تاریخ طبری جلد5
تاریخ طبری جلد5
مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری
صفحات: 547
زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب1:منصب بن زبیر ؓ | 37 | |
باب2:عبدالملک بن مروان | 95 | |
باب3:خوارج کی بغاوت | 124 | |
باب4:حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ | 141 | |
باب5:حجاج بن یوسف | 150 | |
باب6:شعیب بن یزید خارجی | 170 | |
باب7:شعیب بن یزید خارجی 77 ھ کے واقعات | 231 | |
باب8:مطرف بن مغیرہ بن شعبہ | 269 | |
باب9:قطری بن الفجارۃ خارجی | 290 | |
باب10:امیہ بن عبداللہ وبکیر بن وشاح | 298 | |
باب11:مہلب بن ابی صفرۃ | 308 | |
باب12:عبدالرحمن بن محمد بن الاشعث | 324 | |
باب13:یزید بن مہلب | 390 | |
باب14:ولید بن عبدالملک | 424 | |
باب15:قتیبہ بن مسلم 91 ھ کے واقعات | 454 | |
باب16:سلیمان بن عبدالملک | 501 |