اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد

اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد

 

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

 

صفحات: 215

 

امام ابن القیم ؒ کی ایک جلیل القدر مبسوط کتاب “زاد المعاد فی ہدی خیر العباد” کے نام سے  فن سیرت میں ایک نمایاں اہمیت کی حامل کتاب ہے۔ جس میں فقہی موشگافیوں، کتب فقہ کے مجادلات، قیل و قال، متعارض اقوال سے صرف نظر کرتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی عملی تعلیم کو پیش کیا گیا ہے۔ زاد المعاد چونکہ ایک ضخیم کتاب ہے جس میں اکثر مسائل عوام کی بجائے اہل علم سے تعلق رکھتے ہیں۔ عوام کی آسانی اور طریقہ نبوی ﷺ کی آسان فہم تشریح کیلئے  زیر تبصرہ کتاب میں اسی مشہور تصنیف کی تلخیص کی گئی ہے۔ اسوہ حسنہ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک شاندار تصنیف ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ از مترجم 9
مقدمہ عالم مصری 11
الدین یسر 11
دین مشکل کب سے ہوا؟ 12
اس کتاب اور کتب فقہ میں فرق 12
شریعت قرآن کے اندر ہے 14
سنت نبوی ﷺ 16
علما کا اعراض 21
ائمہ اربعہ 21
ائمہ کی کتابیں 22
علما ء کے فرائض 22
اسلامی شریعت دو قسم کے احکام پر مبنی ہے 23
ائمہ کا مسلک 25
ان الحکم الا اللہ 26
مقدمہ امام ابن قیم ؒ 31
فصل 33
(عزت و غلبہ مومنوں کیلئے ہے، اتباع رسول ﷺ فرض ہے)
فصل 38
(طیب و خبیث کا بیان، سیرت نبویﷺ کی ضرورت)
باب 1:  ولادت، بعثت، اخلاق
نسب نامہ (رسول خدا ﷺ) 39
ولادت باسعادت 39
بچپن اور شباب 40
خلوت پسندی 40
بعثت 41
نبوّت 41
اقسام وحی 43
مختون و مسرور 44
کس کس کی آغوش میں آپ ﷺ رہے 44
خادمائیں 45
اوّلین وحی 45
ترتیب دعوت 45
دو ہجرتیں 46
دین حق کی ترقی 47
آپ ﷺ کی اولاد 50
آپ ﷺ کے چچا اور پھوپھیاں 50
امّہات المومنین 50
آپ ﷺ کے غلام اور کنیزیں 52
آپ ﷺ کے خدام 53
آپ ﷺ کے محرم 53
آپ ﷺ کی شرعی تحریریں 53
خطوط اور قاصد 54
مؤذّن 57
عمّال 57
محافظ 58
شعراء 58
حدی خوان 58
ہتھیار اور گھر گر ہستی 59
لباس 60
اکل و شرب 62
ازواج مطہرات کے ساتھ برتاؤ 64
خواب اور بیداری 65
سواری 66
اخلاق
معاملات اور اخلاق 66
چلنا، بیٹھنا اور ٹیک لگانا 69
قضائے حاجت 70
صفائی 71
گفتگو، خاموشی، ہنسی، رونا 74
خطبہ 75
نام 77
سلام 78
چھینک 79
گھر میں کس طرح داخل ہوتے 80
گھر میں آنے کے لئے اجازت چاہنا 80
مرغوبات و مکروہات 81
باب 2: عبادات
وضو 82
تیمّم 83
نماز 84
سجدہ سہو 95
نماز کے بعد 96
سُترہ (آڑ) 97
سنن و نوافل 97
سجدہ شکر و سجدہ قرآن 99
جمعہ 100
عیدین 103
صلوٰۃ کسوف 105
صلوٰۃ استسقاء 106
سفر 106
قرآن کا پڑھنا اور سننا 108
عیادت 109
کفن، دفن ، جنازہ 110
زیارت قبور 113
صدقہ و زکوٰۃ 115
صدقہ فطر 117
خیرات 117
روزہ 118
نفلی روزہ 121
اعتکاف 122
حج و عمرہ 122
قربانی و عقیقہ 133
اذان 135
اذان کے دوران میں اور اس کے بعد کیا کہا جائے 135
باب 3: جہاد 136
(غزوات) غزوہ بدر 140
غزوہ احد 145
غزوہ المریسیع 152
غزوہ خندق 154
غزوہ حدیبیہ 158
غزوہ خیبر 161
غزوہ فتح 162
غزوہ حنین 167
غزوہ تبوک 170
وفود عرب 175
وفد عبد القیس 176
وفد بن حنیفہ 177
وفد نجران 178
صلوٰۃ خوف 181
مدّت سفر 183
باب4: القضاء
قصاص 184
زنا 185
شراب 186
قیدی 186
مال غنیمت 187
دشمن سے وفاء عہد 187
امان 188
جزیہ 188
سفارش 188
صدقہ کا خریدنا اور کھانا 188
باب5:  الاحکام
نکاح 189
نکاح کی ترغیب 190
عورت کی اجازت 191
اذن ولی 191
مہر 191
حاملہ کا نکاح 192
شروط النکاح 193
شغار 193
تحلیل 193
نکاح محرم 194
چار عورتوں سے زائد 194
زوجین سے اگر کوئی اسلام لے آئے 194
بیویوں کے درمیان دنوں کی تقسیم 195
نکاح میں کفو کی شرط 195
اگر عورت یا مرد میں عیب ہو 195
زن و شوہر کے مابین کام کی تقسیم 196
طلاق 196
بیک دفعہ تین طلاق 197
ظہار 199
ایلاء 200
اولاد کا والدین کے مشابہ نہ ہونا 200
طلاق کے بعد بچہ کس کے پاس رہے؟ 201
نان و نفقہ 201
نفقۃ الاقارب 202
رضاعت 203
عدت 203
خرید و فروخت 204
باب6: تندرستی
اسوہ نبوی 205
بہترین طبیب سے علاج کرانا چاہئے 206
امراض متعدیہ سے تحفّظ 206
نیم حکیم 206
بد ہضمی 207
اپریشن 207
بیمار کو کھانے کیلئے مجبور نہ کرنا 207
بیمار کا دل بہلانا 207
حرام سے علاج نہ کیا جائے 208
خاتمۃ الکتاب 209

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like