یسئلونک

یسئلونک

 

مصنف : نجیب الرحمان کیلانی

 

صفحات: 186

 

قرآن مجید خالق کائنات کی طرف سے انسانیت کے لیے حتمی اور آخری پیغام ِ ہدایت اور مسودۂ قانون ہے جسے ہادئ دوجہاں خاتم النبین ﷺ پر نازل کیا گیا ہے جن کے بعد نبوت کے دروازے بند کردئیے گئے ہیں۔کتاب وسنت او رسیر صحابہ ﷢ کا بغور مطالعہ کرنے سےپتہ چلتا ہے کہ فتویٰ دینا سنت اللہ،سنت رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام ﷢ سلف صالحین وائمہ دین کی سنت ہے ۔قرآن مجید میں ”استفتاء، افتاء اور یسئلونک کا ذکر مختلف مقامات پر آیا ہے جن مسائل ،احکام ،اور اشکالات کے متعلق صحابہ کرام ﷺ نے نبی اکرم ﷺ سے سوالات دریافت کئے اورآپ ﷺ کی طرف سے ان کے ارشاد کردہ جوابات فتاوائے رسول اللہﷺ کہلاتے ہیں ۔جو کتب احادیث میں بکثرت موجودہیں ۔زیر نظر کتاب ”یسئلونک” پروفیسر نجیب الرحمن بن عبدالرحمن کیلانی کی مرتب کردہ ہے ۔جس میں انہوں نے قرآن مجیدکے ان مخصوص مقامات کو بیان کیا ہے جہاں يسئلونك اور يستفتونك كے ذریعے امت کےسوالوں کے جوابات نقل کئے گئے ہیں ۔ فاضل مرتب نے ان مقامات کی نہایت جامع او ر سہل انداز میں شرح کردی ہے جو قاری کےدل میں بڑے ہی بہتر انداز میں جاگزین ہوجاتی ہے ۔او ر کتاب کےباب سوم میں نبی ﷺ سے صحابہ کرام او ر دوسرے لوگوں کے پوچھے گے 100 سوالات وجوابات کوبیان کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو مصنف کے لیے زریعہ نجات بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
تقریظ 8
تعارف قرآن مجید 10
اعجاز قرآن 10
قرآن مجید کا اعجاز 12
قرآن کے فضائل 16
تلاوت قرآن کے آداب 18
قرآن مجید کا نجما نجما نازل ہونا 19
پہلا باب قمری تقویم 21
چاند کی مختلف شکلیں 21
قمری تقویم ہی حقیقی تقویم ہے 22
قمری تقویم اور اسلام 23
شمسی تقویم کا آغاز 24
انفاق فی سبیل اللہ 28
حرمت والے مہینے 45
حرمت خمرو میسر 49
جوا کس طرح دشمنی پیدا کرتا ہے 55
شراب کس طرح بغض و عداوت کا سبب بنتی ہے 55
شراب نوشی کی سزا 56
انفاق فی سبیل اللہ کی حد 60
یتیموں کے حقوق 69
حیض کے مسائل 77
حلال و حرام 81
قیامت کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے 88
مال غنیمت 94
روح کی حقیقت 101
ذوالقرنین کون تھا؟ 109
پہاڑوں کی کیفیت 120
قیامت کب آئے گی 127
دوسرا باب اصلاح نسواں 133
کلالہ کے مسائل 142
تیسرا باب حصول جنت کا ذریعہ 151
جنت میں داخل کرنے والا عمل 152
عالم کی فضیلت 154
ایمانیات 155
کبیرہ گناہ 156
حلال و حرام 158
قبولیت دعا کے اوقات 159
انفاق فی سبیل اللہ 160
حقوق ا لعباد 162
طہارت کے مسائل 163
نماز کے مسائل 164
مسائل روزہ 167
مسائل حج 167
مسائل جہاد 169
رضاعت کے مسائل 171
لقطہ کے احکام 171
فضائل قرآن 172
متفرق مسائل 173
ہبہ اور وقف 177
حدود و تعزیرات 177
مثالی بیوی کی خصوصیات 178
نبی اکرمﷺ کا مثالی توکل 179
وہ سوالات جو آپؐ کی نبوت کے امتحان کے لیے کئے گئے 180
دعوت فکر وعمل 181
کتابیات 184

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like