آب کوثر

آب کوثر

 

مصنف : شیخ محمد اکرم

 

صفحات: 467

 

علوم کےمیدان میں تاریخ کاایک اپنامقام ہے۔بالخصوص دور جدید میں  جب اجتماعی اور معاشرتی علوم نےایک خاص اہمیت اختیا ر کی ہےتو اس  میں تاریخ کی اور زیادہ اہمیت بڑھ گئی ہے۔چناچہ اس سلسلے میں قدیم  اور جدید تاریخ نگاروں میں جو خاص فرق آیا ہے وہ یہ ہےکہ پہلے دور میں تاریخ کو شخصیات کےحساب سےلکھاجاتاتھاجبکہ آج کے دور میں تاریخ  علوم وفنون اور عام عوام کے حساب سےلکھاجانا پسند کیاجاتاہے۔زیرنظرکتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں راقم الحروف نے ہندستانی تاریخ کا خاص باب عہدمغلیہ کو لکھاہے اور علوم وفنون کےاعتبارسے لکھنےکی کوشش کی ہے۔یہ بہت زیاد ہ مشقت طلب کام ہے۔بلکہ بقول مولاناشبلی رحمۃ اللہ علیہ چیونٹیوں کےمنہ سےدانہ دانہ جمع کرکےخرمن تیارکرناپڑتاہے۔اور  بقول مصنف کےقصہ نویسی اورخوش اعتقادی کی کہرتمام لٹریچر پرچھا ئی ہوئی ہے۔جس کےاندر نہ مختلف اولیا ئے کرام کےجداگانہ خدوخال نظرآتےہیں اور نہ ان کےعملی کارناموں سے صحیح واقفیت ہوتی ہے۔تاہم پھر بھی مصنف نے حتی الوسع اس پر بطریق احسن اور واضح انداز میں روشنی ڈالنےکی کو شش کی ہے۔اللہ انہیں جزائے خیر سےنوازے۔آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 11
عرب اور ہندو پاکستان کے قدیم تعلقات 19
فتح سندھ 20
محمد بن قاسم کا نظم ونسق 24
عرب اور ہندو پاکستان کے علمی او رتمدنی روابط 31
ساحل ہند پر عربوں کی بستیاں 41
شرق الہند میں اشاعت اسلام 52
غزنی ولاہور 980ءسے 1186ء تک
امیر ناصرالدین سبکتگین 55
سلطان محمود غزنوی 59
عہد غزنویہ میں علم وادب 64
علامہ ابوریحان البیرونی 66
خطہ لاہور کے مشائح وعلماء 74
داتا گنج بخش لاہوری 76
امام حسن صنعانی لاہوری 81
سلطان سخی سرور 82
دور توسیع واشاعت 1186ء سے 1321ء تک توسیع حکومت
سلطان معزالدین محمد غوری 89
خاندان غلاماں 99
سلطان غیاث الدین بلبن 102
عہد غلاماں میں علم وادب 115
ہندوستان میں اسلامی فقہ کا آغاز 125
صدرالصدور قاضی منہاج سراج 130
خاندانی خلحی 139
سلطان علاء الدین خلجی 145
عہد علائی میں علم وادب 171
طوطی ہند امیرخسرو 177
اشاعت اسلام 196
حضرت خواجہ معین الدین اجمیری 196
خواجہ قطب الدین بختیار کاکی 213
بابا فرید شکرگنج 217
خواجہ نظام الدین اولیاء 228
سہروری اور دوسرے سلسلے 252
سہروری سلسلے کے افغانی مشائخ 268
اچہ میں تبلیغی اور صوفیانہ سرگرمیاں 274
حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت 277
سندھ میں اشاعت اسلام 290
بنگال میں اشاعت اسلام 297
شیخ جلال الدین تبریزی 297
حضرت نورقطب عالم چشتی نظامی 307
بنگال کے غازی اولیاء 320
گجرات میں اشاعت اسلام 329
میمن جماعت 337
قرامطہ 338
خوجے 339
اسماعیلی جماعتیں 344
بوہرے 353
دکن میں اشاعت اسلام 356
طبل عالم سید نطہرولی 357
حضرت سید گیسودراز 366
کشمیر میں اشاعت اسلام 374
توسیع اسلام 383
دور نفوز وترویج
سلطان غیاث الدین تغلق 393
سلطان محمد بن تغلق 401
حضرت نصیرالدین چراغ دہلی 411
خاندان تغلق کے زمانے میں علم وادب 423
تیمور 443
صوبجاتی حکومتیں 445
خاندان سادات اور خاندان لودھی 454
شیخ جمالی 460
بھگتی تحریک 465
ہندوستان پر اسلام کے اثرات 467
چند اہم تاریخیں 469

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like