاری حنفی 183
علام ابن الہام حنفی 183
علام ابن الحاج حنفی 183
ملاں حسن شرنبالی حنفی 184
علام عابد سندہی 184
امام طحاوی حنفی 185
قاضی ثناءاللہ پانی پتی حنفی 185
علام مرجانی حنفی 186
عصام بن یوسف حنفی 186
علام محمد آمین شامی حنفی 187
حافظ حبیب اللہ قندہاری حنفی 187
ملاں جیون حنفی 188
مولانا رشید احمد گنگوہی حنفی 188
مولانا اشرف علی تھانوی حنفی 189
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی 190
امام ابن حزم ظاہری 191
امام ابن قیم 192

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like