آپ کی امانت

آپ کی امانت

 

مصنف : حکیم محمود الحسن توحیدی

 

صفحات: 708

 

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ حکیم  محمود الحسن کی زیر  نظر کتاب بعنوان’’آپ کی امانت ‘‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔یہ  خصوصاً احمدی حضرات کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔تاکہ حقیقت سے ناآشنا افراد حق کو پالیں اور احمدی اسلام کو چھوڑ کر حقیقی دین اسلام کی آغوش میں آجائیں اور مرزا علام احمد قادیانی سے اپنا تعلق توڑ کر گنبد خضراء کے مکین سیدنا محمدﷺ سے اپنا ایمانی  وروحانی تعلق جوڑ کر سچے اور کامل مومن بن جائیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
آپ کا حق 45
آپ کی خیر خواہی 49
آپ کی کامیابی 53
آپ کی نجات 57
آپ کی حقیقی زندگی 66
بعثت حضرت انبیاء کرام علیہم السلام 78
خود ساختہ مدعیان ’’ نبوت ‘‘ 82
مرزا غلام احمد قادیانی صاحب 124
مرزا صاحب کا خاندان 128
مرزا صاحب کے والدین 134
انگریز کو وفادار کی تلاش 137
مرزا صاحب کے نسب کا اختلاف 144
مرزا صاحب کی تاریخ پیدائش کا اختلاف 147
مرزا صاحب کی تعلیم و تربیت 148
مرزا صاحب کی انگریز کے لیے خدمات 152
تمام مسلمانوں کا ’’ مقام ‘‘ مرزا صاحب کی نظر میں 165
عقیدہ توحید اور مرزا غلام احمد قادیانی صاحب 169
عقیدہ رسالت اور مرزا غلام احمد قادیانی صاحب 180
خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام کا حکم 198
حضور خاتم النبیین ﷺ کی شان و مقام کی گستاخیاں 201
عقیدہ ختم نبوت کیا ہے 219
لاہوری ’’ احمدی ‘‘ گروپ 248
مجددیت کیا ہے 255
پندرہ صدیوں کے مجددین 270
فرقہ کیا ہے 276

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
23.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like