احکام مساجد
احکام مساجد
مصنف : محمد منیر قمر
صفحات: 291
مساجد روئے زمین پر زمین کا سب سےبہتر حصہ ہیں احتراما انہیں بیت اللہ یعنی اللہ کاگھر بھی کہا جاتاہے اسلا م اور مسلمانوں کامرکزی مقام یہی مسجدیں ہیں اور مسجد اللہ کا وہ گھر ہے جس میں مسلمان دن اوررات میں کم ازکم پانچ مرتبہ جمع ہوتےہیں اوراسلام کا سب اہم فریضہ ادا کرکے اپنے دلو ں کوسکون پہنچاتے ہیں ،مسجد وہ جگہ ہے جہاں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ایک ہی قبلہ کی طرف رخ کر کے اللہ تعالیٰ کے سامنے بندگی کااظہار کرتے ہیں،او رمسجد ہی زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے پاکیزہ متبرک اوربہترین جگہ ہے ۔قرآن مجید میں اور احادیث نبویہ ﷺ میں بے شمار مقامات پر مسجد کی اہمیت اور قدر منزلت کوبے بیان کیا ہے۔او ر کئی اہل علم نے مسجد کی فضیلت اور احکام ومسائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’احکام مسجد ‘‘ فضیلۃ الشیخ مولانا محمدمنیر ﷾ مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے ۔ اس کتاب انہوں نے قرآ ن وحدیث کی روشنی میں مسجد تعمیر کرنےکی فضیلت ،مسجد نبوی کی تجدید وتوسیع ، مساجد کی صفائی وستھرائی کا احکا م ،مساجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا ، مساجدمیں خرید وفروخت ، مساجد میں شعر گوئی ، مساجد کےخطباء کی ذمہ داریاں ، مساجد میں دنیاوی بات وچیت ، بدبو دار چیز کھا کر مسجد میں جانا ،مساجد میں کھانا پکانا ،مساجد میں سونے یا لینے کے آداب ،مسجد میں بے وضو داخل ہونا، مساجد میں حدود وتعزیرات کا نفاذ،مساجد سےجلوس نکالنا ، مسجد میں ہاتھوں کی انگلیوں انگلیا ں ڈالنا ،مساجد کے نام رکھنا وغیرہ عنوانات قائم کر کے مسجد کے جملہ احکام ومسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
فضائل تعمیر مساجد قرآن کی نظر میں | 7 |
فضائل تعمیر مساجد حدیث کی روشنی مین | 9 |
جنت میں گھر | 9 |
مساجد کی زرکاری وگل کاری کی ممانعت | 17 |
فخر ومباحات | 20 |
مسجد نبوی ﷺ کی تجدید وتوسیع | 21 |
رخصت وتقریب | 25 |
اولا | 25 |
ثانیا | 25 |
مساجد کی صفائی وستھرائی | 29 |
مساجد کےلئے خادم | 33 |
قبلہ روتھوکنے کی ممانعت | 35 |
قبلہ روتھوکنےکی چارصورتیں | 36 |
پہلی دوصورتوں کی ممانعت | 36 |
دوسری دونوں صورتوں میں مطلقا ممانعت | 42 |
دلائل | 43 |
دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت | 48 |
ممانعت کےدلائل | 49 |
اثراول | 52 |
اثرثانی | 52 |
اثر ثالث | 52 |
اسباب ممانعت | 53 |
بعض اشکالات اوران کاحل | 53 |
پہلا اشکال یاسوال | 54 |
پہلا جواب | 54 |
دوسرا جواب | 54 |
تیسرا جواب | 55 |
دوسرا اشکال یاسوال | 56 |
جواب | 59 |
نیکی قبول گناہ معاف | 61 |
بھول چوک معاف | 62 |
مسجد میں گمشدگی کی اعلان کرنا | 67 |
عدم جواز کی پہلی دلیل | 69 |
دوسری دلیل | 69 |
تیسری دلیل | 70 |
چوتھی دلیل | 71 |
پانچویں دلل | 71 |
چھٹی دلیل | 72 |
مجوزین اوران کےدلائل | 74 |
پہلی دلیل | 74 |
جائزہ | 75 |
دوسری دلیل | 77 |
جائزہ | 78 |
تیسری دلیل | 78 |
جائزہ | 78 |
ایک مناسب حل | 80 |
مساجد میں خریدوفروخت | 81 |
مساجد میں شعر گوئی | 83 |
دونوں طرح کی احادیث میں مطابقت موافقت | 85 |
اولا | 86 |
ثانیا | 86 |
ثالثا | 89 |
مساجد کےخطباء کی ذمہ داریاں | 90 |
اول | 90 |
دوم | 90 |
سوم | 90 |
چہارم | 91 |
پنجم | 91 |
ششم | 91 |
مساجد کےقصہ خواں | 93 |
مساجد میں دنیاوی بات چیت | 94 |
العودۃ الی المقصود | 103 |
بدبودار چیز کھاکر مسجد میں جانا | 107 |
ترکاریوں کاپکالینے کےبعد ان کاحکم | 111 |
عذر کی حالت میں | 118 |
تمام مساجد کےلئے ایک عام حکم | 120 |
مساجد کےعلاوہ بعض دیگر مقامات | 122 |
مولی کاحکم | 123 |
بعض دیگر اشیاء | 124 |
لمحہ فکریہ | 125 |
چند تدابیر | 126 |
پسینے سےعدم احترا ز | 127 |
تمباکو نوشی | 129 |
مساجد میں کھانا پکانا | 133 |
مساجد میں سونا اوربعض دیگر امور | 138 |
مساجد میں سونےیالیٹنے کےآداب | 141 |
پاؤں دراز کرکےایک دوسرے پر رکھنا | 14 |
ایک تعارض اوراس کاحل | 143 |
بیٹھنے کےچار مسنون انداز | 145 |
اجتباء | 145 |
اقعاء | 149 |
آمدم برسرطلب | 150 |
پیٹ کےبل نہ لیٹنا | 152 |
دائیں پہلو پر لیٹنا | 154 |
دائیں ہتھیلی پراپنا دائیاں رخسار رکھنا | 155 |
دعاکرنا | 156 |
ایک دفع بیدار ہوکربستر سےاترنا اورپھر سونا | 159 |
آمد م برسرمطلب | 163 |
عورت کامسجد میں سونا | 163 |
مسجد میں بے وضو داخل ہونا | 165 |
مصلی سےمراد | 167 |
مسجد میں بےوضو داخل ہونا | 169 |
مسجد میں غیرمسلم مشرک کاداخل وونا | 171 |
مانعین کےدلائل | 172 |
قائلین جواز کاماانعین کوجواب اوردلائل جواز | 176 |
اولا | 180 |
ثانیا | 180 |
ثالثا | 180 |
رابعا | 180 |
خامسا | 181 |
سادسا | 181 |
سابعا | 181 |
ثامنا | 181 |
اہل کتاب اورغیر اہل کتاب میں عدم فرق | 182 |
مساجد میں رہائش | 185 |
سوال | 185 |
الجواب بعون الوہاب | 189 |
مساجد مین قضاء ولعان | 189 |
لعان | 192 |
مساجد میں حدود تعزیرا ت کانفاذ | 197 |
مساجد میں آواز بلند کرنا | 204 |
مسجد میں اپنے لئےکوئی جگہ مخصوص کرلینا | 209 |
استثنائی صورتیں | 212 |
مسجد میں تعویذ گنڈے بیچنے جادوٹونے اورمنتر جنتر کرنےوالوں کاقیام | 214 |
ان لوگوں کی خدمت میں | 215 |
مجذو ب لوگوں کومساجد میں جگہ دینا | 222 |
مساجد میں بلیاں چھوڑنا | 226 |
بچوں کومساجد میں لےجانا | 228 |
مساجد کوبچوں کی تعلیم کےلیے مکتب ومدرسہ بنانا | 229 |
بچوں کامسجد میں آنا یالانا | 232 |
کیابچے مسجد میں آسکتے ہیں ایک سوال | 233 |
الجواب بعوان الوہاب | 233 |
مساجد سےجلوس نکالنا | 237 |
مسجد میں ہاتھون کی انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا | 239 |
کراہت یاممانعت | 242 |
پہلا | 242 |
دوسرا | 242 |
تیسرا | 242 |
چوتھا | 242 |
پانچواں | 242 |
انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی چارصورتیں | 242 |
پہلی صورت | 243 |
دوسری صورت | 243 |
تیسری صورت | 243 |
چوتھی صورت | 243 |
خواتین کےلیے حکم | 244 |
جواز کی صورتیں اوررفع اعتراض | 244 |
انگلیاں چٹخانا | 250 |
مسجد میں نمازعیدین | 252 |
مسجد میں نماز جنازہ | 255 |
مسجد سےباہر نماز جنازہ کی افضیلت | 260 |
مانعین کی دلیل اوراس کاجائز ہ | 263 |
رفع تعارض | 264 |
پہلا جواب | 265 |
دوسرا جواب | 265 |
تیسرا جواب | 266 |
چوتھا جواب | 266 |
تدفین تک موجود رہنے کاثواب | 267 |
پانچواں جواب | 270 |
امام طحاوی کادعوی نسخ اوراس کاجائزہ | 270 |
مساجد کےنام رکھنا | 272 |
مشہور مسلک | 273 |
مساجد کےدروازے بند کرنا | 277 |
دوسری رائے | 280 |
متروک مساجد کاسامان اورزمین | 283 |
کرائے کی جگہ کومسجد بنانا | 285 |