آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت
آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت
مصنف : قاضی محمد کرم الدین دبیر
صفحات: 515
شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں ۔شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی اردو زبان میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر کی کتاب الشیعہ والسنہ ، اصلاح شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’آفتاب ہدایت‘‘ مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر کی تصنیف ہے اس میں مصنف موصوف نے شیعہ مذہب کےقصص اختراعیہ کا براہین قاطعہ سے رد کیا ہے اور شیعہ سنی اختلافی مسائل کو آپ نے ایسی حسن ترتیب دے کر پیش کیا کہ اس تصنیف کےبعد مناظرین یہ کتاب پڑھ کر رفض کی بیخ کنی میں آسانی محسوس کرتے تھے ۔بے شمار لوگ اس کتاب کوپڑھ کر جادۂ حق پر آئے ۔یہ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے تمام اردو تصانیف میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔اس کتاب میں ان الزامات ومطاعن کا عقلی ونقلی دلائل وشواہد سے تسلی بخش جواب دیاگیا ہے۔ جو دشمنانِ دین نے پیغمبر آخر الزمان ﷺ کےجانثار اصحاب وخلفاء پر وارد کیے ہیں۔اور قرآن وحدیث کی روشنی میں صحابہ کرام کی عظمت وشان اور علومرتبت کوظاہر کیاگیا ہے ۔کتاب کی مقبولیت کے باعث کے اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کوسمجھنے اوران کی مبارک زندگیوں کی طرح زندگی بسر کرنے کی توفیق دے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
تقریظ (طبع ششم ) | 11 |
عرض حال (طبع ششم ) | 13 |
آفتاب ھدایت کا طلو ع | 16 |
انکا رصحابہ کا فتنہ | 18 |
جناب مصنف کے مختصر حالات زندگی | 27 |
قادیانی فتنہ | 28 |
مولانا مرحوم کے کامیاب مناظرے | 30 |
مرکز شدہ ہدایت دار العلوم دیو بند کی طرف رجوع | 31 |
پیرانہ سالی میں مصائب کا ہجوم | 34 |
بھائی صاحب کا رفقاء سمیت شہید ہونا | 36 |
حضرت مولانا مدنی سے بیعت | 37 |
وفات | 39 |
رافضی کا لقب | 42 |
فتنہ رفض | 42 |
اسلام کی تصویر اہل سنت کے نقط خیال سے | 43 |
اسلام کی تصویر جو رافضی پیش کرتاہے | 44 |
شیعہ قرآن کو نہیں مانتے | 50 |
اعتراضات مرزاکا جواب | 52 |
ایک اور ثبوت | 60 |
امام مہدی علیہ اسلام کب آئیں گے | 63 |
غصہ کانتیجہ | 64 |
خدا غصہ | 65 |
حاخر ی کاخیا ل | 65 |
موت اما م کے اختیار میں | 68 |
شیعہ کے متعد د قرآن | 68 |
ستر گز کا قرآن | 69 |
مصحف فاطمہ ؓ | 69 |
جفر | 70 |
یہ بڑے بڑے قرآن کہاں ہیں | 70 |
تحریف آیات قرآن | 71 |
جواب شیعہ | 72 |
عقلی دلیل | 79 |
الٹا چور کو تو ل کو ڈانٹے | 81 |
دوسری دلیل شیعہ کاحافظ قرآن نہ ہوہونا | 84 |
لطیفہ | 85 |
فضائل اصحاب ثلاثہ کاثبوت قرآن کریم سے | 88 |
انتباء | 97 |
شیعہ غور کریں | 99 |
فضیلت عثمان ؓ | 105 |
ایک اور ثبو ت | 105 |
طعن شیعہ | 108 |
جواب | 108 |
خیال شیعہ | 109 |
فضائل صدیقی پرروشن دلائل | 112 |
واقعہ غار کی تصدیق کتب شیعہ سے | 118 |
دوسری شہادت | 121 |
تیسری شہادت | 125 |
اعتراضات شیعہ | 127 |
اعتراض شیعہ | 127 |
اعتراض شیعہ | 128 |
عقلی دلیل | 140 |
فضائل اصحاب ثلاثہ ثبوت شیعہ سے | 141 |
ابوبکر صدیق ؓ | 142 |
حضرت عمر فاروق ؓ | 154 |
سادات پر حضرت عمر ؓ کا بھاری احسان | 167 |
ایک او ر بات | 168 |
نظم فارسی | 169 |
نظم اردہ | 175 |
شیعہ کی دوسری چال | 180 |
یورپین مورخین کی شہادت | 183 |
حضرت عثمان ؓ | 185 |
کفار مشرکین کی اجازت طواف | 187 |
جواب شیعہ | 193 |
اصحاب ثلاثہ کی مشتر کہ تعریف | 194 |
چا ر یا ر | 202 |
خلافت وامامت | 203 |
فرد تنقیح | 203 |
امراول | 204 |
ناطق فیصلہ | 207 |
امر دوم : حضرت علی ؓ خلیفہ بلافصل تھے ؟ | 209 |
دلائل شیعہ (خم غدیر ) | 213 |
لفظ مولی ٰ | 215 |
شیعہ کی دوسری دلیل | 22 |
روائیت بالاکے موضوع ہونے کے دلائل | 223 |
شیعہ کی تیسر ی دلیل | 226 |
شیعہ کی چوتھی دلیل | 227 |
توہین عتر ت رسول اللہ ﷺ | 229 |
سنی بھائی توجہ کریں | 229 |
سنی کاجنازہ | 230 |
حضرت علی ؓ کی ہجوملیح | 231 |
حضرت علی ؓ کی ہتک صریح | 234 |
ائمہ اہل بیت کی توہین | 237 |
حضرت اما م حسن ؓ | 238 |
مناخرین شیعہ | 239 |
قاتلان اما م حسین ؓ شیعہ تھے | 240 |
قاتلان امیر ؓشیعہ ہی تھے | 241 |
حضرت امام محمد باقر جعفر صادق رحمہما اللہ تعالی | 242 |
مسائل شیعہ جو آئمہ اہلیت کی طرف | 242 |
منسو ب کئے گئے ہیں | 245 |
بداء کی مثالیں | 246 |
دوسرا مسئلہ تقیہ | 249 |
مسئلہ تقیہ کی ایجاد | 252 |
تیسرامسئلہ متعہ | 254 |
فضائل متعہ | 254 |
متعہ کیا چیز ہے | 257 |
ایک عورت سے باربار متعہ | 258 |
متعہ دور یہ | 259 |
ایک بہیود ہ حکایت | 261 |
متعہ سے مما نعت | 262 |
چوتھا مسئلہ انبیاء پر آئمہ کی فضیلت | 262 |
پانچواں مسئلہ | 263 |
چھٹا مسئلہ | 265 |
ساتواں مسئلہ | 266 |
آٹھواں مسئلہ | 266 |
نواں مسئلہ | 267 |
دسواں مسئلہ | 267 |
گیا رھواں مسئلہ میت پر بد دعا | 269 |
تیر ھواں مسئلہ خنزیر کے بال وچمڑہ وغیرہ | 269 |
بارھواں مسئلہ امام ران سے نکلتے ہیں | 269 |
چودھواں مسئلہ | 271 |
پندرھواں مسئلہ | 272 |
سولھواں مسئلہ | 273 |
سترھواں مسئلہ | 273 |
اٹھار ہواں مسئلہ | 273 |
انیسواں مسئلہ | 273 |
بیسواں مسئلہ | 274 |
اکیسواں مسئلہ | 274 |
بائیسواں مسئلہ | 274 |
تیئسواں مسئلہ | 275 |
چوبیسواں مسئلہ | 275 |
پچیسواں مسئلہ | 275 |