اسوہ صحابہ ؓ (جدید ایدیشن)

اسوہ صحابہ ؓ (جدید ایدیشن)

 

مصنف : عبد السلام ندوی

 

صفحات: 668

 

آج سے چودہ صدیاں قبل جب لوگ ظلمت وکفر اور شرک میں پھنسے ہوئے تھے۔بیت اللہ میں تین سوساٹھ بتوں کو پوجا جاتا تھا۔ قتل وغارت ، عصمت فروشی، شراب نوشی، قماربازی اور چاروں طرف بدامنی کا دوردورہ تھا۔تومولائے کریم کی رحمت کاملہ جوش میں آئی اوراس بگھڑے ہوئےعرب معاشرے کی اصلاح کے لیے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کو مبعوث فرمائے ۔آپ کی بعثت نبوت کے شروع میں ہی ایک مختصر سی جماعت آپﷺ پر ایمان لائی۔ جوآہستہ آہستہ بڑھ کر ایک عظیم طاقت اور حزب اللہ ،خدائی لشکر کی صورت اختیار کر گئی۔ اس جماعت نے آپﷺ کے مشن کی تکمیل کی خاطر تن من دھن کی بازی لگادی ۔چنانچہ رسول کریمﷺ نے اللہ تعالیٰ کی مدد اور سرفروش جماعت کی معیت سے جزیرۃ العرب کی کایا پلٹ کررکھ دی ۔اس جماعت کو اصحاب النبیﷺ کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ان کے بعد میں آنے والی ساری امت مجموعی طور پر تقویٰ اور اتباع کے مراتب عالیہ طے کرنے کے باوجود بھی ان اصحاب رسول ؐ کے مرتبے کو ہر گز نہیں پہنچ سکتی ۔ صحابہ کرام ﷢ کی جماعت انبیاء ورسل کے بعد سب مخلوق سے افضل ترین جماعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ نبوت سے صحابہ کے فضائل و مناقب کو بیان کیا۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اسوۂ صحابہ ‘‘مولانا عبد السلام ندوی ﷫ کی مرتب شدہ کا جدید ایڈیشن ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے صحابہ کرام ﷢ کی حیات طیبہ، علم وعمل،امن وآشتی، عدل وانصاف، شفقت ورافت ، عزم وہمت جرات وشجات صدق وصفا اوراخلاق وتمدن کے دلنشیں تذکروں کو بڑے آسان اندا ز میں پیش کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ طبع ثانی 17
 دیباچہ 18
 مقدمہ 24
 صحابی کی تعریف 24
 صحابہ ؓ کی تعداد 29
 صحابہ کی شناخت 31
 صحابہ ؓ کی عدالت 33
 صحابہ کے طبقات 35
صحابہ ؓ کی زمانہ 36
 قبو ل ا سلام 38
قرآن مجید کااثر 38
 اخلاق نبوی ﷺ  کااثر 40
 مواعظ نبویﷺ کااثر 41
 شمائل نبویﷺ کااثر 41
 دعاۃ اسلام کااثر 42
 معجزات کااثر 42
 فتح مکہ کااثر 43
 قوت ایمان 44
طمع وترغیب سےبرگشتہ از اسلام نہ ہونا 44
 تحمل نہ ہونا 46
قطع علائق 49
 ہجرت 53
 عقائد 58
 توحید 58
 تنزہ عن الشرک 59
 بت شکنی 60
 ایمان بالرسالت 61
 ایمان با لغیب 64
 ایمان بالقدر 65
 عبادات
پنج وقتہ نیاوضو کرنا 67
 ہمیشہ باوضورہنا 67
پنج وقتہ مسواک کرنا 68
ابواب الصلوۃ
نماز پنج گانہ 68
نماز جمعہ 69
نوافل ، ا شراق اورصلوۃ کسوف 70
 تہجد ونماز ِشب 71
رسول اللہﷺ کےساتھ تہجد اور نوافل میں شرکت 73
 قیامِ رمضان 75
 پابندی اوقات نماز 76
 نماز میں خشوع وخضوع 79
 ابواب الزکاۃ
زکوۃ مفروضہ 80
 صدقہ فطر ادا کرنا 82
 صدقہ وخیرات 83
 مردوں کی جانب سےصدقہ کرنا 86
 اعزہ واقارب پرصدقہ کرنا 86
 صدقہ دینے پر اصرار 87
صدقہ دینے میں مسابقت 88
 اخفائے صدقہ 88
 اپنے بہتر مال کاانفاق 89
ابواب ا لصیام
صوم رمضان 91
سفر میں روزہ رکھنا 91
 صوم عاشورہ 92
 صوم داؤدی 93
صوم وصال 93
دوشنبہ اورپنجشنبہ کےروزے 93
 ایامِ بیض کےروزے 93
 صائم الدہر رہنا 94
 نفل کےروزے رکھنا 95
 مردوں کی جانب سےروزہ رکھنا 95
بچوں سےروزہ رکھوانا 95
اعتکاف 96
ابواب الحج
حج 96
باپ ماں کی طرف سے حج ادا کرنا 98
عمرہ 98
قربانی کرنا 99
ابواب الجہاد
 شوق جہاد 100
شوق شہادت 100
 خلوص  فی ا لجہاد 103
عمل بالقرآن 114
 اتباع سنت 114
 محرمات شرعیہ سےاجتناب 118
 اکل حرام سےاجتناب 118
 زکوۃ وصدقہ سےاجتناب 120
 قتل مسلم سےاجتناب 121
سود خوری سےاجتناب 122
 شراب خوری سےاجتناب 123
 بدکاری سےاجتناب  124
راگ باجے سےاجتناب 126
 مشتبہات سےاجتنات 127
جامع الابواب
 تلاوت قرآن 130
 حفظ ِ قرآن 133
تسبیح وتہلیل 134
 ذکر الہیٰ 135
 خوف قیامت 135
 خوف عذاب قبر 138
 گریہ وبکا 138
 الحب فی اللہ  140
 الغض فی اللہ 141
 مقامات مقدسہ کی زیارت 142
 فرائض مذہبی کےادا کرنے میں جسمانی تکلیفیں اٹھانا 143
 شوق حصول ثواب 144
 پابندی نذر وقسم 146
 تبجیل الرسول
برکت اندوزی 148
محافظتِ یادگار رسولؑ 150
 ادب رسول 153
 جاں نثاری 159
 خدمتِ رسول 163
 محبت رسول ﷺ 165
 اہل بیت اوررسول اللہﷺ کےاعزہ و اقارب کی عزت ومحبت 170
 رسول اللہﷺ کے دوستوں کی عزت ومحبت 173
 شوق زیارتِ رسول ﷺ 174
 شوق دیدار رسولﷺ 175
 شوق صحبت رسولﷺ 176
 رسول اللہﷺ کی صحبت کااثر 177
 استقبال رسول ﷺ 177
 ضیافت رسول 179
 نعت رسولﷺ 181
 رضامندی رسول ﷺ 182
 ماتم رسولﷺ 185
 تفویض الی الرسول ﷺ 186
 ہیبت رسول ﷺ 187
 اطاعت رسولﷺ 188
پابندی احکام رسول ﷺ 189
 ادب حرم نبویﷺ 193
فضائل اخلاق
مسکین نوازی 195
استعفاف 196
ایثار 198
فیاضی 199
کف لسان 204
عیب پوشی 206
انتقام نہ لینا 207
حلم 208
مہمان نوازی 209
تحفظ عزت 210
صبروثبات 211
جرات وشجاعت 213
اعتراف گناہ 215
صداقت 216
 دیانت 318
خاکساری 221
 عفو ودرگزر 222
 عصبیت اورحمیت قومی 223
 شکرالہیٰ 224
 استغنا 225
 شرم وحیا 226
 طہارت ونظافت 228
 زندہ دلی 230
 پابندی عہد 232
 رازداری 234
 جانوروں پرشفقت 235
غیرت 235
حسن معاشرت
 صلہ رحم 238
ماں باپ کےساتھ سلوک 240
 بھائی سےمحبت 242
 محبت اولاد 243
بچوں کی پرورش 245
 پرورش یتامیٰ 247
 شوہر کی محبت 249
 شوہر کی خدمت 250
 شوہر کےمال واسباب کی حفاظت 251
 شوہر کی خوشنودی 252
 بی بی کی محبت 253
 ہمسایوں کےساتھ سلوک 255
غلاموں کےساتھ سلوک 256
باہمی محبت 258
باہمی اعانت 260
 ایک کےرنج ومسرت میں دوسروں کی شرکت 261
حسن رفاقت 262
بزرگوں کاادب 263
دوستوں کی ملاقات 264
 ہدیہ دینا 264
عیادت 265
 تیمارداری 266
 عزاداری 266
 سلام کرنا 267
 مصافحہ کرنا 268
 معاوضہ احسان 268
 سپاس گزاری 269
 حسن ظن 269
 مصالحت وصفائی 270
 معاصرین کی فضیلت کااعتراف 271
مساوات 272
 فرق مراتب کالحاظ 27
حسن معاملت
 ادائے قر ض کاخیال 275
 قرض داروں کومہلت دینا 277
 وضع دین 278
 دوسرے کی جانب سےقر ض ادا کرنا 279
 وصیت کوپورا کرنا 279
 عورتوں کا مہرادا کرنا 280
بیبیوں کےدرمیان عدل کرنا 280
 بیع و شرا میں مساخت 280
 تقسیم وراثت میں دیانت 281
 ظلم و غضب سےاجتناب 281
 قسم کھانے سےاجتناب 282
 طرز معاشرت
 غربت وافلاس 283
 لباس 285
 غذا 287
 مکان 289
 سامان آرائش 290
 زہد وتقشّف 290
 اپنا کام خود کرنا 294
 ذرائع معاش 297
اسوہ صحابہ ؓ جلد دوم
دیباچہ 303
سیاسی خدمات خلافت الہٰی 307
 صحابہ ؓ کو خلافت کی خواہش نہ تھی 308
 خلافت کی ذمہ داریوں کااحساس 309
 فرائض خلافت 310
 مساوات 318
 زہد و تواضع 320
 ایثار 323
حق پسندی 325
رحم و شفقت 326
 علم و عفو 330
 مساوات فی الحقوق 331
 رعایا کےحقوق کااعلان 332
مشورہ 334
 نبوت و خلافت میں تفریق نہ امتیاز 335
 خانہ جنگی سےاجتناب 336
 اطاعت خلفاء 339
 لا طاعۃ فی معصیۃ اللہ 341
 سلاطین وامراء کی علمی مخالفت 343
 تشنت واختلاف سےاجتناب 344
 حقوق طلبی 345
 امراء وعمال 346
 عمال کی معزولی 357
 تنخواہ 359
صیغہ عدالت
 اصول وآئین عدالت 360
 قضاۃ کا انتخاب 361
 قضاۃ کی ذمہ داریوں کااحساس 362
 عدل و انصاف 362
 رشوت ستانی کا انسداد 363
 ماہرین فن کی شہادت 364
 تحریری فیصلے 364
 اخلاق کااثر مقدمات پر 365
صیغہ محاصل وخراج
 وصولی خرج کا طریقہ 370
 جزیہ 371
زکوۃ وعشور 371
 دیوان  و قربیت المال 372
پبلک ورکس
کنوئیں 374
 چوکیاں اورسرائیں 375
 مہمان خانے 376
حوض اورنہریں 376
نہرسعد 277
 نہرابی موسیٰ 378
 نہر معقل 378
نہرامیرالمومنین 379
 زرعی نہریں 379
 بند 380
 پل اورسڑک 380
 سرکاری عمارتیں 381
 دارالامارۃ 381
 جیل خانے 382
 غلہ خانے 382
 بیت المال 382
 بازار 383
 شفا خانے 383
 چھاؤنیاں اورقلعے 384
مقبرہ 385
 حمام 386
 وصیت 386
 اوقاف 386
 شہروں کی آبادی 388
 بصرہ وکوفہ 388
 فسطاط اور موصل 390
 جیزہ 390
 اروبیل 390
 مرعش 391
 قیرون 391
تعزیر و حدود ذمی رعایا کےحقوق 400
مذہبی تعلقات 400
 تمدنی تعلقات 401
 سیاسی تعلقات 402
 جان کی حفاظت 407
 مال وجائیداد کی حفاظت 408
 مذہبی آزادی 409
 جزیہ کی وصولی میں رعایت ونرمی 409
 ملکی حقوق 410
 آزادی تجارت 411
  سازش وبغاوت کی حالت میں ذمیوں کےساتھ سلوک 411
 ان مراعات کا ذمیوں پراثر 412
 عیسائیوں اوریہودیوں کی جلا وطنیاں 413
 یہود وخیبر 413
 نصارائے نجران 414
 نصارائے بحربسوس 415
غلاموں کےحقوق
 اسیران جنک کا قتل نہ کرنا 416
 اسیران جنگ کوکھانا اوران کےآرام وآسائش کاسامان بہم پہنچانا 417
 شاہی خاندان کےاسیران جنگ کےساتھ برتاؤ 417
 اسیران جنگ کواعزہ واقارت سےجدانہ کرنا 418
 لونڈیوں کےساتھ بغیر استبراء کےمقاربت نہ کرنا 418
 غلاموں کی آزادی 419
 عرب کا غلام نہ بنانا 424
 غلاموں کو مکاتب بنانا 425
 ام الولد کےبیع وشرار کی ممانعت 425
 اسیران جنگ کےاعزہ و اوقارب کا جدانہ کرنا 426
غلاموں کےوظیفے 427
 غلاموں کی تعلیم 427
 غلاموں کوامان دینےکاحق دینا غلاموں کی عزت آبرو کی حفاظت 428
 رعایا کی آسائش کا انتظام
 شیرخواربچوں کےوظیفے 430
 لاوارث بچوں کےوظیفے 430
 قحط کاانتظام 431
 رعایا کی شکایتوں سےواقف ہونےکے مسائل 432
 موذی جانوروں کاقتل 432
 مذہبی خدمات اشاعت اسلام
نومسلموں کا تکفل 450
اقامت دین
 عقائد 452
 نماز 453
 زکواۃ 455
 حج 455
 روزہ 456
 تحریم مدینہ 457
 جمع وترتیب قرآن 458
 احتساب 461
تجدید واصلاح
 رسوم جاہلیت کاانسداد 468
 شرک و بدعت کاا ستیصال 469
 اصلاح اخلاق 470
 اصلاح بین الناس  473
 اصلاح معاش  474
ارشاد وہدایت
 پندونصیحت 476
 نمونہ مثال 476
 وعظ ومثال 476
 کلمات طیبہ 477
جہاد
جہاد  کی حقیقت 479
 عہدنبوت میں صحابہ کرام ؓ کا فوجی 479
 تمام قوم کافوج بنانا 480
 فوجی اشعار 480
 فوج کی تقسیم 481
 فوج کی تعلیم وتربیت 481
 زخمیوں کی مرہم پٹی کاانتظام 482
 جہاد کے لیے سازو سامان 483
 صحابہ ؓ کرام کافوجی نظام 484
 غزویہ بحریہ 489
 جہاز سازی کاکارخانہ 491
فتوحات صحابہ اوران کےعلل و اسباب 492
 تعمیر مساجد 504
 مسجد جمعہ 506
 مسجد فضیح 506
 مسجد بنو قریظہ 506
 مسجد ام ابراہیم 506
 مسجد بنو ظفر 506
 مسجد بنو معاویہ 506
 مسجد فتح 507
 مسجد قبلتین 507
 مسجد السقیاء  507
مسجد ذباب 507
 مسجد احد 507
 انصاب حرم 513
خدمات متفرقہ
 مسجد کی صفائی 514
 مسجد  میں روشنی کاانتظام 514
 مسجد میں بخورہ کاانتظام 515
 مسجد کی نگرانی 515
 اذان 515
امامت 516
 حجاج کی خدمت 516
علمی خدمات
تعلیم قرآن 517
 تعلیم حدیث 522
 تعلیم فقہ 526
عملی تعلیم 528
 تعلیم تحریر و کتابیت افتاء 529
 علم التفسیر 531
 علم حدیث 534
 فن روایت کی ضرورت  540
 صحابہ کرام ؓ  نےفن حدیث کوکیوں کرمحفوظ رکھا 545
 صحابہ کرام ؓ نے فن حدیث کوکیوں کرمحفوظ رکھا 546
 شوق حدیث میں سفر 547
 صحابہ کرام نے کس جرم و احتیاط کےساتھ ہم تک 551
  حدیث کو پہچانا حدیث کا مقصد 554
صحابہ کرام کے پاس حدیث کا 555
 کس قدر تحریری ذخیرہ موجود تھا 556
 فرامین رسولﷺ  جن لوگوں نےصحابہ کرام سےروایتیں کی انہوں نے نےاحادیث کا کس قدر 557
 تحریری ذخیرہ فراہم کیا۔ 557
 مدارج حدیث کی تعین 559
 درایت 562
 طبقات الصحابہ 565
مرویات کی تعداد
 علم فقہ
 صحابہ کرام ؓ نےرسول اللہ ﷺ 571
 سےکیونکر فقہ کی تعلیم حاصل کی 573
 طبقات فقہائے صحابہ ؓ کرام نےتابعین کو 573
 کیونکر فقہ کی تعلیم دی؟ 575
 فقہ تدوین مسائل صحابہ کرام نےاصول فقہ کےمسائل کس قدر ایجاد کئے 576
 صحابہ کرام ؓ کےاختلافی مسائل کامنشاء کیا تھا 579
علم اسرار الدین 582
 علم تصرف 593
 صوفی اورتصوف 593
 خانقاہیں 596
 اجزائے تصوف کی بے اعتدالی 596
 اصلاحات تصوف 599
 سلسلہ تصوف  599
 تصوف صحابہ ؓ 604
 حضرت ابوبکر صدیق ؓ 606
 حضرت عمر فاروق ؓ 610
 حضرت عثمان غنی ؓ 613
 حضرت علی ؓ 615
 اصحاب صفہ 616
 عام صحابہ 618
 تصوف صحابہ ؓ کی حقیقت 621
 مقامات واحوال 625
 علم الانساب 636
 علم تاریخ 638
 شعر و شاعری 641
 خطابت اورزور تقریر 654
 خاتمہ
صحابہ کرام  کااثر
 صحابہ کرام ؓ کامذہبی اثر 660
 صحابہ ؓ کرام کااخلاقی اثر 662
 صحابہ کرام کاعلمی اثر 662
 صحابہ کرام علمی اثر 664
 صحابہ کرام کا اثرعقائد پر 666
 صحابہ کرام ؓ کااثر  سیاست پر 667
 خاتمہ 668

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like