آثار الحدیث جلد دوم

آثار الحدیث جلد دوم

 

مصنف : ڈاکٹر علامہ خالد محمود

 

صفحات: 449

 

مسلمان دیگر مذاہب کے بالمقابل علمِ حدیث میں ممتاز تھے۔ ہندوؤں‘ عسائیوں‘ آتش پرستوں اور دیگر اقوام عالم کے پاس ان کی مذہبی کتابیں تو تھیں لیکن ان کتابوں کے گرد ان کے مذہبی پیشواؤں کا پہرہ نہ تھا۔ ان کی روایات‘ ان کتابوں کی ترجمان نہ تھی۔۔۔۔پھر جو کچھ اس سے ہر شخص آشنا ہے۔ نہ وہ کتابیں معناً محفوظ ہیں نہ لفظاً۔۔۔۔ان کے ایڈیشن ہر نئے موڑ پر بدلتے گئے اور ہر ایک کی کتاب ان میں محض ایک تاریخی یاد ہو کر رہ گئی۔ مسلمانوں نے قرآن کریم کے گرد علم حدیث کو پہرہ دار بنایا اور دونوں کی حفاظت اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے ذریعے کروائی۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر ہے ۔مصنف نے  اس میں حدیث کے خلاف پھیلائے گئے فتنوں کی جڑ کاٹی ہے اور فنی اصطلاحات کو اپنے روایتی مفہوم میں محدود نہیں رکھا بلکہ جدید ذہنوں میں اتارنے کے لیے کچھ وسعت سے کام لیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک عظیم مثال ہے اور اس کا اسلوب نہایت عمدہ اور سلیس ہے۔اور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے  ۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ آثار الحدیث ‘‘ علامہ خالد محمود کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ          ۔از مؤلف 9
                    آداب الحدیث
جوادب آپ کا وہی آپ کی حدیث کا
ادب رسالت قرآن پاک کی رو سے
بعد الوفات آپ ؐ کے ادب کی صورت
آپؐ کی مسجد میں  آواز بلند نہ کرے
ادب حدیث قرآن پاک کی رو سے 36
ادب حدیث خود حدیث کی رو سے 37
ادب حدیث عمل صحابہ کی رو سے 38
ادب حدیث عمل آئمہ کی رو سے 39
حدیث ماننے کے آداب 40
  حدیث کے مقابلے میں اپنی آواز نہ چلائے 40
حدیث کو قبول کرنے کا جذبہ طاعت 40
حدیث سے بڑی سند نہ مانگٰے 41
حدیث کے مقابلے میں کسی کی بات نہ مانے 42
حد یث کو وحی سمجھ کر سنا جائے 43
حدیث پڑھنے میں ادب کا پیرایہ 44
صحابہ کیلئےدو طرفہ رضا 44
تعلیم حدیث میں یک طرفہ ترضی 45
احادیث صحابہ کو علیحدہ نہ کرے 45
جو صحابہ سے منقول نہیں وہ علم ہی نہیں 46
مقام   صحابہؓ قرآن پاک کی  روشنی میں 47
مقام   صحابہؓ تاریخ کے آئینہ میں 48
 صحابہؓ کی روایت پر راے زنی نہ کرے 48
صحابہ روایت میں تائید سے مستغنی ہیں 49
حدیث کی سماعت کےوقت مجلس کا احترام 49
حدیث پڑھتے کسی اور طرف توجہ نہ دے 49
معروف اہل فن سے روایت کرے 50
غیر اہل فن نیک لوگوں کی روایت 51
صغر سنی میں سنی گئ روایات 52
کبر سنی میں احتیاط کی ضرورت 53
راوی سے مزیدشہادت لینا 54
اہل بدعت سے لی گئی روایات 54
احادیث احکام میں مزیداحتیاط 56
اساتذہ حدیث کا  ادب و احترام 56
محدثین سلف کا ادب و احترام 57
مطالعہ کے وقت کتاب کا  احترام 57
اساتذہ کی مو جودگی میں خاموشی کا انداز 59
اساتذہ کی بے ادبی کا انجام 59
استادپرسوال کا جواب دینا ضروری نہیں 59
اساتذ حدیث کی امتیازی نشست 61
شاگردوں میں بیداری پیدا کریں 61
شاگردوں کو بھی سوال کا موقعہ دیں 62
طلب حدیث میں نامور اساتذہ کی تلاش 63
تعلیم حدیث کے لیے اہل لوگوں کی تلاش 64
ہر ایک تک حدیث پہنچانا 65
حدیث پڑھنے کے لیے احترام سے بیٹھے 66
آداب روایات کا بیان 67
حدیث کا تکرار کرنا کہ یاد ہو جائے 67
طلبہ قلم دوات ساتھ رکھیں 67
لکھتے ہوئے سنی گئی روایات 68
تحریر سے  حدیث روایت کرنا 68
حدیث بیان کرتے وقت قبلہ رو ہونا 69
حدیث کو مختصر کرنے سے احتراز 69
تقطیع حدیث کی بحث 70
روایت بالمعنیٰ سے حتی الوسع احتراز 70
کثرت روایت  سے حتی الوسع احتراز 72
ثقہ راویوں کے زیادہ الفاظ کی قبولیت 73
استاد شاگرد میں اختلاف ہو جائے تو؟ 73
روایث حدیث پر اجرت لینا کیسا ہے؟ 74
کھڑے ہو کر حدیث پڑھنے پر فتوےٰ 74
ضعیف حدیث روایت کرنا 74
مضوع روایات سے کلی اجتناب 74
آداب محدیثن کی پوری معرفت 74
قواعد الحدیث
فن روایت کو مسلمانوں نے قواعدبخشے 75
قبول قول کے فطری اصول 76
بات کے لائق قبول ہونے کے عقلی تقاضے 76
راوی کمزور نہ ہو 77
جانا پہچانا ہو 77
دیانت دار ہو 77
ہر جائی نہ ہو 78
بات کے لائق اعتماد ہونے کا قرآنی نظریہ 78
رسول ملکی کا اعتبار و ثقاہت 79
رسول بشری کا اعتبار و ثقاہت 80
راوی کے بنیادی اوصاف 81
رواۃ کے لحاظ سے حدیث کی چار قسمیں 82
قبول روایت میں صحابہ کا موقف 83
راوی کی شخصیت اور دیانت بھروسہ کے لائق ہو 83
ثقاہت کے لیے معصوم ہونا ضروری نہیں 84
فسق راوی اور مظنہ جہالت 85
خبر فاسق از خود قبول نہیں 85
خبر واحد صرف صدوق کی معتبر ہے 86
شیعہ محدثین کی رائے 87
حکیم الاسلام قاری محمد طیب کی رائے 87
خبر واحد کے لائق قبول ہونے میں قرآنی موقف 89
حضرت امام بخاری کی شہادت 89
خبر واحد کے لائق قبول ہونے میں نبوی موقف 90
روایت بالمعنیٰ کے لائق قبول ہونے میں قرآنی موقف 92
قبولیت روایت میں اصل الاصول  اعتماد ہے 94
سند کا مطالبہ ضروری نہیں 95
کل صحابہؓ عادل اور لائق اعتماد ہیں 96
جھوٹ اور کذب میں فرق 97
عدالت صحابہؓ  کی نرالی شان 98
مرسلات صحابہ ؓپر کلی اعتماد 99
پہلے دور میں سند پر زور نہ تھا 101
قبول مرسل میں ائمہ اربعہ کا اختلاف 102
عمل راوی کے اختلاف سے روایت کمزور 103
نقل میں کچھ رہ جانا موجب قدح نہیں 104
راوی کی فقاہت کا اعتبار 105
ثقہ راوی ضعف عمر میں یاد نہ رکھ سکے 108
تصحیح  روایت میں محدثین پر اعتماد 109
ترجیح و تطبیق میں ائمہ کے مختلف مسالک 111
متون اسانید 112
جرح و تعدیل کے پیرائے 112
ائمہ جرح و تعدیل 113
الفاظ جرح و تعدیل 113
تعدیل کے مختلف درجات 113
جرح کے مختلف درجات 114
لم یصح میں حرج نہیں 114
جرح وہی لائق قبول ہے جو مفسر ہو 115
جرح وتعدیل کا اختلاف 117
جرح تعدیل پر مقدم ہے 118
متشدد کی جرح اکیلے کافی نہیں 118
قواعد حدیث کی مستند کتابیں 121
اقسام حدیث
حدیث میں  کوئی تقسیم قرن اول میں نہ تھی 123
ہر فن میں اس کے ماہرین پر اعتماد 124
اسناد پر بحث ہر عامی کا کام نہیں ہے 124
تقسیم حدیث کے مختلف اعتبارات 125
حدیث کی تقسیم سات پہلوؤں سے 125
عقائد کے باب میں حدیث سے تمسک لازم 126
حدیث کی تقسیم باعتبار علم 127
حدیث متواتر 127
تواتر کی مختلف قسمیں 128
حدیث لا نبی بعدی 129
نزول عیسیٰ بن مریم 129
قطعی الثبوت کی دلالت 130
ابن حیان کی شہادت 131
قاضی عیاض کی شہادت 132
امام غزالی کی شہادت 132
فروع میں ظنیت 133
حدیث کے ظنی الثبوت ہونے پر تشویش نہ ہو 134
تواتر کی ایک قسم تواتر سکوتی بھی ہے 135
حدیث متواتر کے مقابل خبر احاد کا درجہ 135
حدیث مشہور خبر واحد کی مظبوط ترین صورت 135
حدیث عزیز خبر واحد کے دوسرے درجے میں 136
فرض اعتقادی اور فرض عملی میں فرق 137
حدیث غریب بھی خبر واحد کی ایک صورت ہے 138
حدیث غریب،فرد مطلق اور فرد نسبی 138
حدیث غریب صحت کے منافی نہیں 139
متون حدیث
صحاح ستہ کے بعد کے متداول مجموعے
شروح حدیث 158
تراجم حدیث 203
ائمہ حدیث 213
طبقہ ثالثہ کے فقہائے حدیث 266
حضرت امام اعظم ابو حنیفہ 267
حضرت امام مالک 284
ائمہ جرح  وتعدیل 295
ائمہ صحاح ستہ 300
دور صحاح کے دیگر اکابر محدیثن 328
تالیف حدیث نئے دور میں 348
اہل الحدیث 353
اہل حدیث باصطلاح جدید 362
منکرین حدیث 399
ہندوستان کے منکرین حدیث 407
پاکستان کے منکرین حدیث 420
انکار حدیث متشابہات کے سائے میں 425

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like