ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت
ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت
مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر
صفحات: 170
ظہور امام مہدی کے مسئلہ میں بہت سے لوگوں نے ٹھوکر کھائ ہے۔ بعض وہ ہیں جو حضرت عیسٰیؑ اور امام مہدی کو ایک ہی شخصیت قرار دیتے ہیں ‘ بعض وہ ہیں جو آنحضرت کی اس پیشگوئی کا مصداق حضرت عمر بن عبد العزیز کو ٹھراتےہیں‘ ایک گروہ ایسا ہے جو اپنے امام منتظر محمد بن حسن عسکری کو مہدی بنانے پر تلاا ہوا ہے‘ بعض انتہا پسند وہ ہیں جو آئے دن مہدی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور بعض نے تو سرے سے ہی امام مہدی کا انکار کر دیا ہے۔اس طرح کے دیگر اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو وارد شدہ احادیث پر اعتراضات کی صورت میں یا انکار کی صورت میں عوام الناس کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں مصنف﷾ نے تمام دعاوی کا محققانہ جائزہ لیتے ہوئے ان کا واضح رد کرنے کے ساتھ ساتھ درست موقف وعقیدہ’’ظہور امام مہدی۔ ایک اٹل حقیقت‘‘ کو دلائل وبراہین کی روشنی میں خوب مجلی ومنور کیا ہے۔ دلائل قرآن مجید واحادیث صحیحہ سے اور متواتر ائمہ وعلماء کا بھی تذکرہ ہے جو اس موقف کے حاملین میں سے ہیں۔ کبار اہل علم کے اقوال اور سعودی عرب کے دار الافتاء کی دائمی کمیٹی کے فتاوی جات بھی نقل کیے ہیں۔ حدیث کے رواۃ کا تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت ‘‘ ابو عدنان محمد منیر قمر﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
کچھ اس کتاب کےبارےمیں! | 11 |
حرف گفتنی | 13 |
تقریظ سماحۃ الشیخ ابن باز | 17 |
ظہورامام مہدی | 22 |
علامات قیامت | 24 |
علامات صغریٰ | 24 |
علامات کبریٰ | 24 |
امام مہدی کامختصرتعارف | 26 |
امام مہدی کامذہب | 27 |
امام مہدی کےبارےمیں اہل سنت کاعقیدہ | 32 |
امام مہدی کےبارےمیں واردہ احادیث کی ’’استنادی حیثیت‘‘ایک اجمالی بیان | 34 |
درجہ تواترکوپہنچی ہوئی حدیث متواتر | 36 |
تواترلفظی ومعنی | 38 |
تواترلفظی ومعنوی کی بعض مثالیں | 38 |
احادیث مہدی کےسلسلہ میں تواترمعنوی ذکرکرنےوالےچندائمہ وعلماء | 42 |
امام ابوالحسن محمدبن الحسین آبری | 42 |
شیخ محمدالبرزنجی | 42 |
علامہ سفارینی | 43 |
امام شوکانی | 43 |
علامہ نواب صدیق حسن خان | 44 |
علامہ محمدبن جعفرالکتانی | 44 |
امام سخاوی | 45 |
علامہ ابوالعلاءادیس | 45 |
شیخ جسوس | 45 |
سماحۃ الشیخ ابن باز | 46 |
احادیث امام مہدی کوصحیح وحسن قراردینےوالےبعض ائمہ وعلماء | 47 |
احادیث امام مہدی کےراوی صحابہ کرام | 51 |
اسماءبعض معروف تابعین کرام | 53 |
احادیث امام مہدی کوروایت نقل کرنےوالےآئمہ ومحدثین اورعلماءکرام | 54 |
ظہورامام مہدی کےحق میں لکھی گئی کتب ورسائل | 59 |
الفتن | 59 |
طرق احاديث المهدى | 60 |
الملاحم وجزءفى المهدى | 60 |
السنن الواردة فى الفتن | 60 |
البعث والنشور | 60 |
جزءابن كثير | 61 |
ارتقاءالغرف | 61 |
العرف الوردى فى اخبارالمهدى | 61 |
القول المختصرفى علامات المهدى المنتظر | 61 |
البرهان فى علامت مهدى آخرالزمان | 62 |
تلخيص البيان في علامات مهدى آخرالزمان | 62 |
المشرف الوردى فى مذهب المهدى | 62 |
فرائدفوائدالفكرفى المهدى المنتظر | 62 |
الاشاعة الاشراط الساعة | 62 |
جزءصنعانى | 62 |
البحورالزاخرة فى علوم الآخرة | 62 |
التوضيح فيماتواترفى المنتظروالدجال والمسيح | 62 |
عقودالدررفى تحقق القول بالمهدى المنتظر | 63 |
تلخيض البيان فى علامات مهدى آخرالزمان | 63 |
التصريح بماتواترفى نزول المسيح | 63 |
الجواب المقنع،المحررفى الردعلى من طغى وتجيربدعوى ان عيسى هوالمهدى المنتظر | 63 |
امام مہدی کےبارےمیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہکی رائے | 68 |
علامہ ابن قیمکی تحقیقات دقیقہ | 70 |
پہلاقول | 70 |
اس کاجواب | 70 |
ثانیا | 71 |
دوسراقول | 72 |
اس کاجواب | 72 |
تیسراقول | 74 |
ان کےدلائل | 74 |
قرآن کریم میں امام مہدی کی طرف بعض اشارات | 77 |
پہلامقام | 78 |
امام طبری | 78 |
امام قرطبی | 78 |
امام ابن کثیر | 79 |
امام شوکانی | 79 |
دوسرامقام | 79 |
شیخ سیدشبلنجی | 79 |
ظہورامام مہدی سےمتعلقہ احادیث | 81 |
امام مہدی کانبیﷺکی آل اورحضرت فاطمۃ الزہراؓکی اولادسےہونا | 82 |
امام مہدی کےخدوخال اورعدل اونصاف | 84 |
امام مہدی کانام دولدیت اورکنیت | 87 |
تردیدشیعہ | 89 |
مدت عہدامام مہدی | 91 |
وضاحت | 94 |
امام مہدی کےساتھ لطف الہیٰ اورکرامات کاظہور | 95 |
شرح | 96 |
امت محمدیہ علی صاحبہاالصلاۃ والسلام کاامتیازامام مہدی کی اقتداءمیں حضرت عیسیکانمازاداکرنا | 108 |
حضرت عیسی کی امامت | 113 |
چنددیگراحادیث وآثارامام مہدی | 115 |
صحیحین میں امام مہدی کااشارہ تذکرخ | 119 |
ایک عجیب نکتہ بجھارت حضرت عیسی نبی وصحابی | 121 |
لمحہ فکریہ | 123 |
احادیث مہدی کےبارےمیں کباراہل علم کےاقوال | 124 |
امام عقلی(ت323ھ( | 124 |
علامہ حسن بن علی البربہاری(ت329ھ) | 124 |
امام ابوالحسین احمدالمناوی(ت336ھ) | 125 |
امام ابن حبان(ت354ھ) | 125 |
امام ابوالحسن محمدبن حسین الآبری | 126 |
امام خطابی (ت388ھ) | 127 |
امام بیہقی (ت458ھ) | 127 |
قاض عیاض(ت544ھ) | 128 |
امام سہیلی | 128 |
امام ابن الاثیرالجزری | 128 |
معروف مفسرقرآن امام قرطبی وحاکم (ت671ھ) | 129 |
شیخ الاسلام ابن تیمیہ وابن قیم | 129 |
مفسرشہیرامام ابن کثیر | 129 |
شاررح بخاری حافظ ابن حجرعسقلانی | 130 |
علامہ ابن حجرہبتمیی مکی | 131 |
علامہ ملاعلی قاری | 131 |
شیخ محمدالبرزنجی(ت1103ھ) | 132 |
شیخ الصبان | 133 |
شیخ شبلنجی | 133 |
امام سفارینی | 133 |
شیخ الاسلام المجددمحمدبن عبدالوہاب | 135 |
امام شوکانی | 135 |
علامہ محدث ابواالطیب نواب صدیق حسن خان والی بھوپال | 136 |
ابوالطیب علامہ شمس الحق عظیم آبادی | 136 |
شیخ محمدبن جعفرالکتانی(ت345ھ) | 137 |
علامہ ابوالعلاءادریس بن محمدالعرقی الحسینی المحدث الناقد | 137 |
علامہ ابوعبداللہ محمدالجسوس | 137 |
علامہ شیخ محمدالعربی الفاسی | 137 |
علامہ محقق ابوزیدعبدالرحمن بن عبدالقادرالفاسی | 138 |
شیخ محمدحبیب اللہ شنقیطی | 138 |
مفسرقرآن علامہ شیخ محمدامین شنقیطی | 139 |
ملاعلی قاری | 139 |
شیخ علامہ محمدبشیرالسبسوانی | 139 |
شیخ حسین محمدمخلوف سابق مفتی مصروممبرجماعۃ کبارالعلماءبالازہر | 140 |
سماحۃ الشیخ ابن باز | 140 |
علامہ البانی | 141 |
الاستاذسعیدحوی | 141 |
شیخ سلیم الہلالی وزیاوالدبیج | 142 |
شذرات ازمقالہ سماحتۃ الشیخ عبدلعزیزبن باز | 143 |
علامہ شیخ ابن باز کی تائیدوتعلیق | 145 |
سعودی عرب کےدراالافتاءکی دائمی کمیٹی کافتوی | 149 |
فتوی نمبر1615سوال نمبر11 | 149 |
فتوی نمبر2844 | 150 |
فتوی نمبر7664 | 151 |
احادیث مہدی پرطعن اوراس کی حقیقت | 152 |
علامہ ابن خلدون کاطعن | 152 |
اس طعن کی اصل حقیقت | 153 |
علامہ ابن خلدون کااہل علم کی طرف سےعلمی تعاقب | 154 |
علامہ ابن الصلاح | 154 |
امام نووی | 155 |
حافظ ابن حجرعسقلانی | 155 |
شیخ محمد بن جعفرالکتانی | 156 |
علامہ ابن قیم | 156 |
اساطین علم | 157 |
علامہ نواب صدیق حسن خان | 158 |
علامہ شمس الحق عظیم آبادی | 158 |
شیخ محمد العرب المعغربی | 158 |
شیخ محمد حبیباللہ شنقیطی | 159 |
علامہ احمد شاکر | 159 |
ابوالفضل الغماری واحمدالغماری | 160 |
شیخ حمودبن عبداللہ التویجری | 160 |
ڈاکٹرعلامہ عبدالمحسن حمدالعباد | 161 |
علامہ شیخ البانی | 162 |
الشیخ ابن باز | 163 |
علامہ ابن بازکانعرہ حق | 164 |
کتابیات | 165 |