علوم القرآن ( تقی عثمانی )

علوم القرآن ( تقی عثمانی )

 

مصنف : محمد تقی عثمانی

 

صفحات: 512

 

قرآن کریم بذات خود علوم و معارف کا خزینہ ہے۔ اس کو پڑھنے والا چاہے ایک عام فہم شخص ہو یا علم کی وسعتوں سے مالامال، اس کی برکتوں سے تہی نہیں رہتا۔ امت مسلمہ مختلف جہتوں اور متعدد پہلوؤں سے قرآن کریم کی خدمت کرتی آئی ہے۔ اس سلسلہ میں ’علوم القرآن‘ کے موضوع پر بہت سا علمی اور تحقیقی مواد موجود ہے۔ پیش نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم ترین کڑی ہے۔ جس میں علوم القرآن سے متعلقہ بہت سے ابحاث کو جمع کر دیا گیا ہے۔ کتاب میں وحی اور نزول قرآن، ترتیب نزول، قراءات سبعہ اور اعجاز قرآن وغیرہ جیسےابحاث اس طرح بصیرت افروز انداز میں آ گئے ہیں کہ مستشرقین کے وساوس اور معاندانہ شکوک و شبہات کا تشفی کن جواب آ گیا ہے۔ جدید نسل کی رہنمائی اور قرآنی حقائق کو واشگاف کرنے کے لیے ایک بہترین کاوش ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 11
پیش لفظ 13
حرف آغاز 14
باب اول۔تعارف 23
باب دوم۔تاریخ نزول قرآن 53
باب سوم۔قرآن کے سات حروف 97
باب چہارم۔ناسخ ومنسوخ 159
باب پنجم۔تاریخ حفاظت قرآن 173
باب ششم۔حفاظت قرآن سے متعلق شبہات اور ان کا جواب 211
باب ہفتم۔حقانیت قرآن 241
باب ہشتم۔مضامین قرآن 293
حصہ دوم علم تفسیر
باب اول۔علم تفسیر اور اس کے ماخذ 323
باب دوم۔تفسیر کے ناقابل اعتبار ماخذ 345
باب سوم۔تفسیر کے چند ضروری اصول 397
باب چہارم۔قرون اولٰی کے بعض مفسرین 353
متاخرین کی چند تفسیریں 500
بیان القرآن ،معارف القرآن 507

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like