احکام طلاق
مصنف : محمد علی جانباز
صفحات: 411
شریعتِ اسلامیہ کے عائلی قوانین میں نکاح وطلاق کو جو اہمیت حاصل ہے وہ محتاجِ بیان نہیں۔ بلکہ یوں سمجھئے کہ عائلی قوانین کے مرکزی واساسی اہمیت کے حامل یہی دو رکن ہیں۔ خاندان اسلامی معاشرے کی ایک بنیادی اکائی شمار ہوتا ہے۔ اگر خاندان کا ادارہ مضبوط ہو گا تو اس پر قائم اسلامی معاشرہ بھی قوی اور مستحکم ہو گا اور اگر خاندان کا ادارہ ہی کمزور ہو تو اس پر قائم معاشرہ بھی کمزور ہو گا۔ نکاح وطلاق خاندان کے قیام و انتشار کے دو پہلو ہیں‘ اردو زبان میں ان دو عنوانات پر کئی ایک کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن کسی بھی کتاب میں سیر حاصل گفتگو موجود نہیں ہے ۔زیرِ تبصرہ کتاب میں طلاق کے احکامات کے ساتھ ساتھ خلع‘ لعان‘ ظہار‘ ایلاء اور احکام عدت کے مسائل بھی شامل کر دیئے گئے ہیں تاکہ ان مسائل سے بھی آگاہی حاصل ہو جائے۔ اس کتاب میں طلاق کے لفظی واصطلاحی مفاہیم اور باقی مذاہب کی روشنی میں ان کا مفہوم بیان کرنے کی سعی کی گئی ہے اور مسالک کو بھی بیان کیا گیا ہے اور مجلس واحد کی تین طلاقوں کے ثبوت وغیرہ کی اہم مباحث بھی کتاب کی زینت ہیں۔ یہ کتاب’’ احکام طلاق ‘‘ مولانا محمد علی جانباز کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
طلاق کالفظی معنی ومفہوم | 13 |
طلاق ،دین یہودمیں | 13 |
طلاق،دین نصاری میں | 13 |
طلاق ،دین ہنودمیں | 14 |
طلاق،دین اسلام میں | 15 |
طلاق کی ضرورت اوراس کامفہوم | 18 |
اللہ کےہاں ناپسندیدہ چیز | 19 |
شیطان کاسب سےبڑاکارنامہ | 20 |
طلاق دینےوالوں کواللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا | 21 |
جنت کی خوشبو سےمحرومی | 21 |
طلاق دینے کامسنون طریقہ | 22 |
عہد رسالت میں طلاق ثلاثہ کامفہوم | 24 |
مسلک احناف | 26 |
احسن | 26 |
حسن | 26 |
طلاق بدعت | 26 |
امام مالک کامسلک | 27 |
سنی | 27 |
مدعی مکروہ | 27 |
یدعی حرام | 27 |
امام احمد بن حنبل کامسلک | 27 |
سنی | 27 |
یدعی حرام | 27 |
امام شافعی کامسلک | 28 |
صحیح مسلک | 28 |
ایک حنفی عالم کی تحقیق | 36 |
طلاق حسن یاسنت | 38 |
حکم الہیٰ کی خلاف درزی | 42 |
علماء احناف کےاستدلال | 46 |
ایک طلاق کےبعد دوسری اورتیسری طلاق کسےدی جائے؟ | 54 |
حلال کوحرام کرنا | 55 |
ہرطلاق عدت کی ابتداء پر | 56 |
طلاق بدعت | 61 |
امام احمد بن حنبل اوردیگر صحابہ وفقہاء | 62 |
امام ابوحنیفہ اورامام مالک کی ایک ایک روایت | 64 |
علماء کامتاخرین | 64 |
جہالت عامہ میں علماء کاساتھ | 66 |
طلاق میں اختیار محدود ہے | 67 |
دفعۃ تین طلاقیں دینا | 67 |
کیاقرآن نےدفعۃ کی تین طلاقوں کوتین قراردیاہے | 70 |
لعان | 83 |
اقرار | 83 |
تسبیحات وغیرہ | 85 |
اضافہ | 87 |
مولانا محمود الحسن | 92 |
مجلس واحدکی تین علاقوں کےایک ہونے کاثبوت احادیث میں | 93 |
بعض بنی ابی رافع | 99 |
ضعف اورابوداؤد کی تصحیح | 100 |
امام بخاری کی تبویب | 134 |
حضرت عمرؓکااقدام شرعی تھایاتعزیری ؟ | 136 |
چند علماء کرام کی آراء | 138 |
حضرت عمرؓکی ندامت | 148 |
ایک اعترا ض کاجواب | 152 |
فریق ثانی کےدلائل | 159 |
پہلی دلیل | 159 |
دوسری دلیل | 170 |
تیسر ی دلیل | 173 |
چوتھی دلیل | 174 |
پانچویں دلیل | 175 |
ابوداؤد کی روایت کاجواب | 182 |
چھٹی دلیل | 184 |
رواۃ حدیث پر بحث | 188 |
ساتویں دلیل | 191 |
آٹھویں دلیل | 193 |
نویں دلیل | 195 |
دسویں دلیل | 196 |
گیارہویں دلیل | 200 |
بارہویں دلیل | 201 |
تیرہویں دلیل | 205 |
ایک عقد | 206 |
آثار صحابہ | 209 |
حضرت عبداللہ بن مسعود | 210 |
حضرت ابن عمر | 210 |
حضرت علی | 211 |
خلیفہ راشد حضرت عثمان | 211 |
حضرت عمرفاروق | 212 |
حضرت عمروبن العاص | 212 |
حضرت ابن عباس | 213 |
حضرت ابوہریرہؓ | 213 |
حضرت انسؓ | 214 |
حضرت مغیرہ بن شعبہؓ | 214 |
حضرت عمران بن حصین ؓ | 215 |
حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ | 216 |
حضرت عائشہ صدیقہؓ | 221 |
حضرت حسن ؓ بن علی ؓ | 221 |
اجماع | 222 |
حق جمہور کےتابع نہیں | 241 |
علماء کرام کی آراء | 247 |
اسلامی حکومتیں | 249 |
مجلس واحدکی تین طلاقوں کوتین شمار کرنےکےبھیانک نتائج | 250 |
حلالہ کی شرعی حیثیت | 253 |
حلالہ مروجہ کےبارےمیں علماء کرام کی آراء | 257 |
شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ ؓ | 257 |
شیخ محمد عبدہ | 257 |
شیخ مصطفی المراغی | 258 |
امام شوکانی | 258 |
سیدابوالاعلی مودودی | 259 |
خواجہ محمد قاسم صاحب | 259 |
ایک صاحب علم | 263 |
حلالہ کی لعنتیں | 265 |
ہنسی مزاح کی طلاق | 274 |
مغلوب العقل کی طلاق | 275 |
زبردستی کی طلاق | 276 |
غضب کی حالت میں طلاق | 276 |
نابالغ کی طلاق | 277 |
جوطلاق عورت تک نہ پہنچے وہ واقعہ ہوجاتی ہے؟ | 277 |
مرض الموت میں طلاق . | 278 |
نکاح سےپہلے طلاق نہیں | 278 |
طلاق اوررجعت پر گواہ بنانا | 279 |
خلع | 281 |
لغوی معنی | 281 |
چارقریب المعنی الفاظ اوران کےدرمیان فرق | 281 |
احکام خلع | 289 |
مسئلہ خلع میں ایک بنیادی غلطی | 294 |
مسئلہ خلع میں قاضی کےاختیارات | 296 |
قضائے شرعی | 300 |
ایلاء اوراس کاحکم | 302 |
لعان اوراسکاحکم | 304 |
لعان کاپہلاواقعہ | 306 |
لعان کادوسرا واقعہ | 311 |
ضابطہ لعان کی اہم دفعات | 316 |
ظہار | 326 |
ظہارکی تعریف اوراس کاشرعی حکم | 336 |
ظہارکاپہلاواقعہ | 337 |
ظہاردوسراواقعہ | 339 |
ظہارتیسراواقعہ | 339 |
ظہارکاچوتھا واقعہ | 330 |
ظہارکےسلسلہ میں اخذ کئےہوئے قانون کی تفصیلات | 330 |
عدت | 355 |
عدت کالغوی اوراصطلاحی معنی | 355 |
زمانہ جاہلیت میں عدت | 356 |
عدت کاوجوب | 356 |
قانون عدت مین حکمت | 357 |
عدت کی اقسام | 358 |
غیرمدحولہ کی عدت | 358 |
حائضہ عورت کی مدت | 358 |
کیاخلق سےمرا حیض ہے | 364 |
عدت کاحکم عدم حیض پر معلق ہے | 364 |
عدت تین حیض تک | 364 |
باندی کااستہراایک حیض ہے | 365 |
ان عورتوں کی عدت جن کو حیض آنابند ہوچکاہو | 366 |
وہ عورتیں جنہیں ابھی حیض نہ آیاہو | 368 |
مطلقہ حاملہ کی عدت | 369 |
مرضع مطلقہ کی عدت | 372 |
خلع کی صورت میں عدت | 372 |
مطلقہ مبتوتہ کےلیےنان ونفقہ اورسکونت | 375 |
فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر اعتراضات اوران کاجواب | 379 |
کیاعورت کاراوی حدیث ہوناغیرمعتبر ہے ؟ | 280 |
فاطمہ بنت قیس کاعلمی پایہ اوران کی عظمت روایت | 380 |
کیافاطمہ ؓکی رویت مخالف قرآن ہے | 383 |
ایک روی اوراقابل قبول تاویل | 385 |
کیافاطمہ ؓبنت قیس کی حدیث اورروایت عمرؓبن تعاض ہے | 385 |
ایک راوی حدیث پرجرح | 387 |
میمون بن مہران اورسعید بن المسیب کامناظرہ | 388 |
تمام فقہاء حدیث فاطمہ ؓسےاستدلال کرتےہیں | 388 |
صدق حدیث اوربرکت روایت کانتیجہ | 389 |
پانچواں اعتراض | 389 |
چھٹا اعتراض | 390 |
قانون عدت کی ابتداء | 391 |
عدت وفات | 392 |
زمانہ عدت میں عورت کاگھر سے نکلنا | 395 |
فقہاء کااختلاف | 400 |
احکام سوگ | 401 |
احداد کالغوی معی | 403 |
اصطلاحی معنی | 404 |
عورتوں کےبناؤ سنگھار اوزیب وزینت کاجواز اوراس کی شرائط | 405 |
سوگ کاحکم | 406 |
ایک اشکال کاحل | 406 |
حالت عذرمیں معتدہ کےلیے سرمہ وغیرہ لگانے کااحکم | 408 |
ایک اشکال کاحل | 409 |