گناہوں کو مٹانے اور جنت میں لے جانے والے اعمال و کلمات

گناہوں کو مٹانے اور جنت میں لے جانے والے اعمال و کلمات

 

مصنف : طلحہ بن خالد

 

صفحات: 147

 

بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ گناہ کے بعد ایسے احساسات اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی وندامت پر مبنی یہ عمل ایک خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔ جب کہ اس جہاںمیں کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کوزندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہوچکا ہے اور وہ ہیں کہ دن رات گناہ کرتے چلےجاتےہیں اور رات کوگہری نیند سوتے ہیں یا مزید گناہوں پر مبنی اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حضرتِ انسان پر بہت بڑا احسان کیا کہ انسان سے سرزد ہونے والے گناہوں کی معافی کے لیے ایسے نیک اعمال کی کی ترغیب دلائی ہے کہ جس کے کرنے سےانسان کے زندگی بھر کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔احادیث مبارکہ میں ان اعمال کی تفصیل موجود ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر مستقل کتب بھی تصنیف کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتابچہ ’’ گناہوں کو مٹانے اور جنت میں لیجانے والے اعمال و کلمات ‘‘ محترم جناب طلحہ بن خالد، زبیر بن خالد، اور عثمان بن خالد ان تینوں نے مل کر مدون کی ہے ۔۔اس کتاب میں انہوں نے حسن کمال کے ساتھ کتاب وسنت کے بکھرے ہوئے حسین وجمیل پھولوں کو چن کر ایک شاندار گلدستہ مرتب کردیا ہے ۔اس مختصر کتابچہ میں فاضل مصنف نے بے شمار ایسے اعمال پیش کیے ہیں کہ جن کرنے سےانسان سے سرزد ہونے والے گناہ معاف ہوجاتے اور جنت کے حق دار بن جاتے ہیں۔ مزید اس کتاب میں قرآنی دعائیں بھی مدون کی گئی ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنفین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اسے عوام الناس کے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم از:فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ خالد بن بشیر مرجالوی ﷾ 15
تقریظ از:مناظر اسلام مولانا حافظ عمرصدیق ﷾ 21
حرف چند از:مولانا سعید الرحمنٰ ہزاروی ﷾ 23
عرض مولفین از،مولفین 28
گناہوں کو مٹانے اورجنت میں لےجانے والے اعمال
شرک کےعلاوہ تمام گناہ معاف 31
شرک کےعلاوہ اعمال جیسے بھی ہوں جنت میں داخلہ 32
سورۃ الملک پڑھنےوالا 34
سورۃ الاخلاص کی محبت اورجنت کاواجب ہونا 34
اللہ کی پکار میں تمہیں معاف کردوں گا 35
معاف کرو ،اللہ تمہیں معاف کرےگا 36
تکبر قرض اورخیانت سےبری ہونا 37
حق پر ہوتےہوئے جھگڑا نہ کرنا 38
وعدے کاپاسدار 39
چھ خصلتیں  اورجنت کی ضمانت 39
چار خصلتیں اورجنت میں داخلہ 40
زبان وشرمگاہ کی حفاظت کی ضمانت پر جنت کی ضمانت 41
جنت طلب کرنےسے جنت 42
سلام پھیلانا ،اچھی گفتگو کرنا،صلہ رحمی کرنااورتہجد  پڑھنا 43
دومسلمانوں کامصافحہ کرنا 44
مسلمان بھائی کی عزت کادفاع کرنا 44
قرآن مجید کاحفظ کرنا 45
وضو کرکےحضور قلب سے دورکعت نماز پڑھنا 46
دینی علم سیکھنا 47
اذان کہنا 48
اذان کاجواب دینا 49
اللہ پر امیدیں وابستہ کرنا 50
ثواب کی نیت سےصدمے پر صبرکرنا 51
شرم وحیاکرنا 52
باپ کی خدمت کرنا 52
بلاحساب جنت میں داخلہ 53
اطاعت رسول اللہ ﷺ 54
سوال نہ کرنا 54
حسن گفتار اورکھانا کھلانے کی عظمت 55
مریض کی عیادت کرنا 56
ہرنماز سےپچھلے گناہ معاف 57
پانچ نمازوں کی مثال اروگناہ معاف 57
گناہوں کاکفارہ بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سےاجتناب کرے 58
عبادت کےلیے مسجد میں بکثرت جانا 59
صف میں خالی جگہ پرکرنا 59
نماز کی ادائیگی سےگناہ گرجاتےہیں 60
صبح کی نمازپڑھنا اورسجدہ کرنا 63
فجر اورعصر کی پابندی کرنا 64
نماز چاشت سےحج وعمرہ کاثواب 64
سنن راتبہ کی پابندی کرنا 65
جتنے سجدے اتنے گناہ معاف اتنے درجات بلند 66
ایک جمعہ سےدوسرے جمعہ تک گناہ معاف 67
جہاد فی سبیل اللہ ،جنت کا دراوازہ 68
جہاد کرنےوالے کاضامن اللہ 69
راہ جہاد میں روزہ رکھنا 80
مال کی حفاظت کرتےہوئے قتل کیاجانا 80
شہید کےقرض کےعلاوہ تما م گناہ معاف 72
امت محمدیہ ﷺ کےشہداء 73
پردیس میں موت کاآنا 73
کمزور مومن 74
راستے سےتکلیف دہ چیز ہٹانا 75
مال دار کومہلت اورتنگدست کو معاف کرنا 75
جہنم سے آڑبننے والے بچے 76
لوگوں کی طرف سےکسی کی اچھی تعریف ہونا 77
یتیم کی کفالت کرنےوالا رسول اللہ ﷺ کےساتھ 78
لڑکیوں کی کفالت کرنےوالارسول اللہ ﷺ کےساتھ 78
جماعت سےوابستگی سےجنت کےوسط میں داخلہ 78
تاکہ  توبہ کرلے 79
کوئی ہے مجھ سےمانگنے والا؟ 81
قیام  رمضان سے پچھلے گناہ معاف 81
لیلۃ القدر کےقیام سے گناہ معاف 82
آزمائش گناہوں کو پاک کردیتی ہے 83
نظر چلی جانے پر صبر کرنا 84
مرگی کےمرض پر صبر کرنا 84
رضائے الہیٰ کی خاطر محبت کرنا 85
عرش الہیٰ کاسایہ پانے والے 86
منصف نیک حکمران اورپاکدامن عیال دراآدمی 87
والدین سے حسن سلوک کرنا 87
اولاد کاوالد کےلیے استغفار کرنا 88
لوگوں سے  ایساسلوک  کرناجس کاان سےاپنے لیے توقع رکھے 89
حیوانات کےساتھ حسن سلوک کرنا 90
غصہ ضبط کرنا 91
روزہ رکھنا 91
عرفہ اورعاشورہ کاروزہ رکھنا 92
اللہ کاخوف اوراخلاق حسنہ 93
خوف الہیٰ سےرونا 94
صدقہ وخیرات کرنا 95
دودھ ولے جانور کاہدیہ دینا 96
تکلیف کےبدلے گناہ معاف 98
رضائے الہیٰ کےلیے حج کرنا 98
اللہ کی راہ میں بیدار رہنا 100
سفید بال رکھنا 100
تین سو ساٹھ جوڑوں کاصدقہ 101
غلاموں کادروازہ کھلاہے 102
گناہوں کےمٹا نےاورجنت میں لےجانے والاکلمات
سومرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہنا 105
سوبرائیاں مٹانےوالاکلمہ 105
دس مرتبہ یہ کلمہ کہنےکی فضیلت 106
باقی رہنے والے  نیک کلمات 106
جنت  کےخزانوں میں ایک خزانہ 107
سیدالااستغفار 108
وہ کلمات جورسول اللہ ﷺ صبح وشام نہیں چھوڑاکرتےتھے 108
ہرقسم کےگناہوں سےبخشش کی دعا 109
استغفار سےگناہ معاف 110
مجلس کےگناہ دورکرنے والاکلمہ 111
دس لاکھ نیکیاں کمانے ،دس لاکھ برائیاں مٹانے اوردس لاکھ درجات بلند کرنےوالا کلمہ 111
دس گناہ معاف دس درجے بلند اوردس رحمتوں کانزول 112
روز قیامت انسان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رسے راضی کردینے والاکلمہ 113
اللہ کی رضاحاصل کرنےوالے کلمات 114
جس کی آمین فرشتوں کی آمین سےمل جائے 115
جس کاکلمہ فرشتوں کےکلمے سےمل جائے 116
ایساکلمہ کہ فرشتے لکھنے میں جلدی کریں 117
ایساکلمہ کہ آسمان کےدروازے کھل جائیں 118
اگلے گناہ معاف کردینے  والاکلمہ 119
ہرچیز سےکفایت کرجانےوالی 119
اپنےنفس کوجہنم کی آگ سےدورکرلینا 120
بیس نیکیوں کالکھا جانا بیس گناہوں کامعاف ہونا تیس نیکیوں کالکھا جانا اورتیس گناہوں کامعاف 121
ہرموحدلاالہ الااللہ کہنے والا ذرہ برابر خیروبھلائی کی موجودگی میں جہنم سےنکل آئےگا 122
ایساکلمہ کہ پڑھنے سے اللہ کی طرف سےمحافظ مقررصبح تک شیطان دور 123
ایساکلمہ کہ جنت کےآٹھوں دروازے کھل جائیں 124
آج تم پر ظلم نہیں ہوگا 124
ایساکلمہ کہ تمام گناہ معاف ہوجائیں 125
اسمائےحسنیٰ کویاد کرنےسے 127
آگ سےبچاؤ کےلیے کلمہ 128
اللہ کےہاں سب محبوب چار کلمات 128
اللہ کو بڑے ہی محبوب دوکلمات 129
قرآنی دعائیں التجائیں
نیک عمل کی توفیق اطمینان قلب اوربیوی بچوں کےحق میں دعا 131
ماں باپ کی دعا 131
چالیس سال کی عمر کو پہنچ کرنیک اعمال کی توفیق اوراولاد کی اصلاح کےلیے دعا 131
عذاب جہنم سےپناہ مانگنے کی دعا 132
اللہ پر توکل رکھنے کی دعا 132
شیطانی وسوسہ سےبچنے کی دعا 132
حصول علم کی دعا 133
خاتمہ باالخیر کی دعا 133
بیماری سےشفایاب ہونے کےلیے ایوب ﷤ کی دعا 133
دنیاوآخرت میں بھلائی کی دعا 133
دشمنوں سےنجات اوران پر غلبہ پانےکی دعا 133
ظالموں کی معیت سےپناہ مانگنے کی دعا 134
بےدین کی صحبت سےنجات پانےکی دعا 134
قیداورپریشانیوں سےچھٹکاراپانے کی دعا 134
مصیبت کےوقت کی دعا 134
طلب رزق کی دعا 135
طلب مغفرت کی دعا 135
طلب رحمت کی دعا 135
طلب اولاد کی  دا 136
بیداری کےوقت رسول اللہ ﷺ کی دعا 137
میدان جنگ میں مجاہدین کی دعا 138
راسخ کی فی العلم لوگوں کی دعا 139
متقین کی دعا 139
اصحاب کہف ونصرت کےلیے دعا 139
موسی﷤ کی اپنےبھائی کےلیےدعا 140
شرح صداورفصاحت بیانی کےلیے دعا 140
سواری کےوقت  کی دعا 140
ظالموں سےدوری کی دعا 141
مومنین کی دعا 140
مومنین کےلیے حاملین عرش کی دعا 141
اہل جنت کی دعا 141
آدم ﷤ اورحوا﷤ کی دعا 142
یوسف ﷤ کی آخری دعا 142
موسی﷤ کی دعا 143
اللہ تعالیٰ نےرسو ل اللہ ﷺ کو یہ دعا کرنےکاحکم دیا 143
قوم کو دعوت توحید دینےکےبعد ابراہیم ﷤ کی دعا 143
ابراہیم﷤ اوران کےساتھیوں کی دعا 144

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like